نتائج تلاش

  1. نبیل

    ونڈوز ایکس پی کے لیے اردو لینگویج سپورٹ انسٹالر

    منصور، میں معذرت چاہتا ہوں، مجھے اس پیغام کا ربط دے دو جس میں میں نے سارہ کی مدد کرنے کی بات کی ہے۔ اگر ان کے سسٹم پر لینگویج سپورٹ کا مسئلہ ہے تو مذکورہ بالا انسٹالر اس کا حل ہے۔ یاد رہے کہ یہ انسٹالرصرف ونڈوز ایکس پی کے لیے ہے۔ اگر صرف فونٹس کا مسئلہ ہے تو انہیں یہاں سے فونٹس انسٹالر ڈاؤنلوڈ...
  2. نبیل

    ونڈوز ایکس پی کے لیے اردو لینگویج سپورٹ انسٹالر

    فرضی، یہ انسٹالر ہو بہو وہی کام کرتا ہے جو کہ کنٹرول پینل میں جا کر اور ونڈوز کی سی ڈی ڈال کر لینگویج سپورٹ انسٹال کرنے کے دوران ہوتا ہے۔ لہذا اس میں وہ تمام فائلیں موجود ہیں۔
  3. نبیل

    محفل کا چیٹ روم

    چیٹ غالباً کوئی بھی استعمال نہیں کرتا۔ میرا ارادہ ہے کہ اس چیٹ‌ کو فورم سے نکال دیا جائے۔ اگر کوئی بہتر موڈ نظر آیا تو اسے شامل کیا جائے گا، یا پھر کسی مکمل چیٹ سسٹم کا بندوبست کیا جائے گا۔ البتہ یہ ذرا low priority کام ہے۔
  4. نبیل

    لائبریری : گوشۂ صحبت

    شاباش، خاصے نڈر پن کا مظاہرہ کیا ہے تم نے۔ میں اپنی بات کہہ چکا ہوں۔ میری درخواست ہے کہ تم بھی بات یہاں ہی ختم کر دو۔
  5. نبیل

    لائبریری : گوشۂ صحبت

    محب، میرے خیال میں تم فورم پر ذمہ داریوں کو کچھ زیادہ ہی سیاسی پہلو سے دیکھ رہے ہو۔ کچھ معاملات میں اتفاق رائے ضروری ہوتا ہے تو کچھ معاملات کو ہم تکنیکی طور پر بہتر طور پر دیکھ سکتے ہیں۔ دوسرے میں تعمیری تنقید کا خیر مقدم کرتا ہوں لیکن مجھے بلاوجہ کسی بات کا ایشو بنانا بھی پسند نہیں ہے۔
  6. نبیل

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ ۔ آپ کیا کہتے ہیں!

    لو جی، سلمان بٹ پہلی بال پر ہی آؤٹ ہو گیا ہے۔ اب بہتر ہے کہ پاکستان میچ ہی بچانے کی کرے۔ :(
  7. نبیل

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ ۔ آپ کیا کہتے ہیں!

    انگلینڈ نے اپنی اننگ ڈکلیئر کر دی ہے۔ اب پاکستان کو میچ جیتنے کے لیے 80 اوورز میں 380 رنز چاہییں۔ دیکھتے ہیں کہ پاکستان میچ بچانے کی کوشش کرتا ہے یا پھر اسے جیتنے کی کوشش کرتا ہے۔
  8. نبیل

    لائبریری : گوشۂ صحبت

    مجھے لگتا ہے کہ میں دو مرتبہ پوسٹ‌ کرنے کے باوجود اپنی بات سمجھانے میں ناکام رہا ہوں۔ بہرحال یہ موضوع دوسرے تھریڈ میں مقفل ہو چکا ہے اور میں اس پر مزید کچھ نہیں کہنا چاہتا۔ شگفتہ، سروے سوفٹویر پر کام ہو رہا ہے۔ میری کوشش ہے کہ کسی طرح یہ سروے اردو ہی میں کنڈکٹ کیا جا سکے۔ انگریزی میں سروے کا...
  9. نبیل

    قرآن پاک کا انگریزی ترجمہ درکار ہے

    منصور، اب دیکھنا یہ ہے کہ تمہارے سٹوڈنٹ اس سے کس حد تک مطمئن ہوتے ہیں۔
  10. نبیل

    فنکار ود فرزانہ

    اگر کسی کو اس چینل کی فریکوئنسی، سمبل ریٹ اور دوسری انفارمیشن کا پتا چل جائے تو یہاں ضرور پوسٹ کر دیں۔ شکریہ
  11. نبیل

    پسِ پردہ لائبریری ٹیم ممبر

    السلام علیکم، محب نے میرے منہ کی بات چھین لی۔ میں ایک الگ تھریڈ میں خود سے کتابیں سکین کرنے کے پراسیس کے بارے میں گفتگو کا آغاز کرنے والا تھا تاکہ جو بھی یہ کام کر رہے ہوں وہ ایک دوسرے کے تجربات سے فائدہ اٹھا سکیں۔ اگر جمال اعظم صاحب یہاں تشریف لائیں تو ہماری نہایت عزت افزائی ہوگی۔ اگر وہ پس...
  12. نبیل

    ویب ڈیویلپمنٹ کونسے فری ہوسٹ کا استعمال کیا جائے؟

    اس پوسٹ کا مقصد اردو ویب اپلیکیشنز کے لیے قابل استعمال فری ہوسٹس کے بارے میں معلومات جمع کرنا ہیں تاکہ اس سلسلے میں تلاش کرنے والوں کے لیے آسانی رہے۔ فری ویب ہوسٹ اگرچہ زیادہ قابل اعتبار ثابت نہیں ہوتے جیسے کہ مائی فری ویبز کے کیس میں سامنے آیا ہے۔ اس میں کسی ایک تبدیلی کی وجہ سے وہاں چلنے...
  13. نبیل

    قرآن پاک کا انگریزی ترجمہ درکار ہے

    قرآن ویور بھی میں نے یہاں اپلوڈ کر دیا ہے۔ اسی سیکشن میں اس کا اردو پلگ ان بھی موجود ہے۔
  14. نبیل

    قرآن پاک کا انگریزی ترجمہ درکار ہے

    یہ ہیں وہ دو تراجم جن کا میں ذکر کر رہا تھا۔ The Quran Translation by M. Pickthall The Meanings Of The Holy Qur'an by Abdullah Yusufali
  15. نبیل

    قرآن پاک کا انگریزی ترجمہ درکار ہے

    منصور، قران مجید کے انگریزی ترجمہ کا حصول تو کوئی مسئلہ نہیں ہونا چاہیے۔ مشہور انگریزی ترجمے پکتھل اور عبداللہ یوسف علی کے ہیں۔ اگر میں غلطی پر نہیں تو یہ دونوں ترجمے QuranViewer سوفٹویر میں شامل ہیں۔ مجھے اگر یہ اپنے کمپیوٹر پر مل جاتا ہے تو میں اسے یہاں اپلوڈ کر دوں گا۔ ویسے گوگل پر اسے سرچ...
  16. نبیل

    حزب اللہ کے رہنما حسن نصراللہ کی اسرائیل کے خلاف ’کھلی جنگ‘

    معاملہ دو فوجیوں کے اغوا سے بہت آگے کا ہے۔ یہ جنگ خود اسرائیل کے لیے بیک فائر کر سکتی ہے۔ اگر اس جنگ کا مقصد حزب اللہ کو نہتا کرنا ہے تو یہ اس کا امکان کافی کم ہے، لیکن اسرائیل کا وزیر اعظم اولمرٹ اس کے لیے خود کو کمٹ کر چکا ہے۔ اب یہ خود اس کی سیاسی بقا کا مسئلہ بن چکا ہے۔ بہرحال میں بھی سمجھتا...
  17. نبیل

    وکی پر نیویگیشن پر رائے

    وہاب، تمہارا اٹھایا ہوا نکتہ کافی اہم ہے۔ میں نے شروع میں یہی سوچا تھا کہ ایک ہی پورٹل کے اندر وکی فراہم کرنے سے دو فائدے ہوں گے۔ ایک تو یوزرز کو کسی دوسری سائٹ پر نہیں جانا پڑے گا۔ دوسرا اور زیادہ اہم فائدہ یہ ہےکہ اس فورم پر لاگ ان ہونا فورم پر پوسٹ کرنے اور وکی پر پبلش کرنے دونوں کے لیے کافی...
  18. نبیل

    تعارف بندے کو ساجداقبال کہتے ہیں

    السلام علیکم ساجد اقبال اور محفل فورم پر خوش آمدید۔ آپ کے بارے میں جان کر خوشی ہوئی۔ ہاتھ ملائیں کہ کام ہمیں بھی ایچ ٹی ایم ایل جتنا ہی آتا ہے۔ :P
  19. نبیل

    آمریت

    میرے خیال میں اس موضوع پر مزید گفتگو وقت کے ضیاع کے مترادف ہوگی۔ لائبریری ٹیم کا وقت بہت قیمتی ہے۔ یہ پراجیکٹ رفتار پکڑنے کے باوجود اپنی ابتدائی سٹیج میں ہے اور بلاوجہ کے تنازعے اس کی ٹیم سپرٹ کو متاثر کر سکتے ہیں۔ میں اپنی غلطی تسلیم کرتا ہوں کہ میں بر وقت باقیوں کو اس تبدیلی کے بارے میں...
  20. نبیل

    فری سپائر دستیاب ہے۔۔۔۔

    شاکر، بہتر ہوگا اگر آپ اس ڈسٹریبیوشن پر ریویوز منظر عام پر آنے کا انتظام کر لیں۔ پہلے لنڈوز، پھر لنسپائر اور اب فری سپائر بنانے والے (یہ سب ایک ہی لوگ ہیں) ونڈوز کے پروگرام لینکس پر چلانے کے لیے وائن (WINE) ٹیکنالوجی پر انحصار کرتے ہیں جس کے ذریعے ونڈوز کو لینکس کے اندر emulate کیا جاتا ہے۔ ابھی...
Top