ایچ ای سی اسکالرز کا مستقبل خطرے میں - ڈاکٹر جاوید لغاری

الف نظامی

لائبریرین

جیو نیوز سے بات چیت میں چیئرمین ہائیرایجوکیشن کمیشن ڈاکٹر جاوید لغاری کا کہنا تھا کہ کمیشن کو فروری 2012 سے ترقیاتی فنڈ کی مدمیں کوئی رقم نہیں ملی ،جس کے باعث بیرون ملک مقیم 7 ہزار سے زائد طلبہ اسکالر شپ کے منتظر ہیں، اوران کا مستقبل تاریک ہونے کا خدشہ ہے-
یہ معاملہ وزیر اعظم کے نوٹس میں بھی لائے لیکن مسئلہ حل نہیں ہوا- وزارت خزانہ کی جانب سے انہیں روز ایک نئی تاریخ دی جاتی ہے لیکن رقم جاری نہیں کی جاتی-
 
جب راجہ پرویز اشرف اور گیلانی جیسے لوگ وزیراعظم رہیں گے تو ایسے ہی ہوگا۔بس اتنا ہی کہا جاسکتا ہے کہ اللہ تعالیٰ پاکستان پر رحم فرمائے
 

شمشاد

لائبریرین
باندر کی جانے ادرک دا سواد
ان کو تعلیم کی اہمیت کا اندازہ ہی نہیں تو وہ بھلا کیوں دلچسپی لیں گے۔
 
Top