شمشاد بھائی، اس فورم کو بہتر بنانے کا دارومدار دوستووں کی تجاویز اور مشوروں پر ہے لیکن یہاں مذکورہ تجاویز پر پہلے بھی گفتگو ہو چکی ہے اور ویسے بھی کسی نے اسے یکسر مسترد نہیں کیا ہے۔ اس وقت فورم پر بہت سے آؤٹ سٹینڈنگ کام ہیں جو زیادہ اہمیت کے حامل ہیں۔ ان سے وقت ملا تو باقی تجاویز پر بھی ضرور غور...