شاکر القادری

  1. ا

    عقیدتوں کے مدینے کا تاجدار درود - سید شاکر القادری چشتی نظامی

    عقیدتوں کے مدینے کا تاجدار درود عبادتوں کے قرینے کا اعتبار درود "زہے نصیب کہ بزم فروغ نعت میں ہوں" برنگِ شعر زباں پر ہے کیف بار درود سجی ہے آج درود و سلام کی محفل ہزار بار سلام اور صد ہزار درود سلام چہرۂ انور پہ نور بار سلام درود گیسوئےمشکیں پہ مشک بار درود سلام گوشۂ ابرو پہ دلنشین سلام...
  2. طارق شاہ

    شاکر القادری:::::اِک لُطفِ نا تمام بڑی دیر تک رہا:::::Shakir Ul Qadri

    غزل شاکر القادری اِک لُطفِ نا تمام بڑی دیر تک رہا وہ مُجھ سے ہمکلام بڑی دیر تک رہا میں تشنۂ وصال تھا، پیتا چلا گیا گردِش میں آج جام بڑی دیر تک رہا تادیر میکدے میں رہی ہے مِری نماز ساقی مِرا اِمام بڑی دیر تک رہا کل بارگاہِ حُسنِ تقدّس مآب میں دل محوِ احترام بڑی دیر تک رہا اُلجھا رہا وہ زُلفِ...
  3. ا

    مبارکباد سید شاکر القادری : قومی سیرت ایوارڈ برائے سال 2017

    الحمد للہ ، جناب سیّد شاکرالقادری چشتی نظامی صاحب کو ان کے مجموعۂ نعت ”چراغ” کی اشاعت پر ”وزارتِ مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی“ (Ministry of Religious Affairs & Interfaith Harmony, Pakistan) کی طرف سے ”قومی سیرت ایوارڈ برائے سال 2017” سے نوازا گیا ۔ جس پر ہم انہیں صمیم قلب سے مبارک باد پیش...
  4. ذوالفقار نقوی

    اُس بوریا نشین سا مختار لے کے آ

    نعت رسول (ص ) انکار کی سبیل کر ، اقرار لے کے آ اپنی زبان ِ گُنگ پہ گفتار لے کے آ طہ کا جس میں رنگ ہو ، خوشبوئے ھل اتا والیل کے جمال سا معیار لے کے آ جس میں خریدے جا سکیں دُر ہائے مصطفی ؐ سودائے عشق کا وہی بازار لے کے آ الحاد سر اُٹھائے ھے دہلیز پر کھڑا ایمان میں بجھی ہوئی تلوار لے کے آ...
  5. شاہد رضا خان

    کتنے نستعلیق فونٹ وجود میں آنے والے ہیں۔۔۔؟۔۔۔

    نستعلیق کے کتنے فونٹ وجود میں آنے والے ہیں یا کتنے آ چکے ہیں جو ابھی مفت نہیں ہیں اور کتنے پر کام ہونے والا ہے؟ جانکاری کے لئے:sneaky:
  6. ناظم رضا مصباحی

    تاج نستعلیق میں نعت پاک

    اعلیٰ حضرت محدث بریلوی کی لکھی ہوئی میری پسندیدہ نعت پاک۔۔۔۔۔ تاج نستعلیق میں ٹائپ کی۔ اپنی طرف سے کتر و بیونت کرکے جیسے تیسے کشیدہ شامل کیا۔ شاکر القادری صاحب کو تاج نستعلیق کشیدہ کی یاد دہانی کے لیے القلم کے بعد یہاں ایک عرصہ بعد شیئر کر رہا ہوں۔:)
  7. ذوالفقار نقوی

    نہ میں دید ہوں نہ میں طور ہوں، نہ ہی منظروں میں تلاش کر

    نہ میں دید ہوں نہ میں طور ہوں، نہ ہی منظروں میں تلاش کر میں اسیر ِ سوز ِ درون ہوں، مجھے اندروں میں تلاش کر مری آرزو ہے در ِ نبیؐ ،مری جستجو ہے علی ؑ علیؑ جو پڑے ہیں در پہ حسین ؑ کے ، انہی زائروں میں تلاش کر وہ جو ما ورائے شعور ہو، جہاں فسق ہو نہ فجور ہو بسا جن میں عشق ِ حسین ؑ ہو ، مجھے اُن...
  8. صلال یوسف

    بنام عشق

    السلام علیکم
  9. ذوالفقار نقوی

    غمِ حسینؑ کا صدقہ اتار کر آنا

    غمِ حسینؑ کا صدقہ اُتار کر آنا اَنا کو فرشِ عزا پر نثار کر آنا ترے یقیں کا مصلی بچھے گا پانی پر تو واہموں کے سمندر کو پار کر آنا حسینؑ، حر کی طرح تجھ کو بخشوا لیں گے یزیدیت کی اَداؤں کو مار کر آنا تمہارے دامنِ عصیاں میں پھول بھر دیں گے چراغِ اشک سے پلکیں سنوار کر آنا تمہاری جیت کا اعلان ہو...
  10. ذوالفقار نقوی

    ہیں غریبوں کی دعائیں گر کہیں، تو عید ہے

    ہیں غریبوں کی دعائیں گر کہیں، تو عید ہے خوش ہے تم سے گر کوئی بے کس حزیں ، تو عید ہے اتہام و کینہ و بغض و حسد سے تھا حذر دور تھا گر تجھ سے شیطان ِ لعیں ، تو عید ہے گر بتان ِ آرزو دل سے ہیں رخصت اور اب موجزن ہے خوف ِ رب العالمیں ، تو عید ہے گر تکبر تیرے دامن کے قریں آیا نہیں حلم کا مسکن ہے تیری...
  11. ا

    آرزوئے رسول - شاکر القادری

    آرزوئے رسول خوشا دلی کہ درو ہست آرزوی رسول خوشا نگاہ کہ باشد بہ جستجوی رسول چو صبح بر دمد و روی گل بر افروزد رود میانِ گل و لالہ گفتگوی رسول عرق ز چہرۂ گل ریزد از خجالت ھا سخن رودبہ چمن چوں ز رنگ وبوی رسول عروسِ غنچہ قبا چاک زد ز فرطِ ہوا نسیمِ لطف وزیدہ ز طرفِ جوی رسول سزد کہ نغمۂ داود...
  12. ا

    نگاہی یا رسول اللہ نگاہی --- سید شاکر القادری

    نگاہی یا رسول اللہ نگاہی بسوئے غم نصیباں گاہی گاہی درت سجدہ گہ شاہانِ عالم جبینت عاشقاں را قبلہ گاہی حواسم بر گل روئے تو قرباں دل و جانم فدای کج کلاہی چرا بے فکر از محشر نباشد گدای سیدِ عالم پناہی بہ لطف و مہر تو امید دارم منم گرچہ ز سر تا پا گناہی قرارم را جمالش برد "شاکر" گرفتارم بہ...
  13. ا

    صریرِ خامہ خطاطی کانفرنس میں القلم تاج نستعلیق پر دی گئی پریزنٹیشن

    صریرِ خامہ : عالمی خطاطی کانفرنس میں القلم تاج نستعلیق فونٹ پر دی گئی پریزینٹیشن از سید شاکر القادری
  14. ا

    محنت اور محبت رائیگاں نہیں جاتی

    تقریب پذیرائی بہ اعزاز سید شاکر القادری کے حوالے سے لکھا گیا ایک کالم روزنامہ اسلام 5 دسمبر 2012 محنت اور محبت رائیگاں نہیں جاتی (چراغ بہ کف/خاورچودھری)
  15. ا

    علاج کلفتِ ہر دل فگار تو نے کیا --- سید شاکر القادری

    علاج کلفتِ ہر دل فگار تو نے کیا گرے ہووں سے ، یتیموں سے پیار تو نے کیا عطا کی تو نے فقیروں کو بھی جہانگیری جو رہ نشیں تھے انہیں تاجدار تو نے کیا سنائی دشمنِ جاں کو نوید "لا تثریب" جو کر سکا نہ کوئی بار بار تو نے کیا عطا کی دیدہء بے نور دل کو بینائی حریم تیرہ ء دل نور بار تو نے کیا جو کنز...
  16. ا

    فارسی شاعری ز بوئے لطفِ پیمبر سخن معطر کن --- سید شاکر القادری

    ز بوئے لطفِ پیمبر سخن معطر کن ز نور نعتِ نبی قلب را منوّر کن بہ وصف لالہ رخان قدر تو نہ افزاید کنی چہ کار عبث ، مدحتِ پیمبر کن بہ مال و دولتِ دنیا نہ حاجتی دارم دلم بہ دولتِ عشقِ خودت تونگر کن کجا بیان ثنایت کجا من بے بس ز راہِ لطف بکامم مرا مظفر کن بدرگہء شہ خوبان ز فرط شوق گہی بخاک سر...
  17. ا

    غالب کی ایک فارسی غزل کا مقامی بولی میں ترجمہ --- سید شاکر القادری

    غالب کی ایک فارسی غزل رفتم کہ کہنگی ز تماشا برافگنم در بزم رنگ و بو نمطے دیگر افگنم کا مقامی بولی میں ترجمہ (سید شاکر القادری) دنیا وچوں سبھے پرانے رسم رواج مٹاواں رنگاں مشکاں نی محفل وچ سیج نویلی ڈاہواں قال تے حال لونے انھے صوفی مکر وکھاون زہرہ لہہ اسمانوں آوے میں جد راگ الاواں مینڈی ہاڑا...
  18. ا

    سید شاکر القادری ( تصاویر )

    سید شاکر القادری : عالمِ جوانی میں لی گئی ایک تصویر حالیہ تصویر
  19. سحر شیرازی

    برتھ ڈے (نظم)

    برتھ ڈے آج کا دن وہ دن ہے کہ جس دن انہیں اس زمانے میں آنے کی زحمت ہوئی ضد کا پیکر صنم عقل سے دشمنی اہل خانہ نے سمجھا کہ رحمت ہوئی بات کی بات ہے بات کہہ دیں کوئی اس پہ پہرہ بٹھاتے ہیں ٹلتے نہیں ان کی آغوش میں دلبری دلگی درد دل جیسے جذبات پلتے نہیں کون وعدے نبھانا سکھائے اسے یاد ماضی...
Top