سید شاکر القادری ( تصاویر )

الف نظامی

لائبریرین
سید شاکر القادری : عالمِ جوانی میں لی گئی ایک تصویر​
484055_273298399444825_1549934547_n.jpg

حالیہ تصویر​
486393_320862974688367_1178235355_n.jpg
 
الف نظامی

لائبریرین
شاکرالقادری صاحب سے ملاقات کا بہت اشتیاق ہے کبھی اسلام آباد کا چکر لگا تو اٹک جانے کے لئے ضرو وقت نکالوں گا انشاءاللہ۔
راولپنڈی اسلام آباد کے محفلین سید شاکر القادری صاحب کے اعزاز میں 2 دسمبر کو ایک تقریب منعقد کر رہے ہیں جس میں انہیں اردو ویب کی طرف سے القلم تاج نستعلیق کی تخلیق پر ایک شیلڈ پیش کی جائے گی۔ اگر ممکن ہو تو ضرور تشریف لائیں۔
 
ساجد

محفلین

بہت اچھے وقت پہ یاد دلا دیا آپ نے ۔ انشاء اللہ ضرور کوشش کروں گا بلکہ ایک دو دوستوں کو بھی ساتھ لانا پسند کروں گا ، وہ بھی قادری صاحب کی زیارت کی خواہش رکھتے ہیں۔
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
شاکرالقادری صاحب سے ملاقات کا بہت اشتیاق ہے کبھی اسلام آباد کا چکر لگا تو اٹک جانے کے لئے ضرو وقت نکالوں گا انشاءاللہ۔
اس حوالے سے آپ الف نظامی صاحب سے سے رابطہ کریں انہوں نے ایک پروگرام کرنا ہے راولپنڈی اگر آپ ان دنوں میں آ سکیں تو ملاقات ہو جائے گی
 
ساجد

محفلین
اس حوالے سے آپ الف نظامی صاحب سے سے رابطہ کریں انہوں نے ایک پروگرام کرنا ہے راولپنڈی اگر آپ ان دنوں میں آ سکیں تو ملاقات ہو جائے گی
جناب ہمارا پروگرام اچانک ہی بنا کرتا ہے جب بن گیا تو نطامی صاحب کو اطلاع نہ بھی دی تو دھمک پڑیں گے شہرِ خاموش میں۔
 
نایاب

لائبریرین
ماشاءاللہ
گویا آتش دھک رہا ہے عالم پیری میں
ماشاءاللہ
اللہ تعالی محترم شاکرالقادری کو ہمیشہ اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین
بہت شکریہ محترم الف نظامی بھائی
 
عسکری

معطل
میں نے ان کی پہلے بھی تصاویر دیکھی ہیں یہاں شاید :roll: محفل پر کیسے کیسے بڑے لوگ ہیں اور ہمیں پتہ بھی نہیں :idontknow:
 
arifkarim

معطل
شاکرالقادری صاحب کے چہرہ مبارک پر ایک میٹھی سی مسکراہٹ ہے جیسے لینارڈو ڈوینچی کی مشہور تصویر مونا لیزا کی تھی! زبردست!
 
ناعمہ عزیز

لائبریرین
آہاں مجھے بھی بہت اشتیاق تھا شاکر القادری انکل کو دیکھنے کا ۔
اور آج یہ پورا ہوا۔
اللہ سائیں ان کو لمبی عمر صحت و تندرستی عطا فرمائیں ۔ آمین ۔
 
Top