شگفتہ بہن، میں نے آپ کی تجاویز پڑھی ہیں اور میرے خیال میں بچوں کے حوالے سے یہ بہت اچھا سلسلہ بن سکتا ہے۔
آپ کی تجویر عملدرآمد کے دو مرحلے نظر آتے ہیں۔ پہلے مرحلے میں ممبران فورم پر اپنی تخلیقات پوسٹ کریں گے۔ دوسرے مرحلے ان تخلیقات کو اکٹھا کرکے ایک ای بک تشکیل دینے کا ہو گا۔ ابھی تک ہمیں ای...