آج مجھے محب کی یہ تجویز دوبارہ یاد آئی ہے۔ اب اکثر دیکھنے میں آ رہا ہے کہ معزز ممبران اپنے کسی مطلوبہ پرانے تھریڈ کی تلاش کر رہے ہوتے ہیں اور وہ تھریڈ مل کر نہیں دیتا۔ کچھ تھریڈز میں اتنی مفید معلومات ہوتی ہیں کہ انکا ربط واضح طور پر سامنے رہنا چاہیے۔ اس کا ایک طریقہ ان پوسٹس کو چسپاں کرنا بھی...