القلم تاج نستعلیق کی تخلیق پر سید شاکر القادری کے اعزاز میں تقریب

الف نظامی نے 'اردو نستعلیق فونٹ پراجیکٹ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏نومبر 15, 2012

  1. الف نظامی

    الف نظامی لائبریرین

    مراسلے:
    16,167
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    القلم تاج نستعلیق فونٹ کی تخلیق پر سید شاکرالقادری کے اعزاز میں
    تقریبِ پذیرائی
    اردو ویب ڈاٹ آرگ کی طرف سے سید شاکر القادری صاحب کے اعزاز میں ایک تقریبِ پذیرائی مورخہ 2 دسمبر بروز اتوار دن 2 بجے اکادمی ادبیات پاکستان میں منعقد کی جا رہی ہے۔​
    اس تقریب کی صدارتجناب عبد الحمید صاحب ، چیئرمین اکادمی ادبیات پاکستان فرمائیں گے جبکہ مہمانِ خصوصی سید شاکر القادری صاحب ہوں گے۔​
    سب کو اس تقریب میں شرکت کی دعوتِ خاص ہے!
    [​IMG]
    نوٹ:- شرکت کے خواہش مند محفلین براہ کرم اپنی شرکت کو یہاں پر کنفرم کر دیں اور اپنا رابطہ نمبر الف نظامی کو ذپ کر دیں تا کہ مناسب انتظامات کیے جا سکیں۔


    اکادمی ادبیات پاکستان : نقشہ
    [​IMG]

    خرم شہزاد خرم نیرنگ خیال سعادت فرخ محسن حجازی محمد کاشف مجید سید زبیر محمد سعد عاطف بٹ پردیسی فے میم عتیق منہاس
     
    • زبردست زبردست × 24
    • پسندیدہ پسندیدہ × 8
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • متفق متفق × 1
  2. نبیل

    نبیل محفلین

    مراسلے:
    16,748
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Depressed
    بہتر ہوگا کہ پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا سے تعلق رکھنے والے کچھ افراد کو اس تقریب میں مدعو کیا جائے تاکہ اس کاوش کی خاطر خواہ تشہیر ہو سکے۔
     
    • متفق متفق × 8
    • پسندیدہ پسندیدہ × 6
    • زبردست زبردست × 2
  3. الف نظامی

    الف نظامی لائبریرین

    مراسلے:
    16,167
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    جی نبیل صحافی احباب سے بھی رابطہ کیا ہے۔ ان شا ء اللہ خاطر خواہ تشہیر ہو جائے گی۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 7
    • زبردست زبردست × 2
  4. خرم شہزاد خرم

    خرم شہزاد خرم لائبریرین

    مراسلے:
    10,840
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    اگر ویڈیو بنائی جائے تو کیسا رہے گا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • متفق متفق × 3
  5. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال لائبریرین

    مراسلے:
    18,068
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    سانس کے چلنے سے مشروط سمجھیئے میری شرکت کو۔ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 5
    • زبردست زبردست × 3
  6. ذوالقرنین

    ذوالقرنین لائبریرین

    مراسلے:
    4,172
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    اگر تقریب میں ویڈیو کانفرس (جیسا کہ گوگل کا ہینگ آؤٹ وغیرہ) کی سہولت ہے تو یقیناً ہم بھی ضرور شرکت کریں گے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 5
    • زبردست زبردست × 1
  7. شاہد شاہنواز

    شاہد شاہنواز لائبریرین

    مراسلے:
    1,836
    جھنڈا:
    Pakistan
    ویڈیو کانفرنس کچھ زیادہ مشکل نہیں رہی ویسے بھی۔۔۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  8. حسن نظامی

    حسن نظامی لائبریرین

    مراسلے:
    564
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    ہاں الف نظامی بھائی کیا یہ ہو سکے گا۔ اگر ایسا ہو تو سکائپ کے ذریعے شرکت کی جا سکتی ہے۔ پھر تو نبیل بھائی بھی شریک ہو سکیں گے ۔اور باقی بھی بہت سارے لوگ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • متفق متفق × 2
    • زبردست زبردست × 1
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  9. الف نظامی

    الف نظامی لائبریرین

    مراسلے:
    16,167
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    جی حسن نظامی بھائی ابھی چند امور ہیں جن کا طے کرنا باقی ہے ان شاء اللہ جب وہ طے ہو جائیں گے تو اس حوالے سے بھی دیکھ لیں گے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  10. حسن نظامی

    حسن نظامی لائبریرین

    مراسلے:
    564
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    وہ بابا ۔۔۔شاہ درپیش کی شرکت یقینی بنائیے گا۔ جنہیں "ہجر " زیادہ پسند ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  11. الف نظامی

    الف نظامی لائبریرین

    مراسلے:
    16,167
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    جی انہیں اس حوالے سے دعوت مل چکی ہے۔
     
  12. خرم شہزاد خرم

    خرم شہزاد خرم لائبریرین

    مراسلے:
    10,840
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    سکائیپ پر میرے خیال میں صرف تین بندے آپس میں کانفرنس کر سکتے ہیں لیکن میرا خیال ہے جس جگہ پروگرام کرنے کا ارادہ ہے وہاں نیٹ کی سہولت نہیں ہو گی باقی الف نظامی بھائی ہی بتا سکتے ہیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  13. باباجی

    باباجی محفلین

    مراسلے:
    3,856
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Curmudgeon
    بالکل جی بالکل
    ضرور شرکت کرکے
    فیضیاب ہونگے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  14. ساجد

    ساجد محفلین

    مراسلے:
    7,113
    موڈ:
    Question
    الف نظامی بھائی ، ابھی ایک گھنٹہ قبل ہی میں عاطف بٹ صاحب سے گفتگو کر رہا تھا اس تقریب میں شرکت کے حوالے سے ۔ آپ کے ابتدائی مراسلے میں تدوین کرتے ہوئے میں نے انہیں بھی ٹیگ کیا ہے یوں یہ دعوت نامہ وہ بھی دیکھ سکیں گے اور کوئی پروگرام سیٹ کر کے آپ کو مطلع کر دیا جائے گا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • متفق متفق × 1
  15. الف نظامی

    الف نظامی لائبریرین

    مراسلے:
    16,167
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    جی بہت شکریہ!
     
  16. ساجد

    ساجد محفلین

    مراسلے:
    7,113
    موڈ:
    Question
    جناب تقریب میں شرکت اک بہانہ ہے دوستوں سے ملاقات کا اور خاص طور پر شاکرالقادری صاحب کی زیارت مقصود ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • متفق متفق × 2
  17. الف نظامی

    الف نظامی لائبریرین

    مراسلے:
    16,167
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    ہم چشم براہ ہیں آپ کی آمد کے منتظر!
     
  18. نایاب

    نایاب لائبریرین

    مراسلے:
    13,421
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Goofy
    کاش کہ ہم بھی ہوتے اپنے دیس میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    محترم الف نظامی بھائی مزید تفصیلات کا انتظار رہے گا ۔۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  19. زین

    زین لائبریرین

    مراسلے:
    12,408
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    کیا اب تک میڈیا میں القلم تاج نستعلق سے متعلق کوئی خبرشائع یا نشر نہیں ہوئی ؟
     
  20. الف نظامی

    الف نظامی لائبریرین

    مراسلے:
    16,167
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    زین بھائی میڈیا والے تو آپ خود ہیں:)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1

اس صفحے کی تشہیر