عراقی تیل پر قبضہ

جیسبادی

محفلین
برطانوی اخبار "انڈیپینڈنٹ" میں آج کی شہ شرخی عراقی تیل پر امریکہ اور برطانیہ کے قبضہ کرنے کے منصوبے پر ہے۔ اخبار نے بتایا ہے کہ یہ منصوبہ ہی جنگ شروع کرنے کا مقصد تھا۔ برطانوی وزیر خارجہ کا جنگ سے پہلے وہ بیان بھی یاد دلایا ہے، جس میں اس نے جرمنی اور فرانس کو تڑی لگائی تھی کہ تیل پر قبضہ کے بعد ہم تمہیں اس کھٹالی میں کھانے نہیں دیں گے۔

باقی زیادہ تر ملکوں کے تیل پر ان کمپنیوں، بی۔پی۔، ایکسان، چیوران، اور شیل، کا پہلے ہی قبصہ ہے۔عراقی صدر صدام حسین نے ۱۹۷۲ میں تیل کو قومیا کر ان کمپنیوں کو نکال باہر کیا تھا۔

ممضمون ۱
مضمون ۲
 

الطاف

محفلین
عراق کا حل جھاد

بالکل دشمنانِ دین امت کی دولت پر قبضہ کیا ہے، کررہاہے اور کرنے کی کوشش کریگا۔
ان کے اس ناپاک مقصد کے سامنے صرف اور صرف وہ مخلص مجاھدین ہے جو اللہ کے دین کے غلبے کے لئے لڑتے ہے۔ جن کو آج دہشتگرد کا لقب دے کر بدنام کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ عراق میں امریکا کے ساتھ جو کچھ ہورہا ہے اس سے ویٹنام ایک جنت لگے گی ان کو۔ اللہ تعالے ان کو ختم کرے اور جھنم کی آگ میں داخل کرے اور جو ان کافروں سے ملے ہے ان کا وہی حسر ہو۔ اللہ تعالے مجاھدین کو غلبہ دے اور عالم اسلام کو ایک خلیفہ کے تحت متحد کرے (آمین ثم آمین یا رب العالمین)
 
مشابہت

فورم کے جن لوگوں کو ویتنام جنگ کا علم ہے ان سے پوچھوں گا کہ حالیہ جنگ کی اس سے کتنی مشابہت ہے۔ اس کے علاوہ عراق جنگ کا آپ کی نظر میں کیا حل ہے؟
 

نبیل

تکنیکی معاون
ہمم۔۔ الطاف بھائی کہیں آپ کا تعلق حزب التحریر سے تو نہیں ہے؟ برا نہ مانیے گا، ویسے ہی پوچھ رہا تھا۔ آجکل وہی لوگ خلافت کے قیام کے لیے سرگرم ہیں۔
 

الطاف

محفلین
خلافت اور تحریر

السلام علیکم ورحمۃ اللہ
ہو سکتا ہے کہ حزب التحریر والے خلافت کی باتیں کرتے ہے، جیسے تبلیغ والے ایمان و یقین اور نامز کی باتیں کرتے ہے یا جیسے جماعت اسلامی اور اخوان المسلمین شرعی نظام کے قیام کی باتیں کرتے ہے۔ اس کا مطلب نہی کہ ہر نمازی یا ایمان کی باتیں کرنے والا تبلیغی جماعت کے ساتھ ہے یا اسلامی حکومت کی باتیں کرنے والا جماعتی یا اخوانی ہے۔ کیونکہ ان تمام چیزے قرآن و سنت میں موجود ہے۔ رسول اللہ صلعم کے انتقال کے بعد خلفاء تھے اور صحابہ کرام ان کو بیعت دئے یہ ایک تاریخی حقیقت ہے اور اس پر صحابہ کا اجماع ہے۔ میرا حزب التحریر کے ساتھ کوئی تعلق نہی ہے۔
 
Top