نتائج تلاش

  1. نبیل

    زاویہ 1 اردو وکی پر

    محب، کچھ مسائل تو سامنے آئیں گے لیکن انشاءاللہ ان کا حل بھی نکلتا رہے گا۔ تم، منصور اور کچھ اور لوگ ایک مرتبہ وکی پر کام کرنا شروع ہو گئے تو اس سے باقیوں کی بھی رہنمائی ہو جائے گی۔
  2. نبیل

    پاکستانی گوانتانامو بے

    لوگوں کو گوانتاناموبے کے قیدیوں کے مصائب پر آہ و فغاں سے فرصت نہیں ملتی اور خود پاکستان میں اس سے بڑے اذیت خانے چل رہے ہیں، ان پر کوئی توجہ نہیں دیتا۔ لوگوں کو بس ہر بات پر ایک عالمی یہودی سازش ہی یاد آجاتی ہے۔
  3. نبیل

    زاویہ 1 اردو وکی پر

    محب، اب تم نے کام کرنا شروع کیا ہے تو ہمیں کچھ فیڈ بیک ملنا شروع ہوا ہے۔ جن مسائل کا تم نے ذکر کیا ہے ان پر میں جلد ہی کام کروں گا۔ جہاں تک وکی کی اردو لوکلائزیشن کا تعلق ہے تو اس وکی سوفٹویر میں لینگویج سٹرنگز کی الگ سے فائلیں نہیں ہیں۔ بہرحال ہم بتدریج مختلف فائلوں میں texts کو ٹرانسلیٹ کرتے...
  4. نبیل

    میرا ڈونا برازیل کا ترانہ گاتے ہوئے۔۔

    یہ کیسے ہو سکتا ہے؟ یہ تو ایسے ہی ہوگا جیسے عمران خان بھارت کا قومی ترانہ گا رہا ہو۔ لیکن اس ویڈیو میں تو میراڈونا برازیل کی فٹ‌بال ٹیم کی ٹی شرٹ‌ پہنے ہوئے رونالڈو اور دوسرے کھلاڑیوں کے ساتھ کھڑا برازل کا قومی ترانہ پڑھنے نظر آ رہا ہے۔...
  5. نبیل

    حماس نے اسرائیل کو غیر اعلانیہ طور پر تسلیم کر لیا

    حماس کا یا تمام فلسطینیوں کا بھی اسرائیل کے وجود کو تسلیم کرنا صرف آدھی کہانی ہے۔ اگر اسرائیل فلسطینیوں کے ایک آزاد وطن کی راہ میں رکاوٹ نہ بنتا تو بات کبھی اتنے خون خرابے تک نہ پہنچتی لیکن خود اسرائیلیوں نے اپنے وزیراعظم احدبارک کو موت کے گھاٹ اتار دیا جس کی کوششوں سے امن کی کوئی امید قائم ہوئی...
  6. نبیل

    visual basic میں اردو unicode کے بارے میں بتائیں۔شارق بھائی

    الحماسی، اگر آپ Visual Basic 6.0 استعمال کر رہے ہیں تو اس میں یونیکوڈ اردو استعمال کرنا non-trivial ہے اور اگر آپ Visual Basic.NET استعمال کر رہے ہیں تو اس میں یونیکوڈ اردو کا استعمال کافی آسان ہے۔ میں ایک اردو ڈاٹ نیٹ کنٹرولز کی لائبریری پر بھی کام کر رہا ہوں۔ اس سے ڈاٹ نیٹ‌ لینگویجز میں اردو...
  7. نبیل

    PHBB کا سندھی ترجمہ! کچھ مدد

    السلام علیکم وائس آف سندھ اور محفل فورم پر خوش آمدید۔ میں یہ گزارش کرنا چاہتا تھا کہ سندھی فورم بنانے کے لیے کسی پروگرامنگ کی ضرورت نہیں ہے۔ اسی اردو فورم کے سوفٹویر کو ہی سندھی فورم کے لیے بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔ فورم کے پیغامات کو سندھی میں دکھانے کے لیے محض phpbb کی لینگویج فائلوں کا...
  8. نبیل

    زاویہ 1 اردو وکی پر

    منصور اور محب، کچھ گائیڈ لائنز میں تمہیں یہاں ہی دے دیتا ہوں۔ وکی پر کام کرنے کے لیے بہتر ہوتا ہے کہ پہلے وکی پر متعلقہ صفحات بنا لیے جائیں اور پھر ان صفحات کو ایڈٹ کرکے ان میں مواد شامل کیا جائے۔ وکی پر نیا صفحہ بنانا وکی پر نیا صفحہ بنانے کی کلید وکی نیم (WikiName)ہے۔ وکی نیم دو یا دو...
  9. نبیل

    زاویہ 1 اردو وکی پر

    زبردست محب۔ کوئی مسئلہ تو بلاجھجک پوچھو۔ میں خود وقت ملنے پر اس کے بارے میں پوسٹ کر دوں گا۔
  10. نبیل

    حماس نے اسرائیل کو غیر اعلانیہ طور پر تسلیم کر لیا

    حماس ایک ایسی دستاویز پر متفق ہوگئی ہے جس کے تحت اس نے اسرائیل کو غیر اعلانیہ طور پر تسلیم کر لیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق اسرائیلی جیلوں میں مقید فلسطینی رہنماؤں کی طرف سے تیار کیے منصوبے کے مطابق اسرائیل اور فلسطین ساتھ ساتھ رہ سکیں گے۔ حماس نے اس منصوبے کو مان لیا ہے۔ مکمل خبر
  11. نبیل

    اسلامی ممالک میں اوپن سورس سوفٹویر

    اس ربط پر اسلامی ممالک میں اوپن سورس سوفٹویر کی اہمیت پر ایک دلچسپ آرٹیکل موجود ہے۔
  12. نبیل

    ’ہماری اردو‘ ایک نئی فورم

    میں شاہد سے اس بارے میں اتفاق کرتا ہوں۔ ہم نے کئی مرتبہ سمجھانے کی کوشش کی ہے کہ بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا صرف ربط کافی ہوتا ہے، پوری آرٹیکل کٹ پیسٹ کرنا ٹھیک نہیں ہے۔ امید کرتا ہوں کہ یہ بات دوست جلد سمجھ جائیں گے۔
  13. نبیل

    جاوا سیکھنا چاہتا ہوں؟؟؟

    جہانزیب میرے خیال میں ابوبکر کی مراد جاوا پروگرامنگ لینگویج کے سیکھنے سے ہی تھی۔ ابوبکر صدیق، اگر آپ سی پلس پلس سے واقف ہیں تو جاوا پروگرامنگ سیکھنا آپ کے لیے کافی آسان ہوگا۔ دونوں پروگرامنگ لینگویجز میں کافی مماثلت ہے۔ میرا مشورہ یہ ہےکہ پہلے یہ طے کر لیں کہ آپ کس مقصد کے لیے جاوا سیکھنا...
  14. نبیل

    اٹلی بمقابلہ آسٹریلیا

    زکریا، کسی کے ہارنے کے امکانات بھی کبھی روشن ہوتے ہیں۔ :wink:
  15. نبیل

    میرا گجراتی فورم

    فرید، شکریہ ادا کرنے کا شکریہ لیکن جس فورم ہوسٹ‌کا آپ ذکر کر رہے ہیں، ہمارا اس سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ مائی فورم ڈاٹ نیٹ پر ہمارا تیار کیا ہوا فورم سوفٹویر نہیں چلتا۔ اپنے مسئلے کے حل کے لیے آپ کو مائی فورم والوں سے ہی رابطہ کرنا پڑے گا۔
  16. نبیل

    فورم صحیح چل رہی ہے!

    عزیز دوستو، السلام علیکم اس سے پہلے کہ آپ ہم پر سوالات کی بوچھاڑ کر دیں، میں پہلے ہی وضاحت کیے دیتا ہوں کہ فورم ہیک نہیں ہوئی تھی۔ اس کی خرابی کی وجہ کا ہمیں بھی کافی دیر سے علم ہوا۔ ہمارے ذہن میں بھی طرح طرح کی باتیں آتی رہیں لیکن کھوج لگانے پر معلوم ہوا کہ فورم کی ڈیٹابیس کی کوئی انڈیکس...
  17. نبیل

    ’ہماری اردو‘ ایک نئی فورم

    میرے خیال میں ہماری اردو فورم پر ہونے والی کچھ تنقید بلاجواز بھی تھی۔ بہرحال یہ باصلاحیت لوگ لگتے ہیں اور اس مرحلے پر ہمیں ایک دوسرے کی حوصلہ افزائی ہی کرنی چاہیے۔
  18. نبیل

    اردو فورم کامیابی سے انسٹال کرنے والوں سے درخواست

    یہ بات کافی خوش آئند ہے کہ ہمارے کئی دوست فری ویب ہوسٹس پر بھی اردو فورم انسٹال کرنے میں کامیاب ہو چکے ہیں۔ بعض حضرات جیسے حکیم خالد نے تو فورم کی لک اینڈ فیل کو بھی کسٹمائز کرنا شروع کر دیا ہے۔ آپ دوستوں کی کامیابی خود ہمارے لیے باعث تقویت ہے۔ یہاں میں ایک گزارش کرنا چاہتا تھا کہ اوپن سورس...
  19. نبیل

    ’ہماری اردو‘ ایک نئی فورم

    حکیم صاحب، ماشاءاللہ آپ بہت اچھا کام کر رہے ہیں اور آپ کی فورم بھی زبردست لگ رہی ہے۔ منہاجین محفل فورم کے سٹائل سے متعلق میں نے یہاں کچھ گزارشات پیش کی‌ہیں۔
  20. نبیل

    کچھ فورم کے سٹائل کے متعلق۔۔

    محفل فورم سے متعلق اب تک جو ایک شکایت کئی مرتبہ سامنے آئی ہے وہ اس کی کلر سکیم اور اس کے سٹائل کے متعلق ہے۔ اگرچہ میں یہ باتیں پہلے بھی کر چکا ہوں لیکن یہاں دوستوں کی سہولت کے لیے ان باتوں کو کچھ اضافے کے ساتھ دہرا رہا ہوں۔ محفل فورم پر ابھی تک phpbb کی ڈیفالٹ سب سلور ٹمپلیٹ اور اس کی اوریجنل...
Top