نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    ایچ ای سی اسکالرز کا مستقبل خطرے میں - ڈاکٹر جاوید لغاری

    چیئرمین ہائیر ایجوکیشن کمیشن ڈاکٹرجاوید لغاری نے کہا ہے کہ دوسہ ماہیوں سے بیرون ملک مقیم اسکالرز کیلئے رقم جاری نہیں ہوئی اورطلبہ شدیدمشکلات سے دوچارہیں جیو نیوز سے بات چیت میں چیئرمین ہائیرایجوکیشن کمیشن ڈاکٹر جاوید لغاری کا کہنا تھا کہ کمیشن کو فروری 2012 سے ترقیاتی فنڈ کی مدمیں کوئی رقم نہیں...
  2. الف نظامی

    پھل دار شجر کاری مہم

    صوبہ پنجاب میں موسم برسات مون سون شجر کاری مہم کو پھلدار شجر کاری میں تبدیل کر دیا گیا ہے۔ انیس الرحمن نیرنگ خیال زحال مرزا روحانی بابا شمشاد ناعمہ عزیز عائشہ عزیز قرۃالعین اعوان میر انیس
  3. الف نظامی

    جسم و جاں میں منعکس جلوہ تری تنویر کا --- بشیر حسین ناظم

    مرزا اسد اللہ خاں غالب کے دیوان کی تمام غزلوں پر کہی گئی نعتوں کا مجموعہ "جمالِ جہاں فروز" از بشیر حسین ناظم سے لیا گیا حمدیہ و نعتیہ کلام حمد جسم و جاں میں منعکس جلوہ تری تنویر کا کیا تشکر ہو سکے بندے سے اس تقدیر کا عبد ممکن کے لئے اے ہستی واجب تری حمد کہنا بالیقیں لانا ہے جوئے شیر کا...
  4. الف نظامی

    کتابیات روح

    روح کے موضوع پر مسلمان علماء کی کتب کے نام درکار ہیں۔ مجھے صرف ایک کتاب "کتاب الروح از ابن القیم" کا نام معلوم ہے۔ روحانی بابا محمود احمد غزنوی شاکرالقادری نایاب قرۃالعین اعوان چھوٹاغالبؔ
  5. الف نظامی

    یوم آزادی --- ڈاکٹر عبد القدیر خان

    14اگست کو ہمارا یوم آزادی نہایت شان و شوکت ، جوش و ولولے سے منایا گیا میرے حساب سے یہ 65 ویں سالگرہ تھی اور کچھ دوسرے لوگوں کے حساب سے66 ویں میں تو اس کو ایک بچہ کی پیدائش اور اس کی سالگرہ کے حساب سے دیکھتا ہوں جب بچہ پیدا ہوتا ہے تو وہ ایک سالہ سالگرہ نہیں مناتا بلکہ پورے ایک سال بعد پہلا یوم...
  6. الف نظامی

    مبارکباد عید الفطر 2012 مبارک

    تمام احباب کو عید الفطر مبارک ہو! اللہ تعالی تمام عالم اسلام پر اپنا فضل و کرم فرمائیں۔ آمین۔
  7. الف نظامی

    نصیر الدین نصیر شان حلیمہ سعدیہ رضی الله تعالیٰ عنھا --- نصیر الدین نصیر

    تجھے مل گئی اک خدائی حلیمہ کہ ہے گود میں مصطفائی حلیمہ یہ کیا کم ہے تیری بڑائی حلیمہ زمانے کے لب پر ہے مائی حلیمہ بہت لوریاں دیں ماہ آمنہ کو کہاں تک ہے تیری رسائی حلیمہ جو ہے آخری ایک شاہکارِقدرت وہ صورت تیرے گھر میں آئی حلیمہ وہ نعمت جوتجھ کو عطا کی خدا نے کسی اور نے وہ کب پائی حلیمہ...
  8. الف نظامی

    نصیر الدین نصیر نور آنکھوں میں تو چہروں پہ اُجالے ہوں گے --- نصیر الدین نصیر

    نور آنکھوں میں تو چہروں پہ اُجالے ہوں گے مصطفی والوں کے انداز نرالے ہوں گے حشر میں اُن کی شفاعت کے حوالے ہوں گے ہم گنہگاروں کو سرکار سنبھالے ہوں گے نزع میں ان کے تصور سے مقدر چمکا قبر میں اب تو اُجالے ہی اُجالے ہوں گے اُن کی ہر ایک صفت جب کہ ہے اعجاز نصیر نعت گوئی کے بھی انداز نرالے ہوں گے...
  9. الف نظامی

    کی اعجاز نظر وچ تیری جیہڑا آوے او ہ وک جاوے

    کی اعجاز نظر وچ تیری جیہڑا آوے او ہ وک جاوے پیشانی تے چمک نورانی وچ نینان کجل سہاوے خُلق تیرے نے موہ لئی دنیا تے کوئی ورلا جان بچاوے اعظم ایڈا سوہنڑا ساقی سانوں کدھرے نظر نہ آوے
  10. الف نظامی

    تضمین بر نعتِ قدسی از حافظ مظہر الدین مظہر (مرحبا سیدِ مکی مدنی العربی)

    تضمین بر نعتِ قدسی دل میں عشقِ شہ کونین کی ہے آگ دبی عجمی شیشے میں ہے بادہ نابِ عربی مجھ سا محرومِ ازل اور یہ فیضانِ نبی مرحبا سیدِ مکی مدنی العربی دل و جاں باد فدایت چہ عجب خوش لقبی شہِ خوبانِ عرب نازشِ خوبانِ عجم ترے جلووں سے ضیا گیر ہیں انوارِ حرم راحتِ جانِ حزیں ہے ، ترا اسمِ اعظم منِ...
  11. الف نظامی

    اسلام اور شجر کاری

    اسلام اور شجر کاری ( حاجی محمد حنیف طیب ) حضور اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے شجر سایہ دار کو کاٹنے، جلانے اور اسے کسی بھی طرح برباد کرنے یا نقصان پہنچانے سے سختی سے منع فرمایا ہے۔ کتب احادیث میں اکثر مقامات پر آیا ہے کہ جب کبھی حضور نبی کریم کفار سے جنگ کے لئے مجاہدین اسلام کو روانہ فرماتے...
  12. الف نظامی

    اشعارِسیدة النساء فاطمہ الزہرا سلام اللہ علیہا

    علامہ سلیمان منصور پوری رحمۃ اللہ علیہ نے اپنی کتاب "رحمت للعالمین" میں حضرت فاطمہ الزہرا سلام اللہ علیہا کے وہ اشعار نقل کیے ہیں جو انہوں نےحضور سرور کائنات ، فخر موجودات صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے وصال پر ارشاد فرمائے تھے۔ ان کا منظوم ترجمہ از سید ضمیر جعفری پیشِ خدمت ہے ہمیں ہے سرورِ...
  13. الف نظامی

    تاجدارِ شہادت پہ اربوں سلام --- روح الحسنین معین

    تاجدارِ شہادت پہ اربوں سلام اُن کے سجدوں کی رفعت پہ اربوں سلام جس نے دورِ یزیدی فنا کر دیا جس نے باطل کو حق سے جدا کر دیا دشت میں جس نے سب کچھ فدا کر دیا جس نے تیغوں میں سجدہ ادا کر دیا تاجدارِ شہادت پہ اربوں سلام اُن کے سجدوں کی رفعت پہ اربوں سلام بوند پانی کو اصغر ترستے رہے تیر پر تیر جن...
  14. الف نظامی

    فرموداتِ قائد اعظم محمد علی جناح

    فرموداتِ قائد اعظم محمد علی جناح رحمۃ اللہ علیہ آل انڈیا مسلم سٹوڈنٹس فیڈریشن کے اجلاس منعقدہ 15 نومبر 1942 ء میں قائد اعظم نے وہ بصیرت افروز اور چشم کشا خطاب کیا جس کی ضیا باری سے آج بھی تاریخ پاکستان روشن ہے۔ قائد اعظم نے فرمایا :- " مجھ سے اکثر پوچھا جاتا ہے کہ پاکستان کا طرز حکومت کیا...
  15. الف نظامی

    نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی مجلسی عادات کا نمونہ

    سید عالم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی مجلسی عادات بے حد پاکیزہ اور مقبول تھیں۔ آپ غرباء میں رہ کر خوش ہوتے ، ہر ادنی اور اعلی کو پہلے سلام کرتے ، اگر کوئی ساتھ چلتا تو ہاتھ میں ہاتھ دے دیتے۔ بچوں کے پاس سے گزرتے تو انہیں بھی پہلے سلام کرتے ، مصافحہ کے لئے پہلے ہاتھ بڑھاتے ، کوئی چیز خواہ کس قدر...
  16. الف نظامی

    پاکستانی خطاط شفیق الزمان - مسجدِ نبوی کے خطاطِ اعلی

    It was indeed a pleasure to read the story of Shafeeq uz Zaman, the calligrapher of the Prophet’s Mosque in Arab News on July 26. The amazing aspect of his story is that his mother tongue is Urdu and not Arabic. He is from Pakistan. Despite the language barrier, it was sheer hard work and...
  17. الف نظامی

    العلم - چند عربی اشعار

    العلم نور و ھدی والجھل غی و ردٰی العلم زین و شرف والجھل شین و تلف --- لیس الجمال باثواب تزیننا ان الجمال جمالُ العلم و الادب لیس الیتیم الذی مات والدہ بل الیتم یتیم العلم و الحسب ( سیدنا علی کرم اللہ وجہہ الکرم ) --- علیک بالعلم فاطلبہ بلا کسل فان حیاۃ العلم بالعمل علم بلا عمل لا تستفید بہ و...
  18. الف نظامی

    حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کی بھوک اور سرکارِ دوعالم کا کرم

    نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو محتاجوں سے اتنی ہمدردی تھی کہ ان کے دل کی بات سمجھ لیتے تھے۔ ایک دفعہ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ بھوک سے بے تاب ہو کر راستے میں بیٹھ گئے۔ حضرت صدیق اکبر رضی اللہ تعالی عنہ پاس سے گزرے تو حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ نے انہیں اپنے حال پر متوجہ کرنے...
  19. الف نظامی

    العرب لنا و العجم لنا -- علامہ محمد اقبال

    العرب لنا و العجم لنا العز لنا و الکرم لنا اضحی الاسلام لنا دینا وجمیع الکون لنا وطنا توحید اللہ لنا نور اعددنا الروح لہ سکنا الکون یزول و لا تمحی فی الدھر صحائف سوددنا بنیت فی الارض معابدھا البیت الاول کعبتنا ھو اول بیت نحفظہ بحیاۃ الروح و یخفظنا فی ظل السیف تربینا و بنینا العز...
  20. الف نظامی

    سلام بحضور امیر المومنین سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ عنہ

    سلام اس پر نبوت نے جسے صدیق فرمایا شرف جس نے یہاں معراج کی تصدیق کا پایا سلام اس پر کہ جس نے سبقتِ ایماں بھی پائی ہے اس عزت کے لیے تقدیر جس کو چن کے لائی ہے سلام اس پر جو اک تاریخ ہے حسنِ عزیمت کی سلام اس پر جو اک تابندہ سیرت ہے حمیت کی سلام اس پر جو افضل ہے نبی کے جاں نثاروں میں کہ جیسے...
Top