لاہور میں شجر کاری مہم میں حصہ لیں

الف نظامی

لائبریرین
شجر دوست فاونڈیشن فروری-مارچ 2011 میں لاہور چھنگ جنگل میں وسیع پیمانے پر شجر کاری مہم کا آغاز کر رہی ہے۔
سکول کالج اور یونیورسٹی کے طلبا شجر کاری میں حصہ لینے کے لیے ضرور رابطہ کریں
برائے رابطہ فون نمبر: 03454242438

سوسائٹی برائے ماحولیاتی تحفظ جی سی یونیورسٹی لاہور شجر کاری مہم میں دس ہزار پودے لگائے گی۔ شمولیت کے لیے رابطہ کیجیے
http://www.facebook.com/pages/Environment-Protection-Society-GCU-Lahore/162088323834577
 
Top