السلام علیکم،
مجھے اس دھاگے کا عنوان دیکھ کر کافی عجیب لگ رہا ہے۔ مجھے کوئی شوق نہیں ہے اپنی مرضی جتانے کا۔ میرے خیال میں میں نے لائبریری پراجیکٹ کی فعالیت کے لیے بہتر فیصلہ کیا تھا۔ پہلے شاکر لائبریری ٹیم گروپ کے ناظم تھے۔ اب وہ لوکلائزیشن کے کام میں زیادہ مصروف ہیں، اس لیے میں نے منصور کو...