امریکی سفیر چور ہے!

جیسبادی

محفلین
لندن کے لارڈ میئر نے برطانیہ میں مقیم امریکی سفیر کو ایک نچلے درجے کا چور قرار دیا ہے۔ سفیر صاحب اور اس کا عملہ میئر صاحب کے آٹھ پاؤنڈ روزانہ فی کس کے حساب سے چوری کر رہا ہے اور پھر سینہ زوری بھی کرتا ہے کہ اسے ڈپلومیتک immunity حاصل ہے۔
سفیر کے چیلوں نے مئیر صاحب پر بد زبانی کے الزام میں شکایت دائر کر دی ہے ۔ ہو سکتا ہے میئر کو دوبارہ سزا ہو جائے۔ ابھی پچھلی سزا نہیں بھگتی گئی تھی۔ میں نے تو پہلے لارڈ میئر کو استعفیٰ کا مشورہ دیا تھا۔
 

زیک

مسافر
بہت ہی گھٹیا حرکت ہے سفارت‌خانے کی۔ اور توجیہہ بھی غلط! یہ ٹول ہے ٹیکس کیسے ہو گیا؟

ویسے سفارت‌خانے اس طرح کی حرکتوں میں عموماً ملوس پائے جاتے ہیں۔
 
Top