مبارکباد سید شاکر القادری : قومی سیرت ایوارڈ برائے سال 2017

الف نظامی

لائبریرین
الحمد للہ ، جناب سیّد شاکرالقادری چشتی نظامی صاحب کو ان کے مجموعۂ نعت ”چراغ” کی اشاعت پر ”وزارتِ مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی“ (Ministry of Religious Affairs & Interfaith Harmony, Pakistan) کی طرف سے ”قومی سیرت ایوارڈ برائے سال 2017” سے نوازا گیا ۔ جس پر ہم انہیں صمیم قلب سے مبارک باد پیش کرتے ہیں۔

24796319_707238022818222_1694945396639087523_n.jpg
 
آخری تدوین:
Top