نتائج تلاش

  1. نبیل

    بنوں سے متعلقہ موضوعات کے لیے اردو فورم

    زکریا، اگر آپ وہاب کی فورم کا مسئلہ ٹھیک کر دیں تو اس کے بارے میں ہمیں بھی بتا دیجیے گا۔ وہاب، یار اب مجھے سب کچھ تو نہیں معلوم ہوتا۔ :(
  2. نبیل

    غیرفعال اکاؤنٹ

    محفل فورم پر ایک میلنگ لسٹ‌ سیٹ اپ کرنے کی تجویز پہلے بھی زیر بحث آ چکی ہے۔ مجھے اب صحیح طرح یاد نہیں کہ اس کے لیے کونسا موڈ استعمال ہوتا ہے۔ فورم پر میلنگ لسٹ سیٹ اپ کرنا تو شاید آسان ہو لیکن اسے باقاعدگی سے چلاتے رہنا ایک اضافی ذمہ داری ہوگی۔
  3. نبیل

    بنوں سے متعلقہ موضوعات کے لیے اردو فورم

    لگتا تو یہی ہے کہ انہوں نے ہمارے فورم انسٹال کرنے کے بعد ہی کوئی اپڈیٹ‌کی ہے۔ ڈیٹا phpMyAdmin میں بھی ٹھیک نظر نہیں آتا۔
  4. نبیل

    بنوں سے متعلقہ موضوعات کے لیے اردو فورم

    phpMyAdmin انٹرفیس پر مائی ایس کیو ایل کا ورژن 4.1.16-standard لکھا نظر آ رہا ہے جبکہ کیریکٹر سیٹ‌ utf8_general_ci ہے۔ جب میں نے فورم انسٹال کی تھی اس وقت صحیح چل رہی تھی۔ ایک دو دن میں یہ گڑبڑ ہو گئی۔ کیا دوبارہ انسٹال کرنے سے کوئی فرق پڑنا چاہیے؟
  5. نبیل

    بنوں سے متعلقہ موضوعات کے لیے اردو فورم

    مجھے لگتا ہے کہ میرے فری ہوسٹ‌پر فورم سیٹ‌اپ کرنے کے ٹیوٹوریل لکھنے کی دیر تھی کہ مائی فری ویبز والوں نے کچھ ایسی تبدیلی کر دی ہے کہ اب ڈیٹابیس میں اردو سیو اور وہاں سے اردو پڑھنا ناممکن ہو گیا ہے۔ جو یوزر نیم صحیح دکھائی دے رہے ہیں وہ انگریزی میں ہیں۔ اس کے علاوہ جو کچھ اردو میں صحیح دکھائی دے...
  6. نبیل

    نبیل کا اردو ویب پیڈ

    باذوق، TinyMCE میں اردو سپورٹ شامل کرنے کا کام تقریباً مکمل ہے۔ میں صرف نئی صوتی اردو میپنگ کے فائنک ہونے کا انتظار کر رہا ہوں تاکہ تمام ویب بیسڈ کمپوننٹس میں یکساں کی میپنگ استعمال ہو۔
  7. نبیل

    برقیائی جانے والی کتب و تحاریر کے لئے ۔۔۔

    میں یہاں ایک مرتبہ پھر وکی پیڈیا کا قصہ چھوڑ رہا ہوں۔ یہاں موجود وکی پیڈیا پر ایک صفحہ بنایا جا سکتا ہے جہاں ایک ٹیبل میں لائبریری پراجیکٹ میں ہونے والے کام کا overview پیش کیا جا سکتا ہے۔ اسی ٹیبل کے ایک کالم میں ان کتابوں پر ہونے والی پراگریس کے بارے میں بھی بتایا جا سکتا ہے کہ یہ کتنے فیصد...
  8. نبیل

    لائبریری پراجیکٹ کی دو کتابوں کی تکمیل

    السلام علیکم دوستو، آپ سب کو اس فقیدالمثال کامیابی پر بہت بہت مبارک ہو۔ آپ لوگ انٹرنیٹ پر اردو کی ترویج کی تاریخ رقم کر رہے ہیں۔ ہمیں ابھی بھی کئی منزلیں طے کرنی ہیں اور ہمارے سامنے ایک طویل سفر باقی ہے۔ اگر ہم یہ کام پایہ تکمیل تک نہ پہنچا سکیں تو کم از کم آنے والوں کے ایک درخشندہ مثال ضرور...
  9. نبیل

    اردو ویب صوتی کی بورڈ کا ابتدائی ڈرافٹ

    پہلی بست تو یہ کہ مجھے ذیل کے کیریکٹرز کی یونیکوڈ نہیں معلوم ۔ الٹاپیش ۔ تطویل دوسرے میں نے اس میپنگ میں عربی کا اعشاریہ (decimal) اور ہزار الگ کرنے والا نشان (thousand separator) شامل نہیں کیا ہے۔ کیا یہ ضروری ہیں؟ صوتی 2 میں سجدہ کا نشان شامل ہے لیکن اس میں آیت اور ربع کی علامت شامل...
  10. نبیل

    اردو ویب صوتی کی بورڈ کا ابتدائی ڈرافٹ

    عزیز دوستو السلام علیکم، میں ذیل میں اردو ویب کے صوتی کی بورڈ (صوتی 3) کا ابتدائی ڈرافٹ پیش کر رہا ہوں۔ آپ دوستوں سے نظر ثانی اور مشوروں کی درخواست ہے۔ اس میپنگ کو تیار کرتے ہوتے میں نے اردو ویب کی موجودہ صوتی کی میپنگ، کرلپ کے صوتی کی بورڈ اور یاہو اردو کمپیوٹنگ گروپ کے صوتی 2 کی بورڈ سے...
  11. نبیل

    محفل پر مواد کی ملکیت

    وہاب، یار یہ اپنی جگہ تیلے شاہ کا پتا دے دیا ہے، بڑی شے ہو۔ :twisted:
  12. نبیل

    بل گیٹس 2008 تک مائیکروسوفٹ کی ذمہ داریوں سے سبکدوش

    منصور، میں شمیل کی کچھ باتوں کی تصحیح کرنا چاہوں گا لیکن جہاں تک ڈوس کا تعلق ہے تو یہ اس زمانے میں کسی تیسری کمپنی کے ایک پروگرامر ٹم پیٹرسن نے QDOS (Quick and dirty operating system) کے نام سے لکھا تھا۔ پہلے پرسنل کمپیوٹر کی تیاری کے دوران جب مائیکروسوفٹ نے خود سے اس کے لیے آپریٹنگ سسٹم لکھنے...
  13. نبیل

    گھانا بمقابلہ چیک ریپبلک

    یہ کافی بڑا اپ سیٹ ہے۔ عام طور پر افریقی ٹیمیں ورلڈ کپ میں پہلی مرتبہ شرکت پر ہی اپنی دھاک بٹھا دیتی ہیں۔ یورپ اور ساؤتھ امریکہ کے بعد اب افریقہ میں فٹ بال کی نمائندگی سب سے بہتر ہے۔
  14. نبیل

    اردو میں تعلیمی فورم

    السلام علیکم اسد سعید اور محفل فورم پر خوش آمدید۔ مجھے موڈل کے بارے میں علم ہے اور اپنے روڈ میپ میں کسی وقت اس پر کام کرنا بھی رکھا ہوا ہے۔ موڈل دراصل ایک کورس منیجمنٹ سسٹم ہے۔ کسی کونٹینٹ منیجمنٹ سسٹم میں اردو کونٹینٹ‌ پبلش کرنے کے لیے خود کونٹینٹ منیجمنٹ‌ کا اردو ترجمہ کیا جانا ضروری نہیں...
  15. نبیل

    بل گیٹس 2008 تک مائیکروسوفٹ کی ذمہ داریوں سے سبکدوش

    منصور، میرے خیال میں تمہارا یہ تجزیہ کہ انٹل مائکروسوفٹ کو سپورٹ کر رہی ہے، غلط ہے۔ انٹل کی اپنی بقا کا دارومدار اس بات پر ہے کہ مائیکروسوفٹ‌ کے آپریٹنگ سسٹم ان کمپیوٹرز پر چلیں جن میں اس کی مائیکروپراسیسرز ہوں۔ مائیکروپراسیسر کی مارکیٹ میں انٹل اکیلا نہیں ہے۔ اے ایم ڈی کی بھی مارکیٹ میں اہم...
  16. نبیل

    نبیل کا اردو ویب پیڈ

    حماد، آپ نے بڑی یے کے بارے میں پوچھا ہے تو یہ y پر میپڈ ہے۔
  17. نبیل

    بل گیٹس 2008 تک مائیکروسوفٹ کی ذمہ داریوں سے سبکدوش

    اطلاعات کے مطابق مائکروسوفٹ کے بانی اور سربراہ بل گیٹس نے سال ٢٠٠٨ تک اپنی پیشہ ورانہ ذمہ داریوں سے مرحلہ وار سبکدوشی کا اعلان کیا ہے۔ بل گیٹس کا کہنا ہے کہ یہ اصل میں ریٹائرمنٹ نہیں بلکہ ان کی ترجیحات کی ترتیب نو ہے۔ بل گیٹس نے آج سے تقریباً تیس سال قبل ہارورڈ یونیورسٹی سے ڈراپ آؤٹ ہو کر...
  18. نبیل

    پرواز (پرندے کیوں اڑتے ہیں؟)

    محب، ارشاد حقانی کوئی حرف آخر نہیں ہے کہ اس کی بات کو ہی دلیل مان لیا جائے۔ اس کے تجزیوں کو میں بھی عرصے سے پڑھتا آیا ہوں اور اس کی رائے کو بھی بدلتے دیکھا ہے۔ باقی میں بھی ٹھوس حقائق میں ہی دلچسپی رکھتا ہوں۔ جہاں تک ہندوستان کے پراپگینڈے کا تعلق ہے تو میں اس کے بارے میں صرف یہی کہوں گا کہ ہمیں...
  19. نبیل

    اردو صوتی ۔۳ کے لئے مشوروں کی ضرورت

    فرضی، آپ کہتے تو ٹھیک ہیں لیکن شہرزادے اور لطیف فونٹ وغیرہ ٹاہوما کی نسبت بہت خوبصورت ہیں۔ اگر آپ یہاں سے فونٹ انسٹالر ڈاؤنلوڈ کرکے انسٹال کریں تو تمام ضروری فونٹ آپ کے کمپیوٹر پر انسٹال ہوجائیں گے۔ بہرحال میں اوپر والے لفظ کو دوبارہ ٹاہوما فونٹ کے ساتھ ہی پوسٹ کر دیتا ہوں۔ علمہٓ
  20. نبیل

    پرواز (پرندے کیوں اڑتے ہیں؟)

    محب، اس موضوع پر ضرور بات ہونی چاہیے۔ آخر کیا وجہ ہے کہ تیس سال تک حمودالرحمن کمیشن رپورٹ کو شائع نہیں ہونے دیا گیا۔ ارشاد احمد حقانی کے کالموں کے علاوہ بھی بہت سے کالم ہیں جن میں اس پر بات ہوئی ہوئی ہے۔ اچھا تو یہ ہوگا کہ خود کچھ بنگلہ دیش کے لوگوں کی زبانی بھی سنا جائے کہ وہ اس بارے میں کیا...
Top