kurt Godel مشہور زمانہ حساب دان logician تھا۔ آسٹریا میں پیدا ہؤا۔ کہتے ہیں کہ اس سے بڑا لاجیشن دنیا میں اور کوئی نہیں گزرا۔ جنگ کے دنوں میں گڈل دوسرے یہودیوں کی طرح امریکہ بھاگ آیا۔ آئینسٹاین کا بیلی تھا۔ امریکہ میں کچھ سال قیام کے بعد شہریت کے امتحان کا مرحلہ آیا تو تیاری کے طور پر امریکی...