نتائج تلاش

  1. نبیل

    installation UphpBB2

    ندیم۔ سوفٹویر کی لوکلائزیشن خاصا کام ہوتا ہے اور اس میں زیادہ حصہ لینگویج فائلوں کے ترجمہ کا ہی ہوتا ہے۔ اگر آپ پوسٹ‌نیوک کا اردو ترجمہ تیار کرنا چاہیں تو اردو ویب اس کے لیے اچھا پلیٹ فارم ثابت ہو سکتا ہے۔ آپ اس ضمن میں اپنے آئیڈیاز شوق سے یہاں پوسٹ کریں۔ اگر ضرورت پڑی تو اس کے لیے ایک الگ سب...
  2. نبیل

    مزید دو اردو فورمز

    وہاب، یار یہ عالمگیرین والوں نے ترجمہ تو یہاں والا ہی استعمال کیا ہے لیکن فورم کا حلیہ کیوں بگاڑ دیا ہے انہوں نے؟
  3. نبیل

    اسلامی ممالک کی دفاعی تنظیم

    میرے خیال میں یہ ایک بہت اچھی تجویز اور دیکھا جائے تو کوئی نئی تجویز بھی نہیں ہے۔ مسئلہ یہ ہے کہ صرف یہ سوچ لینا کہ مسلمان ایک اللہ اور ایک رسول کے ماننے والے ہیں اسی لیے اکٹھے ہو جائیں گے، معاملات کی حد سے زیادہ over simplification ہے۔ دنیا کے مسلمان اس قدر منتشر ہیں کہ کچھ لوگ یہ سوال بھی...
  4. نبیل

    Introducing English forums!

    [eng:d96e074162]I am back from Berlin now. I just arrived home after more than five hours of driving. I will be paying attention to the style used in this English forum as soon as I recover from the fatigue. As far as roman Urdu is concerned, I consider this a form of Urdu and this should be...
  5. نبیل

    اردو میں تعلیمی فورم

    میں شارق سے یہ پوچھنا چاہ رہا تھا کہ آیا وہ خود سے ایسی فورم سیٹ اپ کرنا چاہ رہے ہیں یا پھر اردو ویب پر ہی کسی علیحدہ ڈومین یا سب ڈومین کے تحت یہ فورم سیٹ اپ کروانا چاہ رہے ہیں؟
  6. نبیل

    پشتو صوتی کلیدی تختہ

    فرضی میں آپ کو تو کچھ نہیں کہہ رہا تھا۔ آپ کو پیغام ایڈٹ کرنے کی ضرورت کیوں پیش آ گئی؟ سندھی، پشتو اور دوسری زبانوں کی میں اپنے طور پر یہی خدمت کر سکتا ہوں کہ ان کے کلیدی تختے اوپن پیڈ میں شامل کرتا رہوں۔ :) بہرحال کسی زبان یا کلچر کی بقا کی ضرورت ایک اہم موضوع ہے اور اس پر بات جاری رہنی...
  7. نبیل

    پشتو صوتی کلیدی تختہ

    فرضی، اگر محتاط رہ کر بات کی جائے تو اس موضوع پر مفید گفتگو بھی ہو سکتی ہے۔ جہاں پاکستان میں اور شاید انڈیا میں بھی مقامی زبانوں کو اپنی بقا کا مسئلہ ہے، اسی طرح دنیا میں کئی ثقافتیں اور زبانیں اپنی بقا کی جنگ لڑ رہی ہیں۔ اردو کے متعلق بھی یہی کہا جاتا رہا ہے کہ اسے بھی اپنی بقا کا مسئلہ لاحق...
  8. نبیل

    تعارف نیٹ‌کی کائینات میں اردو کی دنیا

    شاہد، یہ جان کر بہت خوشی ہوئی کہ آپ شعبہ خبر سے تعلق رکھتے ہیں۔ آپ اس فورم پر اور ہمارے مجوزہ اردو جریدہ پر نیوز پبلش کرنے کے سلسلے میں ہماری رہنمائی کر سکتے ہیں۔ ہم کافی عرصے سے ایک اردو جریدہ نکالنے کی پلاننگ کر رہے ہیں۔ اس کے لیے کونٹینٹ منیجمنٹ سسٹم (جملہ) کا انتخاب بھی ہم کر چکے ہیں لیکن...
  9. نبیل

    تعارف نیٹ‌کی کائینات میں اردو کی دنیا

    السلام علیکم شاہد اور محفل فورم پر خوش آمدید۔ فورم پسند کرنے کا شکریہ۔ امید کرتا ہوں کہ آپ ہماری کاوشوں میں فعال حصہ لیں گے۔ اگر آپ تعارف کے زمرے میں اپنا تفصیلی یا مختصر تعارف پوسٹ کر دیں تو ہمیں آپ سے بہتر طور پر واقفیت ہو جائے گی۔ یہ سائٹ واقعی اردو سے محبت رکھنے والوں کے لیے گوشہ عافیت ثابت...
  10. نبیل

    دعائیں

    شکریہ قمر۔ اگر آپ ساتھ اردو ترجمہ فراہم کرسکیں تو بہتر ہوگا۔
  11. نبیل

    اوپن پیڈ میں صوتی کی بورڈ میں اضافی کیریکٹرز!

    اعجاز اختر صاحب، آپ فورم کے پوسٹ‌ پر اسے آزما سکتے ہیں۔ شفٹ+سپیس پر زونج کو ہی میپ کیا گیا ہے۔
  12. نبیل

    اردو انسٹالر کی سمت پیشرفت!

    جی شارق، مجھے اس کے legal aspect کا پتا ہے۔ اس کے باوجود میں یہ کام اس لیے کر رہا ہوں کہ بالآخر لوگوں کے لیے اپنے سسٹم پر اردو انسٹال کرنا آسان ہو جائے۔
  13. نبیل

    اسلامی ممالک کی دفاعی تنظیم

    راجہ فار حریت کے بلاگ پر اس حوالے سے ایک پوسٹ کی گئی ہے۔
  14. نبیل

    فورم کی پوسٹس کی املا کی پڑتال

    شاکر، میرے خیال میں پہلے موجودہ ذخیرہ الفاظ پر اگلے مرحلے کا کام شروع ہوجانا چاہیے جس میں الفاظ کی درجہ بندی کی جائے گی اور مترادفات کی تدوین ہوگی۔ اس کے ساتھ ہی ایک ورک فلو بھی ڈیویلپ کرنے کی ضرورت ہے کہ اس ذخیرہ الفاظ کو مرکزی طور پر بہتر کرنے اور بڑھانے پر کام ممکن ہو۔ مجھے وقت ملا تو میں...
  15. نبیل

    فورم کی پوسٹس کی املا کی پڑتال

    یہ ایک بالکل الگ پراجیکٹ کی تجویز نہیں بلکہ اسی فورم میں بہتری کی ایک تجویز ہے۔ اب جبکہ ہمارے پاس اردو کے ذخیرہ الفاظ کی ایک معقول تعداد موجود ہے تو اسے دوسرے پراجیکٹس میں استعمال کرنے کے ساتھ ساتھ محفل فورم کی پوسٹس کی املا کی پڑتال کے لیے بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔ phpbb میں سپیلنگ چیک...
  16. نبیل

    اردو صوتی ۔۳ کے لئے مشوروں کی ضرورت

    وہاب، اس بارے میں ہم بات کرچکے ہیں۔ صوتی 3 میں پشتو کی سپورٹ پر غور نہیں کیا جائے گا البتہ عربی حروف، رموز اوقاف اور ضروری علامتیں شامل کی جائیں گی۔
  17. نبیل

    اوپن پیڈ میں صوتی کی بورڈ میں اضافی کیریکٹرز!

    محب اور شاکر، آپ کی تجاویز کا شکریہ۔ میں انشاءاللہ جلد ہی اس کام کو آگے بڑھاؤں گا۔
  18. نبیل

    کچھ غیر حاضری

    عزیز دوستو السلام علیکم، میں بوجہ مصروفیت اس جمعہ سے لے کر اتوار تک فورم پر حاضر نہیں ہو سکوں گا۔ دراصل مجھے شہر سے باہر سفر کرنا ہے۔ اردو انسٹالر اور صوتی 3 کی میپنگ کا کام اس وجہ سے کچھ مؤخر ہو جائے۔ میری کوشش ہوگی کہ واپسی کے بعد یہ کام جلد مکمل کر سکوں۔ والسلام
  19. نبیل

    اپنے پیغام میں تصویر شامل کیجئے(متحرک ٹیوٹوریل)

    بہت شکریہ شوبی۔ :good: دراصل فورم کے ممبران کی جانب سے سب سے زیادہ سوالات امیج پوسٹ‌ کرنے کے بارے میں ہوتے ہیں اسی لیے شوبی نے میری درخواست پر یہ ٹیوٹوریل پوسٹ کیا ہے۔ مجھے امید ہے کہ اس سے دوستوں کی رہنمائی ہو گی۔
  20. نبیل

    پشتو صوتی کلیدی تختہ

    کمال ہے، ہم تو اسے سیدھا سادھا معاملہ سمجھتے تھے، یہ تو خود پشتونوں کے لیے الجھی ہوئی بات نکلی۔ :wink:
Top