نتائج تلاش

  1. نبیل

    اردو دان اس فائل کو دیکھیں

    اردو میں اصطلاحات کی معیار بندی نہ ہونے کے باعث ہم بار بار ان کے تراجم کے معاملے پر آگے نہیں بڑھ پاتے۔ کیا مقتدرہ اردو زبان والوں نے اس سلسلے میں کوئی کام نہیں کیا ہوا؟ دوسرے اگر ہم فارسی یا عربی اصطلاحات کے معیار کو سامنے رکھیں تو کم از کم اتنا ضرور معلوم ہو سکے گا کہ ان زبانوں میں کس حد...
  2. نبیل

    پہلی سالگرہ آپ سب کو محفل فورم کی پہلی سالگرہ مبارک

    جویریہ بہن، اور ہم پھولے نہیں سما رہے کہ آپ اس محفل میں شامل ہو گئی ہیں۔ :P
  3. نبیل

    مبارکباد ماوراء پانچ ہزاری

    ماوراء، میں کسی اور کو مبارکباد دینا بھول جاؤں، آپ کو مبارکباد دینے میں کوتاہی نہیں برتتا کہ یہ کوتاہی مہنگی پڑتی ہے۔ :P آپ کو یہ سنگ میل طے کرنے پر بہت بہت مبارک ہو۔
  4. نبیل

    پہلی سالگرہ آپ سب کو محفل فورم کی پہلی سالگرہ مبارک

    شارق اور بوچھی، مبارکبار کا بہت شکریہ۔ شمشاد بھائی، آپ بھی خاص شکریے کے حقدار ہیں کہ آپ نے محفل فورم کو اس مقام پر پہنچانے میں خاص کردار ادا کیا ہے۔
  5. نبیل

    پہلی سالگرہ آپ سب کو محفل فورم کی پہلی سالگرہ مبارک

    عزیز دوستان السلام علیکم اور آپ سب کو محفل فورم کی پہلی سالگرہ مبارک ہو کہ اس کی کامیابی اور مقبولیت آپ ہی کی وجہ سے ہے۔ ابھی کل ہی کی بات لگتی ہے کہ میں نے یہ فورم سیٹ‌اپ کی تھی۔ اس وقت محض شغل کے طور پر یہ تجربہ کیا تھا۔ میرا ارادہ تو یہ تھا کہ یہ فورم سیٹ اپ کرکے دوستوں کے حوالے کر دوں تاکہ...
  6. نبیل

    مبارکباد شاکر صاحب بھی پار ہوگئےا

    شاکر، آپ کو بہت مبارک ہو۔
  7. نبیل

    اراکینِ محفل میں سے آپکو کون اچھا لگتا ہے اور کیوں؟

    میں تو آپ سب ہی کو دیکھ کر باغ باغ ہو جاتا ہوں، مجھے سب ہے بہت اچھے لگتے ہیں۔ :P
  8. نبیل

    اردو سنٹر کدھر ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    یہ تو اب فیصل ہی بتا سکیں گے۔ یوں لگتا ہے کہ انہوں نے شاید ڈومین کی رجسٹریشن کو re-new نہیں کروایا۔
  9. نبیل

    اردو بلاگ

    شکریہ پردیسی بھائی۔ اردو ویب پیڈ کی انٹگریشن کوئی مشکل کام نہیں ہے۔ میں وقت ملنے پر مذکورہ سوفٹویر میں ویب پیڈ بھی شامل کردوں گا۔ آپ شاید جانتے ہی ہوں گے کہ ہم لوگ ورڈپریس کو مقامیانے پر کام کر رہے ہیں اور انشاءاللہ جلد ہی اردو ورڈپریس کا ایک پیکج بھی ریلیز کر دیں گے۔ بہرحال صارفین کے لیے بہتر...
  10. نبیل

    لائبریری ٹیم کے ارکان اردو ویب وکی پر ایڈٹنگ کی تیاری کریں

    وکی پر لائبریری پراجیکٹ پر کام کرنے کے بارے میں معلومات
  11. نبیل

    لائبریری ٹیم کے ارکان اردو ویب وکی پر ایڈٹنگ کی تیاری کریں

    منصور، میری ایک اور تجویز یہ ہے کہ وکی پر ہی ایک صفحہ وکی پر کام کرنے کے سلسلے میں معلومات اکٹھا کرنے کے لیے بنا لیتے ہیں تاکہ جو بھی کام سیکھتا جائے وہ اپنی معلومات وہاں اکٹھا کرتا رہے اور باقی اس سے استفادہ کرتے رہیں۔ ہم لوگ کئی پوسٹس میں وکی پر کام کرنے سے متعلق بات کرتے رہے ہیں۔ وکی پر یہ...
  12. نبیل

    پاکستانی گوانتانامو بے

    میں معذرت چاہتا ہوں، غلط لکھ گیا تھا۔
  13. نبیل

    پاکستانی گوانتانامو بے

    گفتگو میں صبر وتحمل صرف منتظمین کی ہی ذمہ داری نہیں ہے، اس کا سب کو خیال رکھنا پڑتا ہے۔ اگر کوئی بار بار قرآنی آیات کو پھبتی کے طور پر استعمال کرتا رہے تو کبھی اس کا جواب بھی دینا پڑ جاتا ہے۔ بہرحال میں اس تھریڈ پر دوبارہ پوسٹ نہیں کروں گا اور شمیل کے تھریڈ پر جو مغربی آقاؤں والی بات کی گئی...
  14. نبیل

    پاکستانی گوانتانامو بے

    تو کیا ایم کیو ایم کے عقوبت خانے بھی یہودیوں نے کھولے ہوئے ہیں؟ اور کیا سورہ مائدہ کی آیات میں یہودیوں کے اس نام نہاد پروٹوکول کی فہرست جس کی آپ دن رات تلاوت کرتے رہتے ہیں؟ یہودیوں کی جن سازشوں کو آپ قرآنی آیات سے ثابت کرتے رہتے ہیں وہ تو ناتزیوں نے بھی پھیلائی ہوئی تھیں۔ تو کیا ناتزیوں نے بھی...
  15. نبیل

    اردو دان اس فائل کو دیکھیں

    محب اور منصور، میں پہلے بھی کہہ چکا ہوں کہ سوفٹویر کی اردو لوکلائزیشن کا کام اہمیت میں لائبریری پراجیکٹ سے کم نہیں اور یہ تاریخی اہمیت کا کام ہے۔ مجھے اس بات کی از حد خوشی ہے کہ یہ کام اردو ویب پر ہو رہا ہے اور میری دعا ہے کہ یہ پراجیکٹ بھی کامیابی سے ہمکنار ہو۔ اہمیت اس بات کی ہے کہ اس پراجیکٹ...
  16. نبیل

    اردو دان اس فائل کو دیکھیں

    وقاص، زبردست کام کر رہے ہو۔ میں نے ابھی دیکھا ہے اسے۔ کہیں کہیں ترجمے میں بہتری کی گنجائش نظر آ رہی ہے، اس پر بھی کچھ کام کروں گا۔ اہم بات یہ ہے کہ تم لوگوں کو اس کام کی اہمیت کے بارے میں بتاتے رہو اور اس کام پر آمادہ کرتے رہو۔
  17. نبیل

    زاویہ 1 اردو وکی پر

    ایک اور بات کا خیال رکھیں کہ روابط اس طرح بھی شامل کریں کہ تمام مواد مربوط رہے۔ مثال کے طور پر لائبریری پراجیکٹ سے متعلقہ ہر صفحے کے اوپر اور نیچے اس کے سب سے پہلے صفحے کا ربط ہونا چاہیے۔ اس کے علاوہ متعلقہ زمرے جیسے کہ ناول، افسانہ وغیرہ کا ربط بھی ہونا چاہیے۔ علاوہ ازیں کسی بھی ناول یا کتاب کے...
  18. نبیل

    زاویہ 1 اردو وکی پر

    محب اور منصور، آپ لوگوں کا بہت شکریہ کہ مشکلات کے باوجود آپ لوگ وکی پر کام کر رہے ہیں۔ میری کوشش رہے گی کہ وکی کے استعمال کے بارے میں گائیڈلائنز مہیا کرتا رہوں۔ یہاں میں کسی کتاب کے حصوں کو وکی پر رکھنے کے سلسلے میں ایک مشورہ دینا چاہوں گا۔ جیسا کہ آپ لوگوں نے دیکھ لیا ہے کہ نئے صفحات بنانے...
  19. نبیل

    کچھ نستعلیق خطاطی کے نمونے!

    السلام علیکم قادری صاحب اور محفل فورم پر خوش آمدید۔ بہت خوشی یہ جان کر کہ آپ نستعلیق رسم الخط کے بارے میں اتنا علم رکھتے ہیں۔ نستعلیق کے مختلف سٹائل طباعت میں اگرچہ بہت خوبصورت ہیں لیکن اس کے قواعد اس قدر پیچیدہ ہیں کہ جدید ٹائپوگرافی کی ٹیکنالوجی بھی اس کے اظہار کے ناکافی ہے۔ ابھی تک ویب...
  20. نبیل

    پاکستانی گوانتانامو بے

    اس معاملے میں سول حکومتیں کونسا کسی سے پیچھے ہوتی ہیں۔ تیسری دنیا میں جمہوری اور آمرانہ ادوار حکومت میں کوئی زیادہ فرق نہیں ہوتا۔
Top