نتائج تلاش

  1. نبیل

    سلسہ وار کتب

    زبردست اعجاز اختر صاحب۔ میری معلومات کے مطابق ترجمان القران کا اصل کام ام الکتاب یعنی سورہ فاتحہ کی تشریح ہی ہے۔ دوسرے ترجمان القران اور تفہیم القران کے حجم میں کافی فرق ہے۔ تفہیم القران کو برقیانے کا کام تو جماعت اسلامی والوں کو کافی پہلے کر لینا چاہیے تھا۔ جمیعت کے اتنے کارکن موجود ہیں، اگر...
  2. نبیل

    سلسہ وار کتب

    شکریہ محب، میں نے یہ انفارمیشن نوٹ کر لی ہے اور تمہاری پوسٹ سے حذف کر دی ہے۔ جسے اس انفارمیشن کی ضرورت ہو، اسے ذاتی پیغام میں مطلع کر دو۔ شکریہ
  3. نبیل

    یونی کوڈ او سی آر پروگرام

    منصور، اس موضوع پر یہاں اور یہاں کچھ بات ہو چکی ہے۔ اردو او سی آر منظر عام پر آنے میں ابھی بہت وقت لگے گا۔
  4. نبیل

    سلسہ وار کتب

    السلام علیکم، آپ مجھے اس ٹیم میں شامل سمجھیں اگرچہ میں کوئی milestones نہیں سیٹ کر پاؤں گا۔ میرا ارادہ ترجمان القران پر کام جاری رکھنے کا ہے۔ واضح رہے کہ میرے پاس صرف سورہ فاتحہ کی تشریح والا حصہ ہے۔ اس کے علاوہ میں نے ذیل کی کتابوں پر کام کا آغاز کیا تھا: ۔ تذکرہ غوثیہ ۔ یادگار غالب...
  5. نبیل

    ونڈوز ایکس پی کے لیے اردو لینگویج سپورٹ انسٹالر

    ڈرتے ڈرتے شارق صاحب، مناسب کی کیا بات کرتے ہیں۔ آپ فوراً مجھے تمام اجزا اور ان کے پکانے کی ۔۔ میرا مطلب ہے انہیں انسٹالر میں شامل کرنے کی ترکیب عنایت فرمائیں۔ :) میرا ای میل ایڈریس تو آپ جانتے ہی ہیں۔ بس وہاں پر یہ نسخہ بھیج دیں۔ :P
  6. نبیل

    ونڈوز ایکس پی کے لیے اردو لینگویج سپورٹ انسٹالر

    فائدہ سمجھ میں نہیں :( :( شارق اب آپ ہی بتائیں کہ کیا کیا جائے۔ کیا اس انسٹالر کے ذریعے ونڈوز کا نیا اردو گرافک والا وال پیپر سیٹ کر دوں؟ :P بائی دا وے آپ ہی کچھ بتائیں کہ انسٹالر کے ذریعے کس طرح کنٹرول پینل میں اردو کی بورڈ کو سلیکٹ کیا جائے۔ آپ کہیں تو اس InstallShield پراجیکٹ...
  7. نبیل

    شیر دل خاتون

    بنگلہ دیش میں ایک خاتون نے صرف ایک چپو کی مدد سے اپنے شوہر پر حملہ کرنے والے شیر کو مار بھگایا۔ پولیس ذرائع کے مطابق یہ واقعہ سندربن کے جنگلات کے قریب پیش آیا۔ مکمل خبر پڑھیں
  8. نبیل

    ختم نبوت(ص)پرایمان رکھنے والےاحمدیت(قادیانیت) کو فروغ مت دیں

    شاکر، فورم کی پالیسی واضح ہے اور اس میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے۔ اس فورم کا مقصد کسی تعصب کے بغیر اردو کی ترویج ہے اور گزشتہ کئی دنوں‌ میں ہونے والی متعصبانہ پوسٹس اس پالیسی کے بالکل خلاف ہیں۔ اگر وہ ابھی تک ڈیلیٹ نہیں کی گئی ہیں تو اس میں ہماری مصلحت پسندی ہی ہے۔ محض عقیدے کی بنیاد پر یہاں...
  9. نبیل

    ونڈوز ایکس پی کے لیے اردو لینگویج سپورٹ انسٹالر

    السلام علیکم دوستو، میں اوپر والی پوسٹ میں وضاحت کر چکا ہوں کہ یہ اردو انسٹالر صرف اردو لینگویج سپورٹ انسٹال کرتا ہے۔ فونٹس اور کی بورڈ کی انسٹالیشن اس میں شامل نہیں ہے۔
  10. نبیل

    ونڈوز ایکس پی کے لیے اردو لینگویج سپورٹ انسٹالر

    پاکستانی، شکریہ۔ محب، یہ صرف وقت ملنے پر منحصر ہے۔
  11. نبیل

    ونڈوز ایکس پی کے لیے اردو لینگویج سپورٹ انسٹالر

    اکثر یوزرز کے لیے ونڈوز پر اردو لینگویج سپورٹ انسٹال کرنا ایک پیچیدہ مرحلہ ثابت ہوتا ہے۔ اس میں آسانی پیدا کرنے کے لیے میں نے یہاں کے ڈاؤنلوڈ سیکشن میں ایک انسٹالر شامل کر دیا ہے جس کے ذریعے ونڈوز ایکس پی سسٹمز پر اردو لینگویج سپورٹ انسٹال ہوجائے گی اور اس کے لیے ونڈوز ایکس پی کی سی ڈی کی...
  12. نبیل

    ای بک پر تحقیق

    میں نے HTML Help Workshop استعمال کی تھی۔ کمرشل سوفٹویر میں RoboHelp کی بہت شہرت سنی ہے لیکن کبھی اسے استعمال کرکے نہیں دیکھا۔
  13. نبیل

    ایڈیٹر اردو ایڈیٹر لائٹ میں آف لائن فورم کے پیغامات ایڈٹ کریں

    محب، اردو ایڈیٹر لائٹ کا سورس کوڈ اس کی ڈاؤنلوڈ میں ہی شامل ہے۔ ضرورت پڑی تو میں تمام سوفٹویر کے سورس کوڈ علیحدہ سے اپلوڈ کر دوں گا۔ یہاں وضاحت کرتا جاؤں کہ اردو ایڈیٹر لائٹ میں ایک ایچ ٹی ایم ایل پیج embed ہوتا ہے اور اسی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے میں نے اس html پیج کو فورم کے پوسٹ‌ پیج کے مطابق...
  14. نبیل

    ختم نبوت(ص)پرایمان رکھنے والےاحمدیت(قادیانیت) کو فروغ مت دیں

    فرید اور حکیم خالد، میں اپنے کہے گئے الفاظ کی معذرت چاہتا ہوں۔ عقیدے کی وضاحت والی بات مجھے پسند نہیں آئی تھی۔
  15. نبیل

    ای بک پر تحقیق

    اگر آپ لوگوں نے ابھی تک فردوس بریں کے chm ورژن کو نہیں دیکھا تو دیکھ لیں۔ اسی پوسٹ میں نعمان کی تیار کی ہوئی html فائلیں موجود ہیں جنہیں لے کر میں نے html workshop کے ذریعے کچھ ہی دیر میں یہ chm فائل بنا لی تھی۔ میں نے اس پر مزید ریسرچ نہیں کی تھی لیکن مجھے تو یہ کام حد درجہ آسان لگا تھا۔ ای...
  16. نبیل

    ایڈیٹر اردو ایڈیٹر لائٹ میں آف لائن فورم کے پیغامات ایڈٹ کریں

    منصور، میں کوشش کروں گا کہ جاوا سکرپٹ والے ایررز کو ٹھیک کر دوں۔ جہاں تک undo/redo اور فائل کلوز والی فیچرز کا تعلق ہے تو یہ نسبتاً وقت طلب کام ہے اور یہ فی الحال ہونا مشکل ہے۔ ویسے اس پروگرام کا سورس کوڈ بھی موجود ہے اور کوئی اور دوست چاہیں تو یہ فیچرز شامل کر سکتے ہیں۔ :)
  17. نبیل

    اردو دائرہ معارفِ اسلامی

    بہت شکریہ محب۔ میرے والد صاحب کی لائبریری میں بھی یہ انسائیکلوپیڈیا موجود ہے۔ جب وہ اسے گھر لائے تھے تو انہوں نے مجھے اس کے صفحات کی ترتیب چیک کرنے کو کہا تھا تاکہ کسی جلد میں کوئی نقص نہ نکل آئے۔ میں نے ایک ہی جلد کے بعد جواب دے دیا تھا۔
  18. نبیل

    ای بک پر تحقیق

    السلام علیکم، پہلے تو بہت شکریہ کہ آپ لوگ اس اہم موضوع پر گفتگو کر رہے ہیں۔ میں یہ گزارش کرنا چاہتا تھا کہ multiple formats کو سپورٹ کرنے میں کیا ہرج ہے؟ تھوڑی سٹوریج سپیس زیادہ چاہیے ہوگی لیکن یوزرز کے پاس آپشن ہوگی کہ وہ سادہ ٹیکسٹ فائل ڈاؤنلوڈ کریں یا پی ڈی ایف یا CHM وغیرہ۔۔۔ میں نے کئی...
  19. نبیل

    تاسف دعائے مغفرت

    انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ تعالی مرحوم کو غریق رحمت کرے اور ان کی سیّاٰت سے درگذر فرمائے۔ آمین۔
  20. نبیل

    مبارکباد شگفتہ بہن کو ماسٹر میں گولڈ میڈل حاصل کرنے پر مبارکباد

    السلام علیکم دوستو، مجھے دلی خوشی ہے کہ اردو محفل کی قابل افتخار رکن سیدہ شگفتہ نے ماسٹرز میں گولڈ میڈل حاصل کیا ہے۔ انہیں میری اور تمام دوستان محفل کی جانب سے دلی مبارک قبول ہو۔اللہ تعالی آپ کو اسی طرح زندگی کے تمام امتحانوں میں سرخرو فرمائے۔ آمین۔
Top