ڈاؤنلوڈ

جیسبادی

محفلین
فورم میں نیچے لکھا ہے، "آپ اس فورم میں فائلیں ڈاؤن لوڈ نہیں کر سکتے"۔ میرے خیال میں یہ "اَپ‌لوڈ" ہونا چاہیے، بلکہ "اُوپر‌لادنا"
 

نبیل

تکنیکی معاون
دراصل اپلوڈ کے لیے یہاں اٹیچ کا لفظ استعمال کیا گیا ہے، لہذا دوسرا لفظ ڈاؤنلوڈ اپنی جگہ صحیح استعمال ہوا ہے۔ فورم کے نئے premissions سسٹم کے مطابق کسی چوپال سے فائلیں ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے بھی پرمیشن جاری کرنا پڑتے ہیں۔ اپگریڈ کے بعد مہمان یوزر بھی فائل اٹیچمنٹس نہیں ڈاؤنلوڈ کر پا رہے تھے۔ اسی لیے میں نے مہمانوں کو بھی ان چوپالوں پر اٹیچمنٹس ڈاؤنلوڈ کرنے کا مجاز بنا دیا ہے۔
 
Top