نتائج تلاش

  1. نبیل

    آمریت

    السلام علیکم، مجھے اس دھاگے کا عنوان دیکھ کر کافی عجیب لگ رہا ہے۔ مجھے کوئی شوق نہیں ہے اپنی مرضی جتانے کا۔ میرے خیال میں میں نے لائبریری پراجیکٹ کی فعالیت کے لیے بہتر فیصلہ کیا تھا۔ پہلے شاکر لائبریری ٹیم گروپ کے ناظم تھے۔ اب وہ لوکلائزیشن کے کام میں زیادہ مصروف ہیں، اس لیے میں نے منصور کو...
  2. نبیل

    لائبریری: تازہ ترین

    السلام علیکم، میرے خیال میں یہ بہت اچھی تجویز ہے۔ بلکہ اسے باقاعدہ لائبریری پراجیکٹ کے نیوز لیٹر کی شکل دی جانی چاہیے۔ شگفتہ یا منصور قیصرانی ہفتے میں ایک مرتبہ اس پراجیکٹ کی تازہ ترین رپورٹ پیش کر سکتے ہیں جس میں ذیل کی تفصیل شامل ہو سکتی ہے: ۔ حالیہ مکمل ہونے والی کتابیں ۔زیر تکمیل...
  3. نبیل

    کرکٹ لائیو سکور بورڈ

    السلام علیکم، مجھے ایک سائٹ www.vcricket.com کا پتا چلا جہاں سے ایک سکرپٹ حاصل کرکے اپنی سائٹ پر کرکٹ میچ کا لائیو سکور بورڈ ڈالا جا سکتا ہے۔ میں نے یہ ایک بلاک میں شامل تو کیا ہے لیکن پاکستان کی حالت دیکھ کر دل کرتا ہے اسے ہٹا ہی دوں۔ :( دوسرے اشتہار بھی اس میں شامل ہو گئے ہیں۔ :x بہرحال...
  4. نبیل

    تعارف واہ کیا محفل ہے !!

    شمشاد بھائی ذرا تلمیذ صاحب سے تعارف تو کروا دیں۔ :P
  5. نبیل

    لینکس ترجمے کے لیے انتظام و انصرام

    السلام علیکم احمر اور تلمیذ اور خوش آمدید۔ ہم ابھی تک اپنے کام کی تشہیر کے سلسلے میں ورڈ آف ماؤتھ پر انحصار کرتے آئے ہیں۔ دوسرے ہمیں امید ہے کہ گوگل پر اردو ویب کے پیج بہتر طور پر انڈکس ہونے کے ساتھ لوگوں کو اس کا زیادہ پتا چلتا جائے گا۔ اگر آپ کے ذہن میں اس سلسلے میں کوئی اور تجویز ہو تو ضرور...
  6. نبیل

    آپ کونسا اردو کی بورڈ استعمال کرتے ہیں؟

    اعجاز اختر صاحب، میں جلد ہی اس سمت میں کام آگے بڑھاؤں گا۔ میں کچھ دنوں سے اوپن پیڈ میں سندھی اور پشتو صوتی کی بورڈز شامل کرنے پر کام کرتا رہا ہوں اور اس دوران مجھے اوپن پیڈ میں کئی بگز کا پتا چلا ہے جنہیں میں دور کرنے کی کوشش کر رہا ہوں۔
  7. نبیل

    تعارف واہ کیا محفل ہے !!

    السلام علیکم تلمیذ صاحب اور محفل فورم پر خوش آمدید۔ میں اسکے ساتھ ہی اردو پیجز سے آنے والے تمام دوستوں کو بھی ویلکم کرتا ہوں اور امید کرتا ہوں کہ آپ کے تجربے سے یہاں جاری پراجیکٹس پر کام کی رفتار بڑھنے میں بہت مدد ملے گی۔ آپ سے پہلے شوبی نے بھی یہاں فلیش پر نہایت مفید ٹیوٹوریل پوسٹ کیے ہے اور...
  8. نبیل

    انگریزی سے اردو لغت کو برقیائیں

    آصف تمہارے ذہن میں جو ڈیٹابیس سٹرکچر ہے اس کی کچھ تفصیل بتاؤ تاکہ اس پر اپلیکیشن بنانے کے بارے میں کچھ بات کی جا سکے۔
  9. نبیل

    پیلے، فٹ بال کا بے تاج بادشاہ

    http://www.youtube.com/watch?v=KFgkzOSBA2s
  10. نبیل

    زیدان، گزشتہ نصف صدی کا بہترین یورپی فٹ بالر

    http://www.youtube.com/watch?v=dYUtKKbBTkw
  11. نبیل

    انگریزی سے اردو لغت کو برقیائیں

    اوپر شارق کا پیغام میں نے صحیح طرح نہیں پڑھا تھا۔ یوں معلوم ہوتا ہے کہ جیسے وہ اس طرح کی اپلیکیشن بنانے میں دلچسپی رکھتے ہوں گے۔ اگر ایسی ہی بات ہے تو وہ آصف سے رابطہ کر سکتے ہیں۔
  12. نبیل

    انگریزی سے اردو لغت کو برقیائیں

    میرے خیال میں لغت کو برقیانے کا تصور کچھ ٹھیک نہیں ہے کیونکہ برقی لغت کا تصور ایک ای بک کا نہیں بلکہ ایک ایپلیکیشن کا ہے جس میں آپ کسی بھی لفظ کو ٹائپ کرکے اس کی تفصیل دیکھ سکیں۔ اس کی سب سے مشہور مثال لیو ڈکشنری ہے۔ آصف نے باقی دوستوں کے ساتھ مل کر جو الفاظ کی فہرست تیار کی ہے وہ ایسی ہی برقی...
  13. نبیل

    اصطلاحات جن کے تراجم ہوچکے ہیں۔ تبصرے تجاویز، استفسار

    شاکر، میں ایک اور جگہ عرض کر چکا ہوں کہ محفل فورم پر نظامت اب صرف چند گروپس کو مخصوص کر دی جائے گی۔ اب تک ان گروپس کے نہ بننے کہ وجہ یہ ہے کہ میں ایک کافی اہم اپگریڈ کا انتظار کر رہا ہوں۔ اس اپگریڈ میں فورم پر موجود گروپس کے تہس نہس ہونے کا امکان ہے۔ :( بہرحال میں آپ کو وقتی طور پر موڈریٹر...
  14. نبیل

    لینکس ترجمے کے لیے انتظام و انصرام

    السلام علیکم، شاکر، لائبریری پراجیکٹ کی بنیاد فراہم کرنے کا کریڈٹ آپ کو جاتا ہے۔ آپ کو میں کہا کرتا تھا کہ اس قسم کے کاموں میں تحریک پیدا ہوتے ہوئے وقت لگتا ہے اور یہ آپ کے سامنے ہی ہےکہ اب دوست کتنی تندہی سے کتابوں کو برقیا رہے ہیں۔ انشاءاللہ یہ کام اور ترقی کی جانب بڑھے گا۔ اور مجھے یقین ہے...
  15. نبیل

    ورلڈ کپ کا فائنل

    فیفا پہلے ہی زیدان کے خلاف تحقیقات کر رہی ہے اور اس بات کا امکان ہے کہ اس کا ورلڈکپ کے بہترین کھلاڑی کا اعزاز واپس لے لیا جائے گا۔ جبکہ زیدان کے کل کے ٹی وی انٹرویو کے بعد اب میتراتزی کے خلاف بھی تحقیقات شروع ہو جائیں گے اور دونوں کھلاڑیوں کو 20جولائی کو فیفا کے سامنے پیش ہونے کا حکم دیا گیا ہے۔...
  16. نبیل

    میں تصویر کیسے اپ لوڈ کروں

    شاکر، یہاں براہ راست تصویر اپلوڈ کرنے کی سہولت نہیں ہے۔ آپکو کہیں اور تصویر ہوسٹ کرکے اسکا ربط یہاں دینا پڑے گا۔ اس کے لیے ایک ٹیوٹوریل ذیل کے ربط پر موجود ہے۔ اپنے پیغام میں تصویر شامل کیجئے
  17. نبیل

    اردو میں تعلیمی فورم

    شارق، اردو ویب آپ کا ہی ہے۔ آپ کا ایک شیل اکاؤنٹ یہاں موجود ہے۔ آپ کافی من مانی کر سکتے ہیں۔ :) تعلیمی فورم سیٹ اپ کرنے کے لیے ایک سب ڈومین جیسے کہ taleeem.urduweb.org بنائی جا سکتی ہے۔ SMF کے لائسنس کے بارے میں میں کچھ نہیں کہہ سکتا۔ اگر ہم اردو SMF تقسیم نہ بھی کر سکتے ہوں تو کم از کم...
  18. نبیل

    اردو میں تعلیمی فورم

    شارق، آپ یہ تو بتائیں کہ کیا آپ نے SMF کی اردو لوکلائزیشن کا کام کر لیا ہے؟ یہ phpbb کی نسبت بہتر سوفٹویر ہے لیکن میری معلومات کے مطابق gpl نہیں ہے۔ اس بارے میں کچھ تفصیلات بتائیں۔ جہاں تک تعلیمی فورم سیٹ اپ کرنے کا تعلق ہے تو میرے خیال میں یہ فورم سوفٹویر سے غیر متعلقہ بات ہے، اگرچہ ایک اچھی...
  19. نبیل

    ونڈوز ایکس پی کے لیے اردو لینگویج سپورٹ انسٹالر

    ابھی شارق کو آنلائن آئے دیکھا تو سوچا کہ کچھ اردو انسٹالر کے بارے میں بات کر لوں۔ :) شارق، میں نے آپ کے اردو انسٹالر کا سورس ڈاؤنلوڈ کیا ہے اور اس پر نظر ڈالی ہے۔ اس سے میری معلومات میں بہت اضافہ ہوا ہے۔ اس کا بہت شکریہ۔ یہاں میں بھی چند گزارشات پیش کرنا چاہ رہا تھا۔ عام طور پر کسی بھی...
  20. نبیل

    اردو محفل ۔۔۔ایک سال کی سرگذشت (تبصرے اور تجزیے )

    فرزانہ، ابھی ٹھہریں تو سہی، محب جس جس کا خاکہ اڑا رہا ہے، وہ سارے ایک ایک مسخائیہ تیار کر رہے ہیں محب کا۔ :wink:
Top