کیونکہ بھٹو ہوتا تو آج ملک ہی نہ بچتاذوالفقار علی بھٹو آج زندہ ہوتے تو یہ نوبت ہی نہ آتی۔
واہ واہ کیا آمد ہے آپ کی۔کیونکہ بھٹو ہوتا تو آج ملک ہی نہ بچتا![]()
مشرقی پاکستان تو اسنے 1970 کے جمہوری انتخابات کے نتائج تسلیم نہ کرکے گنوا دیا۔ اگر کچھ سال مزید حکومت کرتا تو یقیناً باقی صوبے بھی الگ ہو جاتے۔کیونکہ بھٹو ہوتا تو آج ملک ہی نہ بچتا![]()
سو فیصد متفقکیونکہ بھٹو ہوتا تو آج ملک ہی نہ بچتا![]()