رجسٹر کرنے کا مسئلہ

جیسبادی

محفلین
اس فورم پر تو رجسٹریشن ہی کامیاب نہیں ہوتی۔ پہلے اردو میں کوشش کی مگر لاگ ان ناکام ہو گیا۔ پھر دوسرے نام سے انگریزی میں کوشش، مگر لاگ ان پھر ناکام۔

میرا خیال ہے کہ "صارف نام" اور پاسورڈ پر "اوپن اردو ایڈیٹر" کی وجہ سے کچھ مسائل پیدا ہوتے ہیں۔ اگر ان دو فیلڈ میں اس ایڈیٹر کو ناکارہ کر دیا جائے تو شاید میرے جیسے جاہل بھی لاگ ان ہو سکیں۔
 
زیک

تکنیکی معاون
جیسبادی نے کہا:

جیسبادی: پلیز اس پر ایک ٹکٹ کھول لیں۔ اپنے اسم صارف لکھیں اور آپریٹنگ سسٹم اور براؤزر کا بھی بتائیں۔ کیا پاسورڈ اردو میں ہے؟ اور جو بھی relevant تفصیل ہو ٹکٹ میں لکھیں۔
 
Top