فیفا نے اس واقعے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ میں اس سلسلے میں معلومات اکٹھی کر رہا ہوں۔ میتراتزی کے کسے ہوئے فقروں کی جو تفصیل سامنے آ رہی ہے وہ خاصی ناقابل اشاعت ہے۔ ایک سنسنی خیز امکان یہ بھی ہے کہ میتراتزی پر الزام ثابت ہوجائے تو اٹلی کی ٹیم کو ڈسکوالیفائی کر دیا جائے گا اور اس سے ورلڈکپ کا...