نتائج تلاش

  1. نبیل

    پاک نستعلیق کے ایک مکمل نمونہ

    زبردست محسن، بہت خوبصورت لگ رہی ہے غزل۔ یہ جسٹیفائی تم نے کیسے کیا ہے؟
  2. نبیل

    انٹرویو اراکینِ محفل کے انٹرویوکے لیے پیشگی اجازت

    السلام علیکم، امن ایمان، ایک تو آپ ٹینس بہت رہتی ہیں۔ :P لوگ تو اس دوستانہ ماحول میں آتے ہی بے تکلف ہو جاتے ہیں۔ مجھے آپ کا شروع کیا ہوا سلسلہ بہت پسند آیا ہے۔ آپ اسے ضرور جاری رکھیں۔ :good:
  3. نبیل

    دوگانا چھوڑ دو آنچل زمانہ کیا کہے گا

    چھوڑ دو آنچل زمانہ کیا کہے گا ہاں ہاں ہاں ان اداؤں کا زمانہ ہی ہے دیوانہ زمانہ کیا کہے گا۔۔ [youtube]
  4. نبیل

    قیصرانی کے چند سوالات پر تبصرہ جات

    محب، اگر تم بات کر ہی رہے ہو تو منصور کو یہ بھی بتا دو کہ اس کی پوسٹ میں کونسے مختلف موضوعات اکٹھے ہو گئے ہیں۔
  5. نبیل

    ہم مسلمان ہیں !!!

    شکریہ منیر طاہر۔ آپ کی بات نے تو واقعی سوچنے پر مجبور کر دیا ہے۔
  6. نبیل

    کورل ڈرا پر کام؟

    السلام علیکم، ابھی میں نے پاک نستعلیق کے پہلے نمونے پر اپنی فیڈ بیک نہیں فراہم کی ہے۔ تکنیکی نکتہ نظر سے شاکرالقادری پہلے ہی تمام باتوں کا احاطہ کر چکے ہیں۔ میں فی الحال محسن حجازی سے یہ کہنا چاہوں گا کہ انہوں نے تو اکیلے اکیلے ہی کورل ڈرا میں کام کر ڈالا۔۔ ہمیں تو پتا ہی نہیں چلا کہ یہ کیسے...
  7. نبیل

    کچھ پیغامات کی ترتیب کے بارے میں

    اس سے مجھے یہ خیال آیا ہے کہ ٹائپوگرافی ٹیم کے معزز ممبران اس فورم کے موڈریٹر ہیں۔ ان کی معلومات کے لیے عرض ہے کہ وہ یہاں موجود خطوط کو تقسیم بھی کر سکتے ہیں۔ میری درخواست ہے کہ آپ دوست موڈریٹر کنٹرول پینل سے بھی واقفیت حاصل کریں۔ شکریہ
  8. نبیل

    کچھ پیغامات کی ترتیب کے بارے میں

    عزیز دوستو، السلام علیکم اردو نستعلیق فونٹ پراجیکٹ میں اس قدر دلچسپی اور اس میں اتنی اچھی پراگرس نہایت خوش آئند ہے۔ میں یہ محسوس کر رہا ہوں کہ اس فورم پر مختلف پیغامات کا ٹریک رکھنا مشکل ہو رہا ہے۔ میری محسن حجازی اور شاکرالقادری سے درخواست ہے کہ ہو سکے تو ہر deliverable کے لیے الگ تھریڈ...
  9. نبیل

    اسرائیل، ایک وحشی درندہ

    حکیم خالد کی پوسٹ کی مناسب سے تحریر: کونڈولیزا کی مسکراہٹ
  10. نبیل

    اسرائیل، ایک وحشی درندہ

    حکیم صاحب، میں تو کب سے اس ربط پر احتجاج ریکارڈ کروا چکا ہوں لیکن کیا یہ برقی احتجاج اس طرح کے قتل عام کو روک سکتا ہے؟
  11. نبیل

    ہم مسلمان ہیں !!!

    واقعی، کچھ لوگوں کی زبان پر اتفاق اور یکجہتی کی باتیں ایک لطیفے کے مترادف ہی ہوتی ہیں۔
  12. نبیل

    اوپن سورس نستعلیق فانٹ اردو نستعلیق

    باذوق، جزاک اللہ الخیر۔
  13. نبیل

    ناشناس ۔ پشتو، فارسی اور اردو کا لاجواب گائیک

    جب میں نے یہاں ناشناس کا نام پڑھا تو مجھے شبہ ہوا کہ میں نے ان کی گائیکی سن رکھی ہے۔ آج میں نے اس کی تصدیق بھی کروا لی ہے۔ پاکستان میں ہمارے گھر میں پرانے گراموفون والے ریکارڈز کی صورت میں ناشناس کی بھی کچھ فارسی اور اردو غزلیں موجود ہیں۔ مجھے ناشناس کی گائی ہوئی بیدل کی ایک فارسی غزل بہت پسند...
  14. نبیل

    اسرائیل، ایک وحشی درندہ

    اسرائیل کا کہنا ہے کہ وہ امریکہ ہی کی پالیسی یعنی pre-emptive strikes پر عمل پیرا ہے۔ لگتا ہے کہ جیسے عراق امریکہ کے لیے دلدل بن گیا ہے ویسے ہی لبنان اسرائیل کے لیے دلدل ثابت ہوگا۔
  15. نبیل

    حزب اللہ کے متعلق سعودی مفتی شیخ عبداللہ بن جبرین کا فتوی

    وہ کیا وقت ہوگا جب فجر کی جماعت میں جمعہ کی جماعت جتنے لوگ ہوتے ہوں گے۔
  16. نبیل

    پاپا کہتے ہیں

    بہت بہت شکریہ منصور۔ :D
  17. نبیل

    لاگی تم سے من کی لگن

    منصور، یہ گانا ہے۔ دراصل میں آڈیو ربط پوسٹ کرنے کو ترجیح دیتا ہوں۔
  18. نبیل

    ڈریم ویور

    اعجاز فائل خراب ہو جانے سے آپ کی کیا مراد ہے؟ ونڈوز پر utf-8 فارمیٹ میں ٹیکسٹ سیو کرنے کا بڑا مسئلہ یہ ہے کہ ٹیکسٹ ایڈیٹر فائل کے شروع میں BOM شامل کر دیتے ہیں۔ اگر آپ کا مسئلہ یہی ہے تو آپ ڈریم ویور میں File->Save As کرکے Include Unicode Signature والا چیک باکس ان چیک کر دیں اور پھر فائل...
  19. نبیل

    سجاد علی کا گانا

    ذیل کے ربط پر سجاد علی کے گانے کی ایک فلیش ویڈیو ہے، اسے ملاحظہ فرمائیں: نوٹ: کمزور دل رکھنے والے اس ویڈیو کو نہ دیکھیں پانیوں میں چل رہی ہے۔۔ اس ویڈیو میں کئی ایفیکٹ بھی شامل ہیں جنہیں دیکھنے کے لیے ضروری ہے کہ آپ مانیٹر سکرین کے قریب ہو جائیں اور سپیکر کا والیوم بڑھا لیں۔ ویڈیو دیکھنے...
  20. نبیل

    پاک نستعلیق کے ایک مکمل نمونہ

    یہاں اوپن سورس پر بات ہو رہی تھی تو ذرا موضوع سے ہٹ کر بات کر دیتا ہوں۔ کئی بہت بڑے اوپن سورس پراجیکٹس ایسے بھی ہیں جن سے دوسرے بڑے تجارتی اداروں کے مفادات بھی وابستہ ہوتے ہیں۔ یورپ اور امریکہ کی یونیورسٹیوں اور کئی صنعتی کنسورشیمز کے زیر انتظام کئی ایسے اوپن سورس پراجیکٹ چل رہے ہیں۔ ایک مثال...
Top