نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    رسالہ الطالقانیہ از امیر کبیر سید علی ہمدانی رحمۃ اللہ علیہ

    حضرت سید علی ہمدانی رحمۃ اللہ علیہ (م 786ھ) کی حیات و خدمات کا ایک زمانہ معترف ہے۔ خصوصاً کشمیر، ہزارہ، گلگت، بلتستان، لداخ، اسکردو، تبت اور شمال مشرقی مسلمان ریاستوں میں آپ کی دعوت و تبلیغ سے ہی اسلام آٹھویں صدی ہجری میں پھیل گیا تھا۔ آپ کو امیر کبیر اور سید السادات جیسے القابات سے یاد کیا جاتا...
  2. الف نظامی

    نگاہی یا رسول اللہ نگاہی --- سید شاکر القادری

    نگاہی یا رسول اللہ نگاہی بسوئے غم نصیباں گاہی گاہی درت سجدہ گہ شاہانِ عالم جبینت عاشقاں را قبلہ گاہی حواسم بر گل روئے تو قرباں دل و جانم فدای کج کلاہی چرا بے فکر از محشر نباشد گدای سیدِ عالم پناہی بہ لطف و مہر تو امید دارم منم گرچہ ز سر تا پا گناہی قرارم را جمالش برد "شاکر" گرفتارم بہ...
  3. الف نظامی

    ترکی : دنیا کی سب سے بڑٖی شجر کاری مہم کا آغاز

    ترکی میں شجرِ لائم کی مہم کا آغاز وزیرآبی وسائل و جنگلات ویسل ایراولو نے بتایا ہے کہ شجرِ لائم کے سلسلے میں دنیا کی سب سے بڑٖی شجر کاری مہم کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ استنبول میں اس مہم کے سلسلے میں ۳ ملین ۲ لاکھ درخت لگائے گئے ہیں کہ جن کے علاوہ ایک لاکھ درخت مزید لگائے...
  4. الف نظامی

    صریرِ خامہ خطاطی کانفرنس میں القلم تاج نستعلیق پر دی گئی پریزنٹیشن

    صریرِ خامہ : عالمی خطاطی کانفرنس میں القلم تاج نستعلیق فونٹ پر دی گئی پریزینٹیشن از سید شاکر القادری
  5. الف نظامی

    صریرِ خامہ : عالمی خطاطی کانفرنس

    لاہور میں "صریرِ خامہ" کے عنوان سے عالمی خطاطی کانفرنس کا آغاز ہو چکا ہے۔ سید شاکرالقادری صاحب بھی اس کانفرنس میں شریک ہیں اور القلم تاج نستعلیق فونٹ پر ایک مقالہ پڑھیں گے اور پریزینٹیشن دیں گے۔ ویڈیو رپورٹ ملاحظہ کیجیے : پریس ٹی وی Calligraphy conference commences
  6. الف نظامی

    قول الثابت از ابو انیس محمد برکت علی

    تیری قسم! میں تیری راہ میں نکلا ہوں۔ تیرے سوا میرا کوئی کچھ نہیں لگتا اور نہ ہی میں تیرے سوا کسی سے بھی کوئی واسطہ رکھتا ہوں مگر تیرے اور صرف تیرے لیے۔ اپنی چھوٹی سے چھوٹی اور بڑی سے بڑی ہر خواہش اور ہر حاجت کو تیرے سپرد کر کے ، قطعی سپرد کر کے ، اپنے تمام معاملات ، دینی ہوں یا دنیوی ، ظاہر ہوں...
  7. الف نظامی

    کیسے تاثیر رسا نقشِ قدم تیرے ہیں

    ہم بناوٹ سے نہیں کہتے کہ ہم تیرے ہیں ہم ترے در کی اٹھاتے ہیں قسم ، تیرے ہیں چوم کر جن کو ملے کیف و سرور و مستی کیسے تاثیر رسا نقشِ قدم تیرے ہیں غم دنیا کبھی پہلے ، نہ اب ہوگا کبھی شکرِ ایزاد! کہ مرے سینے میں غم تیرے ہیں ہوں ابوبکر و عمر ، یا کہ ہوں عثمان و علی سارے تابندہ یہ اصحابِ حشم...
  8. الف نظامی

    وہ کیا جہاں ہے جہاں سب جہاں اُترتے ہیں -- ارشد ناشاد

    وہ کیا جہاں ہے جہاں سب جہاں اُترتے ہیں وہ کیا زمیں ہے جہاں آسماں اُترتے ہیں ترے چمن سے خزاں کا گزر نہیں ہوتا ترے چمن میں گلِ جاوداں اُترتے ہیں بس ایک بار و ہ شہرِ جمال دیکھنا ہے جہاں پہ مہر و مہ و کہکشاں اُترتے ہیں نگاہ شوق نے خوابوں میں جن کو دیکھا ہے بیاضِ دل سے وہ منظر کہاں اُترتے ہیں...
  9. الف نظامی

    اُسلوب کیا ہے؟

    اُسلوب کیا ہے؟ (پروفیسر نثار احمد فاروقی) اسلوب ، یا طرزِ نگارش کا مسئلہ ایسا نہیں جس پر کوئی فیصلہ کُن اور دو ٹوک بات کہی جاسکے۔ آسان لفظوں میں یوں کہا جاسکتا ہے کہ یہ افکار و خیالات کے اظہار و ابلاغ کا ایسا پیرایہ ہے جو دل نشیں بھی ہو اور منفرد بھی ہو۔ اسی کو انگریزی میں style کہتے ہیں۔ اردو...
  10. الف نظامی

    مورنگا یا سوہانجنا : ایک کرشماتی پودا

  11. الف نظامی

    دیوانے کا خواب : اوپن سورس ایکولوجی

    دیوانے کا خواب : اوپن سورس ایکولوجی (عامر خاکوانی) سائنس پڑھنے والے دیگر کلاس فیلو نوجوانوں کے برعکس مارسین مختلف نقطہ نظر کا حامل تھا۔ فزکس سے اسے دلچسپی تھی۔ فیوژن فزکس جیسے اہم اور پیچیدہ موضوع پر وہ پی ایچ ڈی کر رہا تھا ، مگر سوچتا رہتا کہ کس طرح علم کےذ ریعے دنیا میں تبدیلی لا سکتا ہے۔...
  12. الف نظامی

    محنت اور محبت رائیگاں نہیں جاتی

    تقریب پذیرائی بہ اعزاز سید شاکر القادری کے حوالے سے لکھا گیا ایک کالم روزنامہ اسلام 5 دسمبر 2012 محنت اور محبت رائیگاں نہیں جاتی (چراغ بہ کف/خاورچودھری)
  13. الف نظامی

    اردو کی مفرد آوازیں

    کیا اردو کے الفاظ (آواز) ایک یا ایک سے زائد مفرد آوازوں سے مل کر بنتے ہیں؟ کیا مفرد آوازوں کو ہجائے کوتاہ اور ہجائے بلند کہہ سکتے ہیں؟ ( سبب ثقیل و خفیف ) اردو میں مستعمل مفرد آوازوں کی فہرست کیسے بنائی جا سکتی ہے ، اردو متن کے ذخیرہ سے ہجائے کوتاہ و بلند اخذ کر کے؟ محمد وارث ، محمد یعقوب آسی...
  14. الف نظامی

    علاج کلفتِ ہر دل فگار تو نے کیا --- سید شاکر القادری

    علاج کلفتِ ہر دل فگار تو نے کیا گرے ہووں سے ، یتیموں سے پیار تو نے کیا عطا کی تو نے فقیروں کو بھی جہانگیری جو رہ نشیں تھے انہیں تاجدار تو نے کیا سنائی دشمنِ جاں کو نوید "لا تثریب" جو کر سکا نہ کوئی بار بار تو نے کیا عطا کی دیدہء بے نور دل کو بینائی حریم تیرہ ء دل نور بار تو نے کیا جو کنز...
  15. الف نظامی

    فارسی شاعری ز بوئے لطفِ پیمبر سخن معطر کن --- سید شاکر القادری

    ز بوئے لطفِ پیمبر سخن معطر کن ز نور نعتِ نبی قلب را منوّر کن بہ وصف لالہ رخان قدر تو نہ افزاید کنی چہ کار عبث ، مدحتِ پیمبر کن بہ مال و دولتِ دنیا نہ حاجتی دارم دلم بہ دولتِ عشقِ خودت تونگر کن کجا بیان ثنایت کجا من بے بس ز راہِ لطف بکامم مرا مظفر کن بدرگہء شہ خوبان ز فرط شوق گہی بخاک سر...
  16. الف نظامی

    فارسی شاعری ہر زماں عشوہ آں یارِ طرح دار جدا --- سید شاکر القادری

    ہر زماں عشوہ آں یارِ طرح دار جدا نرگس مست جدا ، شوخی گفتار جدا سنبلِ زلف و گل عارض و شمشادِ قدت ہر یکی رنگ جد دارد و رفتار جدا ای ہمہ باغ بہ رقص آمدہ از آمدنت گل جدا ، سبزہ جدا ، برگ جدا ، بار جدا جانِ وارفتہ جدا بر در جانانہ برفت دل آشفتہ من رفت بہ دلدار جدا (سید شاکر القادری)
  17. الف نظامی

    حضرت قائد اعظم سے ایک یادگار ملاقات

    حضرت قائد اعظم سے ایک یادگار ملاقات از علامہ محمد یوسف جبریل دہلی کی ایک سعادت مند صبح تھی۔ میں نیند سے بیدار ہوا۔ معا میرے دل میں خیال آیا کہ قائد اعظم دہلی میں ہیں ، کیوں نہ ان کی زیارت کی جائے۔ اس وقت نہ تو مجھے اپنی کم مائیگی کا خیال تھا اور نہ ہی حضرت قائد اعظم کی عدیم الفرصتی کا احساس ۔...
  18. الف نظامی

    خار زارِ کفر میں بنت اسلام کی ایمان افروز زندگی – سرحدِ ادراک سے آگے

    اکنامکس افئیر ڈویژن کے نذیر احمد نعیم کا 2007 میں خدام الحجاج کے قافلے کا رکن ہوجانا ، اس کے لیے کتنا اہم تھا۔ کتنا خوش قسمت تھا ، وہ کس قدر مسرور تھا کہ اللہ تعالی نے اس کی دیرینہ آرزو یوں پوری کی ، اپنی قسمت پر ناز ہونا کسے کہتے ہیں ، اسے اب معلوم ہوا۔ اہل خانہ ، اہل خاندان ، اہلِ محلہ ، دفتر...
  19. الف نظامی

    غالب کی ایک فارسی غزل کا مقامی بولی میں ترجمہ --- سید شاکر القادری

    غالب کی ایک فارسی غزل رفتم کہ کہنگی ز تماشا برافگنم در بزم رنگ و بو نمطے دیگر افگنم کا مقامی بولی میں ترجمہ (سید شاکر القادری) دنیا وچوں سبھے پرانے رسم رواج مٹاواں رنگاں مشکاں نی محفل وچ سیج نویلی ڈاہواں قال تے حال لونے انھے صوفی مکر وکھاون زہرہ لہہ اسمانوں آوے میں جد راگ الاواں مینڈی ہاڑا...
  20. الف نظامی

    نصیر الدین نصیر اللہ اللہ تیرا سجدہ اے شبیہ مصطفی --- نصیر الدین نصیر

    جس کی جرأت پر جہانِ رنگ و بو سجدے میں ہے آج وہ رَمز آشنائے سِرِّ ھُو سجدے میں ہے ہر نفس میں انشراحِ صدر کی خوشبو لیے منزلِ حق کی مجسم جستجو سجدے میں ہے کیسا عابد ہے یہ مقتل کے مصلی پر کھڑا کیا نمازی ہے کہ بے خوف ِ عدو سجدے میں ہے اے حسین ابن علی تجھ کو مبارک یہ عروج آج تو اپنے خدا کے...
Top