کمپوٹر پر کتاب پڑھنے کے بارے میں کچھ احباب نے اظہارِ خیال کرتے ہوئے آنکھوں پر زور پڑنے کی شکایت کی ہے۔ اس کی ایک وجہ مانیٹر پر سفید پس منظر کا ہونا ہے۔ کچھ حل:
۱) مانیٹر کی روشنی کو کم از کم پر لے جاؤ۔ کنٹراسٹ بھی کم کرو۔
۲) "کنٹرول سینٹر" میں جا کر، ونڈوز کا پس منظر (بیک گراؤنڈ) ہلکا سبز یا کوئی اور رنگ کر دو۔ اس سے تقریباً تمام پروگرام پس منظر کا رنگ اپنا لیں گے۔
۳) ایکروبیٹ ریڈر میں "کنٹرول K" دباؤ، اور accessibilityمیں جا کر پس منظر کا رنگ گریے یا کوئی اور چُن لو۔
۴) فائرفاکس کیلئے حل میں "فائرفاکس ٹوٹکا" کے اگلے شمارے میں بتاؤں گا۔