نتائج تلاش

  1. نبیل

    پسِ پردہ لائبریری ٹیم ممبر

    السلام علیکم جمال صاحب اور محفل فورم پر خوش آمدید۔ آپ انشاءاللہ جلد ہی اردو ٹائپ کرنے میں رواں ہو جائیں گے۔ اگر آپ کو کی بورڈ پر اردو میپنگ استعمال کرنے میں دشواری ہو رہی ہے تو ذیل کی پوسٹ ملاحظہ فرمائیں۔ صوتی کی بورڈ
  2. نبیل

    ایک ممبر کے کورل ڈرا کے بارے میں سوال

    کورل ڈرا 12 میں یونیکوڈ اردو کی سپورٹ ضرور ہے لیکن لوگ کافی عرصے سے انپیج سے ٹیکسٹ‌ کاپی کرکے کورل ڈرا میں پیسٹ کرتے آئے ہیں۔ اس کے لیے ضروری ہے کہ انپیج کورل ڈرا سے پہلے رن کیا جائے۔ پیسٹ کیا گیا ٹیکسٹ تحریری شکل میں نہیں ہوتا بلکہ ویکٹر گرافک کی صورت میں ہوتا ہے۔ اس کے بعد اس میں ضروری...
  3. نبیل

    الفاظ کی فہرست ‌کو ڈیٹابیس میں کیسے امپورٹ کریں؟

    محب، آج کل تو ڈیسک ٹاپ اپلیکیشن ڈیویلپمنٹ کے لیے ڈاٹ نیٹ اور سی شارپ ہی میرا پلیٹ فارم آف چوائس ہے۔ ڈیٹا امپورٹ ایکسپورٹ‌ پر دوسرے تھریڈ میں بات ہو رہی ہے۔ اگر ممکن ہوا تو ڈیسک ٹاپ اپلیکیشن براہ راست ویب ڈیٹابیس پر ڈیٹا سٹور کر دے گی۔ ورنہ CSV فائلوں سے ہی کام چلا لیا جائے گا۔
  4. نبیل

    اوپن سورس نستعلیق فانٹ اردو نستعلیق

    زبردست راجہ۔ لگتا ہے اس کام کے لیے ایک اچھی ٹیم بن جائے گی۔
  5. نبیل

    الفاظ کی فہرست ‌کو ڈیٹابیس میں کیسے امپورٹ کریں؟

    محب، بہتر یہی ہوگا کہ ہم کسی مناسب ڈیسک ٹاپ یا ویب اپلیکیشن پر کام شروع کریں۔ ایکسل میں یہ کام ہو ضرور سکتا ہے لیکن میرے خیال میں یہ اس کے لیے مناسب ٹول نہیں ہے۔
  6. نبیل

    الفاظ کی فہرست ‌کو ڈیٹابیس میں کیسے امپورٹ کریں؟

    شکریہ زکریا۔ میں نے ایسا ہی کیا ہے۔ پہلے میں نے صرف ایک فیلڈ والی ڈیٹا ٹیبل بنائی، اس میں ڈیٹا امپورٹ کیا اور اسکے بعد اس ٹیبل میں کچھ اور فیلڈز شامل کر لیں۔
  7. نبیل

    اردو لغت کے لیے ڈیٹا اینٹری اپلیکیشن

    جی زکریا، اسے کام تو دینا چاہیے۔ ویسے میں نے پہلے XML-RPC پر کام نہیں کیا ہوا۔ کچھ examples دیکھ کر شاید اس کی سمجھ آ جائے۔
  8. نبیل

    اردو لغت کے لیے ڈیٹا اینٹری اپلیکیشن

    آف لائن کام کرنے سے متعلق میں یہ سوچ رہا تھا کہ اسے ویب اپلیکیشن سے کیسے مربوط کیا جا سکے گا؟ کیا php میں کوئی ویب سروس لکھی جا سکتی ہے جس پر کوئی اپلیکیشن یوزر نیم اور پاس ورڈ کے ساتھ لاگ ان ہو کر ڈیٹا اپڈیٹ کر دے؟ کوئی دوست اس کی وضاحت کر دیں تو مہربانی ہوگی۔ ہو سکتا ہے کہ میں کسی آسان...
  9. نبیل

    انگریزی الفاظ کی فہرست

    چونکہ ہمارا ارادہ ایک ٹو وے ڈکشنری، یعنی کہ اردو سے انگریزی اور انگریزی سے اردو ڈکشنری پر کام کرنے کا ہے تو ہمیں انگریزی الفاظ کی بھی ضرورت پڑے گی۔ مجھے ذیل کے ربط پر ایسی ایک فہرست الفاظ نظر آئی ہے۔ میرے خیال میں یہ ہمارے لیے کارآمد ثابت ہو سکتی ہے۔ Kevin's Word List Page
  10. نبیل

    لغت کے اگلے مرحلے کا آغاز اور کچھ سوالات

    آصف، میری ایک اور تجویز ہے اس ڈیٹا سٹرکچر میں اضافے کی۔ میری تجویز ہے کہ ایک ٹیبل StartingAlphabet کے نام سے بنا لی جائے، جس میں تمام اردو حروف تہجی شامل ہوں اور سب کو ایک آئی ڈی دی جائے۔ اس کے بعد اردو الفاظ کی ٹیبل میں بھی StartingAlphabet کے کالم کا اضافہ کیا جائے۔ میرے خیال میں اس سے یہ...
  11. نبیل

    ساؤنڈ فائلز کی ضرورت

    میرے ذہن میں خیال آیا تھا کہ اکثر جدید برقی لغات میں الفاظ کا تلفظ سمجھانے کے لیے ایک آڈیو ربط بھی فراہم کیا جاتا ہے۔ میرے خیال میں ہمیں اس سمت میں بھی سوچنا چاہیے کہ کس طرح برقی اردو ڈکشنری میں تمام الفاظ اور کلمات کی آڈیو فراہم کی جا سکتی ہے۔ اس کے لیے ایک ایسے دوست چاہییں جو مائکروفون میں...
  12. نبیل

    پاسکی اور عابد فانٹ کا کمال

    محسن، پہلے یہ بتاؤ کہ اتنا لمبا، دس کروڑ الفاظ پر مبنی متن تمہارے ہاتھ لگا کہاں سے؟
  13. نبیل

    اوپن سورس نستعلیق فانٹ اردو نستعلیق

    کتابت سے یاد آیا، یہاں ایک خطاط شاکر القادری صاحب تشریف لاتے رہے ہیں اور انہوں نے محسن حجازی کو ایک فونٹ پر کام میں شمولیت کی دعوت بھی دی تھی۔ اب ان کے لیے بھی موقعہ ہے کہ وہ اپنی پسند کے فونٹ بنانے پر کام کر سکیں۔
  14. نبیل

    اوپن سورس نستعلیق فانٹ اردو نستعلیق

    السلام علیکم محسن اور بہت شکریہ کہ تم اردو ویب پر اس پراجیکٹ‌ کو شروع کر رہے ہو۔ انشاءاللہ تمہیں اس پراجیکٹ پر کام کرنے کے لیے بہت سے لوگ مل جائیں گے۔ پہلے تم یہ بتاؤ کہ ہم اس پراجیکٹ کے انفراسٹرکچر کے لیے کیا کر سکتے ہیں؟ ایک کام جو میرے ذہن میں آیا ہے وہ یہ کہ اس پراجیکٹ‌کے لیے اردو ویب...
  15. نبیل

    الفاظ کی فہرست ‌کو ڈیٹابیس میں کیسے امپورٹ کریں؟

    ایک بظاہر سادہ سے کام نے مجھے ناکوں چنے چبا دیے ہیں۔ میں محض آصف کی بنائی ہوئی الفاظ کی فہرست کو MS Access کی ایک ڈیٹابیس میں امپورٹ کرکے کچھ تجربات کرنا چاہ رہا تھا لیکن کچھ سمجھ نہیں آئی کہ آخر کیسے امپورٹ کروں۔ میں نے Access میں ایک ٹیبل UrduWords بنایا جس کا سٹرکچر ذیل میں دکھایا گیا ہے...
  16. نبیل

    predicted کا ترجمہ

    شاکر control style سے عام طور پر مراد یوزر انٹرفیس (GUI) میں استعمال ہونے والے کنٹرول ہی ہوتا ہے اور اس کے لیے ترجمہ کنٹرول سٹائل ہی ٹھیک رہے گا۔
  17. نبیل

    وکی بکس پر دیوان ناصر کاظمی

    ایک اور بات یہ کہ میں خود بھی میڈیا وکی سوفٹ ویر کے استعمال پر تحقیق کرنے کا ارادہ رکھتا ہوں لیکن اس کے لیے بھی وقت درکار ہے۔ مجھے وقت نکال کر میڈیا وکی کے سٹائل کو ایڈجسٹ‌ کرنا ہوگا اور اس میں utf-8 اینکوڈنگ کے حوالے سے تبدیلیاں کرنا ہوں گی۔ بہرحال وقت آنے پر یہ کام بھی ہو جائے گا۔
  18. نبیل

    وکی بکس پر دیوان ناصر کاظمی

    وہاب، یہاں پوسٹ کیے ہوئے مواد کے مالک خود اس کے پوسٹر ہیں۔ دوسرے اردو ویب پر کاپی رائٹ کے معاملے میں خاصی نرمی برتی جا رہی ہے جبکہ وکی پیڈیا پر اس معاملے میں قواعد کچھ اور طرح کے ہیں۔
  19. نبیل

    فونٹ بنانے سے متعلق معلومات اکٹھی کریں!

    محسن حجازی ایسی افسانوی شہرت کے مالک ہیں کہ ان کی یہاں آمد سے دھوم مچ جاتی ہے۔ محسن، بھائی آتے رہا کرو یہاں، ہمیں حوصلہ رہتا ہے۔ :)
  20. نبیل

    predicted کا ترجمہ

    شاکر، یہ کنٹرول کا لفظ کس کانٹیکسٹ‌ میں استعمال ہو رہا ہے؟ اگر اس سے مراد یوزر انٹرفیس کنٹرولز ہیں تو انہیں کنٹرول ہی رہنے دیں، ورنہ اس کا ترجمہ اختیار بہتر ہوگا۔
Top