نتائج تلاش

  1. ج

    فائرفاکس کی "نفیس ویب نسخ فونٹ" بگ کے حق میں ووٹ ڈالو

    فائرفاکس/لینکس میں "نفیس ویب نسخ فونٹ" نہیں دکھاتا۔ جبکہ دوسری GTK/pango عملیات مثلًا Gaim ان فونٹ کو ٹھیک دکھاتی ہیں۔ اس سلسلے میں بَگ رپٹ درج کرا دی جا چکی ہے۔ براہ کرم اس کے حق میں ووٹ ڈالو۔ طریقیہ یہ ہے: بگزیلا پر جا کر رجسٹریشن کراؤ۔ بگ 321952 تلاش کرو۔ یہ نیچلے bug# ڈبے میں جہاں...
  2. ج

    ریاضی ویب صفحے

    کچھ عرصہ پہلے اردو میں ریاضی سے متعلق ویب صفحات بنانے کی بحث ہوئی تھی۔ میں نے اردو اور میتھ م‌ل MathML سے تجربہ کرنے کیلئے ایک ویب صفحہ بنایا ہے۔ اس میں TeX ریاضی کیلئے استعمال کیا گیا ہے، جسے itex2MML سے ترجمہ کیا گیا۔ اس طرح کے صفحات بنانے کی تجرباتی ہدایات بھی یہاں دی ہیں۔ ملاحظہ
  3. ج

    میلینگ فہرست

    میرا خیال ہے کہ سنجیدہ موضوعات پر گفتگو کیلئے میلنگ لسٹ کا اجراء کرنے کا سوچا جائے۔ کئی لوگ فورم پڑھنے کے چکر میں نہیں پڑتے اور نہ ہی ر‌س‌س فیڈ کے چکر میں پڑتے ہیں، مگر میلنگ لسٹ میں نام لکھوا دیتے ہیں۔ لینکس پاکستان ڈاٹ نیٹ نے بھی میلنگ لسٹ رکھی ہوئی ہے (اگرچہ اس پر کوئی کام کی بات نہیں ہوتی)۔
  4. ج

    ڈاؤنلوڈ

    فورم میں نیچے لکھا ہے، "آپ اس فورم میں فائلیں ڈاؤن لوڈ نہیں کر سکتے"۔ میرے خیال میں یہ "اَپ‌لوڈ" ہونا چاہیے، بلکہ "اُوپر‌لادنا"
  5. ج

    املا بتاؤ

    مثلًا مثلاً اوپر دیے لفظ میں کونسے ہجے ٹھیک ہیں؟ مختلف فونٹ آزما کر دیکھو۔
  6. ج

    کرلپ کی اردو لغت

    ڈاکٹر سرمد نے کرلپ کی آن لائین لغت استعمال کرنے کی دعوت دی ہے۔ اعجاز کے یاہو گروہ پر پیغام پڑھا جا سکتا ہے۔
  7. ج

    ر‌س‌س فیڈ

    مجھے شبہ ہو رہا ہے کہ RSS فیڈ میں کچھ پیغامات آنے سے رہ جا رہے ہیں۔ معلوم نہیں کہ یہ فورم سے متعلق مسلئہ ہے یا akregator سے۔ چونکہ میں ر‌س‌س میں ہی پڑھتا ہوں، اس لیے ممکن ہے کہ کسی پیغام کا جواب نہ دے سکا ہوں، جس کے لیے معذرت خواہ ہوں۔ اگر rss کے قوائد کے بارے میں روشنی ڈال دی جائے تو مہربانی ہو گی۔
  8. ج

    حکمت کا علم اور پیٹنٹ

    ایک دلچسپ خبر پڑھنے کو ملی جس میں بتایا گیا ہے کہ روایتی مشرقی طب کے علم کو مغربی جِناتی دوائیوں کی کمپنیوں کے پیٹنٹ کے جنون سے شدید خطرہ ہے۔ ہو گا یہ کہ یہ لوگ ان حکیموں کے نسخوں پر پیتنٹ لے لیں گے اور آپ لوگ جوشاندہ سے بھی ہاتھ دھو بیٹھو گے۔ یہ ہنسنے کی بات نہیں۔ اگر ہنسنا ہی ہے تو امریکی...
  9. ج

    لینکس اردو کلیدی تختہ (یونیکوڈ کنٹرول حروف)

    لینکس پر کرلپ کے صوتی کلیدی تختہ کی config فائل میں یونیکوڈ کنٹرول حروف کی سہولت فراہم کرنے کیلئے ترمیم کر دی گئ ہے۔ یہ فائل یہاں سے دستیاب ہے۔ <p dir=ltr> http://www.geocities.com/urdutext/ </p> اگر آپ میں سے کوئی ونڈوز کے صوتی تختہ میں یہ یونیکوڈ کنٹرول حروف ALT-Gr کی سطح پر ڈالتا ہے،...
  10. ج

    تھنڈربرڈ ۔۔ ٹوٹکا ۱

    تھنڈربرڈ ای۔میل۔ کلائنٹ میں جب اردو اور انگریزی ملا کر لکھی جاتی ہے تو گڑبڑ ہو جاتی ہے۔ اس کا حل یہ ہے کہ ح‌ٹ‌م‌ل (HTML) ٹیگ کے ذریعہ سمت "دائیں سے بائیں" کر دی جائے۔ "dir=rtl". تفصیل یہاں بیان ہے۔
  11. ج

    ATI کے بانی KY Ho کی رخصتی ، استعفی؟

    ا‌ت‌ی کا بانی "ک۔ے۔ہو" اور چیرمین کچھ روز پہلے استعفی پکڑا کر گھر چلا گیا۔ "ہو" جو چینی تارکِ وطن تھا، نے ۱۹۸۵ میں بنک سے قرضہ لے کر کمپوٹر گرافکس کارڈ بنانے کا ٹورانٹو میں کارخانہ لگایا۔ دیکھتے ہی دیکھتے یہ دنیا کی دو بڑی وڈیو کارڈ بنانے والی کمپنیوں میں سے ایک ہو گئی۔ کینیڈا جو ہائی ٹیک...
  12. ج

    عراقی تیل پر قبضہ

    برطانوی اخبار "انڈیپینڈنٹ" میں آج کی شہ شرخی عراقی تیل پر امریکہ اور برطانیہ کے قبضہ کرنے کے منصوبے پر ہے۔ اخبار نے بتایا ہے کہ یہ منصوبہ ہی جنگ شروع کرنے کا مقصد تھا۔ برطانوی وزیر خارجہ کا جنگ سے پہلے وہ بیان بھی یاد دلایا ہے، جس میں اس نے جرمنی اور فرانس کو تڑی لگائی تھی کہ تیل پر قبضہ کے بعد...
  13. ج

    تبہائی کے کھنڈرات

    جمعہ کے جنگ میں زلزلے کے اثرات پر نزیر ناجی کا مضمون شائع ہؤا جس کا ربط دے رہا ہوں۔
  14. ج

    گوگل ٹالک

    یہاں تمام ارکان کے پاس گوگل میل ہے۔ اس لیے کیا بہتر نہ ہو گا کہ اپنی چیٹ (گپ شپ) ایپلیٹ کے بجائے گوگل ٹالک کا استعمال کیا جائے تاکہ تمام گفتگو ف‌ب‌ی (بقول روزنامہ بوریت، امریکہ کے فضول بدمعاشی کے ادارے) کے پاس محفوظ رہے۔ گوگل ٹالک
  15. ج

    مترجم تقریر ۔۔ کرلپ

    کرلپ (ووو۔چرءلپ۔ہرگ) کی سائٹ پر "مترجم تقریر" speech-to-text converter دیکھا ہے جو صرف xp پر کام کرتا ہے، اس لیے نصب کر کے آزما نہیں سکا۔ آپ میں سے کوئی کر کے بتائے کہ کیسا ہے۔ اس کے علاوہ اردو کا انگریزی میں ترجمہ بھی کرتا ہے۔ اگر صحیح کام کرتا ہے تو بڑی زبردست چیز ہو گی۔ www.crulp.org
  16. ج

    املا کی پڑتال ۔۔ کرلپ

    کرلپ www.crulp.org کی سائٹ پر "املا کی پڑتال" spell checker دیکھا ہے جو براؤزر میں کام کرتا ہے۔ معلوم نہیں کہ وہ دوسروں کو بھی یہ فراہم کریں گے یا نہیں۔
  17. ج

    پوڈکاسٹ کلائنٹ

    پوڈکاسٹ کلائنٹ۔۔ پوڈ کاسٹ کلائنٹ کے بارے میں غلط فہمی عام ہے کہ یہ کوئی بہت پچیدہ کام ہے جس کے لیے کسی خاص عملیات کی ضرورت ہوتی ہے۔ ایسا نہیں ہے۔ لینکس پر صرف ایک ۴۴ سطروں کے سکرپٹ کی ضرورت پڑتی ہے۔ اس سے یہ بھی پتہ چلتا ہے کہ لینکس ایک آپریٹنگ نظام ہے جبکہ ونڈوز ایک بیہودہ نظام۔ بحرحال یہ...
  18. ج

    فائر فاکس۔ ٹوٹکا٧

    ویب پر عام لنک اور جاواسکرپٹ کے href ایک ہی رنگ کے نظر آتے ہیں۔ جاواسکرپٹ خطرناک ہو سکتا ہے۔ ویب صفحات پر یہ جاننے کیلئے کہ آپ جِس چیز پر کلک کرنے لگے ہو یہ کسی صفحے کا لنک ہے یا جاواسکرپٹ کا ٹکرا، ماہریین یہ طریقہ استعمال کرنے کا مشورہ دیتے ہیں: فائرفاکس کی فائل userContent.css تلاش کرو۔...
  19. ج

    فائر فاکس۔ ٹوٹکا ۶

    سادہ حل تو یہ ہے کہ "آپشنز" یا "پریفرینسز" میں tools/options/general/fonts and colors "use system colors" کا انتخاب کرو، اور "always use my colors"۔ اس سے پہلے آپریٹنگ نظام میں ونڈوز پس منظر رنگ اپنی مرضی کا منتخب کر لو۔ یہ طریقہ تمام پس منظر کو ایک ہی رنگ کا کر دے گا اور ویب آپ کو بے...
  20. ج

    کمپوٹر پر پڑھنا

    کمپوٹر پر کتاب پڑھنے کے بارے میں کچھ احباب نے اظہارِ خیال کرتے ہوئے آنکھوں پر زور پڑنے کی شکایت کی ہے۔ اس کی ایک وجہ مانیٹر پر سفید پس منظر کا ہونا ہے۔ کچھ حل: ۱) مانیٹر کی روشنی کو کم از کم پر لے جاؤ۔ کنٹراسٹ بھی کم کرو۔ ۲) "کنٹرول سینٹر" میں جا کر، ونڈوز کا پس منظر (بیک گراؤنڈ) ہلکا سبز یا...
Top