نتائج تلاش

  1. نبیل

    ان پیج یا اردو 2000 استعمال کرنے والوں سے استفسار

    اعجاز اختر صاحب، یہ اردو 2000 کونسا سوفٹویر ہے؟
  2. نبیل

    شہاب نامہ ۔۔۔ تبصرہ ، تجاویز ، استفسار

    تلمیذ صاحب، یہ بات آپ نے کہاں پڑھی ہے؟
  3. نبیل

    مسلم یکجہتی کا انتقال پرملال

    اظہرالحق، میں دراصل یہی کہنا چاہ رہا تھا کہ لگ بھگ بھی یہ سٹیٹمنٹ‌ کافی غلط ہے۔ بہرحال یہ تو اپنے سوچنے کی بات ہے۔ اگر اس پر تاریخی حوالے سے بات شروع ہو گئی تو کافی آگے تک نکل جائے گی۔ میں صرف ایک حوالہ دینا چاہوں گا۔ اس کی صحیح یا غلط ہونے پر دوست ضرور تبصرہ کریں۔ میرا نظریہ یہ ہے کہ تاریخ کے...
  4. نبیل

    کس فائل کا ترجمہ کون کرے گا ۔

    زبردست محب۔ تم کام کے لیے کسی کا انتظار نہ کرو۔ خود سے کسی مناسب سائز کی فائل پکڑ کر اسے ترجمہ کرنا شروع کر دو۔ بس دوسرے تھریڈ میں اطلاع کر دو کہ کس فائل پر کام کر رہے ہو، تاکہ کام ڈپلیکیٹ نہ ہو جائے۔
  5. نبیل

    کس فائل کا ترجمہ کون کرے گا ۔

    منصور، یہ لاگ ان ہونے کا چکر تو مجھے سمجھ نہیں آیا۔ ہم نے تو بغیر لاگ ان ہوئے ہی کام کیا ہے۔ اب وقاص یا زکریا ہی اس بارے میں کچھ بتا سکیں گے۔
  6. نبیل

    سردار جی 4

    میرے پیارے اور چھوٹے بھائیو فرضی اور قیصرانی، میرے کہنے پر اس بات کو یہاں ختم کر دو۔ :pak:
  7. نبیل

    مسلم یکجہتی کا انتقال پرملال

    مرحومہ کی عمر شاید کچھ زیادہ بتا گئے آپ۔
  8. نبیل

    لینکس کے ترجمے کے کام کی کوآرڈینیشن

    میں نے بھی لگے ہاتھوں pessulus.HEAD.ur.po کا ترجمہ کر دیا ہے۔ ایک ترجمہ مجھے کافی عجیب لگ رہا ہے۔ Disable force _quit = زبردستی خاتمے کو معطل کریں :( :? کسی کو اس کا بہتر ترجمہ معلوم ہو تو بتائیں۔
  9. نبیل

    کس فائل کا ترجمہ کون کرے گا ۔

    gconf-editor.HEAD.ur.po
  10. نبیل

    اردو لغت کے لیے ڈیٹا اینٹری اپلیکیشن

    میرے خیال میں اس پراجیکٹ‌کے لیے ایک ڈیسک ٹاپ اپلیکیشن ویسے ہی کارآمد ثابت ہو سکتی ہے جیسے کہ پو فائلوں کے ترجمہ کا کام آف کرنے کے سلسلے میں poEdit مفید ثابت ہوتا ہے۔ جہاں تک کام کے کوآرڈینیٹ‌کرنے کا تعلق ہے تو اس کے لیے اسی طرح کا پروسیجر اپنایا جا سکتا ہے جیسا کہ فائلوں کی تصحیح کے سلسلے میں...
  11. نبیل

    الکھ نگری ۔۔۔تبصرہ،تجاویز،استفسار

    شگفتہ، کیا اسے سکین کرنے کا کوئی بندوبست ہوا ہے؟
  12. نبیل

    اردو لغت کے لیے ڈیٹا اینٹری اپلیکیشن

    شاکر، ضروری نہیں ہے کہ ڈاٹ نیٹ‌ رن ٹائم نیٹ سے ہی ڈاؤنلوڈ کیا جائے۔ یہ کئی اور سی ڈیز پر دستیاب ہوتا ہے۔ کم از کم Visual Studio.NET کی سی ڈی پر تو یہ ضرور ہوتا ہے۔ بلکہ وژوئل سٹوڈیو انسٹال کرنے سے قبل یہ پہلے ڈاٹ نیٹ‌ رن ٹائم ہی انسٹال کرتا ہے۔ اس وقت ڈاٹ‌نیٹ‌ کے بھی کئی ورژن آ چکے ہیں۔ میں بعد...
  13. نبیل

    کس فائل کا ترجمہ کون کرے گا ۔

    شکریہ وقاص۔ میں امید کرتا ہوں کہ یہ حضرات اس پوسٹ ‌پر توجہ بھی کریں گے۔ اگر ان میں سے کوئی توجہ نہ کریں تو تم ذاتی پیغام وغیرہ کے ذریعے مطلع کرو۔ اس کے علاوہ اگر اوپر ہر فائل کے نام کے ساتھ اس فائل میں موجود سٹرنگز کی تعداد بھی بتا دو تو اچھا ہوگا۔
  14. نبیل

    ونڈوز ایکس پی کے لیے اردو لینگویج سپورٹ انسٹالر

    منصور، یہ اردو لینگویج سپورٹ کا مسئلہ نہیں ہو سکتا کیونکہ اردو ایڈیٹر ونڈوز 98 پر بھی چلتا ہے۔
  15. نبیل

    لغت کے اگلے مرحلے کا آغاز اور کچھ سوالات

    شارق، فی الحال تو خود لفظ اور مزید ایک دو فیلڈز کے علاوہ کسی اور فیلڈ کو لازمی نہیں رکھتے لیکن انہیں ڈیٹابیس سٹرکچر میں باقی رکھتے ہیں۔ یہ مستقبل میں ڈیٹا کو زیادہ معنی بخشنے اور اپلیکیشن کو بہتر بنانے میں کام آئیں گی۔
  16. نبیل

    اردو لغت کے لیے ڈیٹا اینٹری اپلیکیشن

    شارق، اب اس کا کیا کریں؟ ڈاٹ نیٹ‌ اپلیکیشن رن کرنے کے لیے رن ٹائم کی ضرورت تو پڑے گی۔ اس کا یہی کر سکتے ہیں کہ ڈاٹ نیٹ رن ٹائم کی ڈاؤنلوڈ کا ربط فراہم کر دیا جائے یا پھر اس اپلیکیشن کا ایک انسٹالر تیار کرکے اس میں یہ رن ٹائم بھی شامل کر دیا جائے۔ کیا خیال ہے آپ کا؟
  17. نبیل

    ونڈوز ایکس پی کے لیے اردو لینگویج سپورٹ انسٹالر

    منصور، سارہ کونسی ونڈوز استعمال کر رہی ہیں؟ اردو ایڈیٹر لائٹ کے چلنے کے لیے سسٹم پر ذیل کی چیزیں ضروری ہیں: ۔ مناسب فونٹ یعنی اردو نسخ ایشیا ٹائپ ۔ انٹرنیٹ ایکسپلورر 5.5 یا اس سے آگے کا کوئی ورژن ونڈوز ایکس پی پر بائی ڈیفالٹ انٹرنیٹ ایکسپلورر 6.0 انسٹالڈ ہوتا ہے تو یہ مسئلہ کم از کم اس...
  18. نبیل

    اردو لغت کے لیے ڈیٹا اینٹری اپلیکیشن

    میرے خیال میں اس سمت میں کام کو کچھ آگے بڑھانا چاہیے۔ میری دانست میں ایک ڈیٹا اینٹری اپلیکیشن بنانا زیادہ کام نہیں ہوگا۔ سی شارپ میں ایسی اپلیکیشن نسبتاً آسانی سے بن سکتی ہے۔ شروع میں MS Access میں بھی ڈیٹا سٹور کیا جا سکتا ہے۔ بعد میں ویب اپلیکیشن پر کام شروع ہوا تو وہاں مائی ایس کیو ایل پر...
  19. نبیل

    لغت کے اگلے مرحلے کا آغاز اور کچھ سوالات

    آصف، میں نے اس ڈیٹابیس سٹرکچر کو دیکھا ہے۔ مجھے اس میں مترادفات کی گنجائش نہیں نظر آ رہی۔ یہ ایک تھیسارس کے لیے ضروری ہوگا۔ کیا میں ٹھیک کہہ رہا ہوں؟
  20. نبیل

    انگریزی سے اردو لغت کو برقیائیں

    میں اس پیغام کو اردو لغت پراجیکٹ کے زمرے میں منتقل کر رہا ہوں کیونکہ یہ وہاں زیادہ فٹ بیٹھتا ہے۔
Top