سائیلب کا نیا ورزن 4.0 مارکیٹ میں آ چکا ہے۔ لینکس پر GTK2 کے ساتھ کمپائل ہو رہا ہے۔ سائیلیب کو ریاضی، سائینسی، انجینیرنگ، وغیرہ کے طالب علموں اور صارفین میں ممتاز مقام حاصل ہے۔ اگر آپ کو بھی ان میدانوں میں شغف ہے تو استعمال کر کے دیکھیں۔ اردو میں کچھ اسباق موجود ہیں۔ مزید مدد سائیلیب سائٹ پر موجود ہے۔