نتائج تلاش

  1. نبیل

    اردو دائرہ معارفِ اسلامی

    منہاجین، لگتا ہے کہ آپ کی لائبریری میں یہ انسائیکلوپیڈیا موجود ہے۔ چلیں جلدی سے اس کی پہلی جلد کو تو برقیائیں۔ :wink:
  2. نبیل

    اردو دائرہ معارفِ اسلامی

    منہاجین، بہت خوب۔ آپ نے تو دو سطروں میں ہمیں کئی نسلوں کا کام سونپ دیا ہے۔ :? یہ بھی بتا دیں کہ اس پر کام کیسے تقسیم ہوگا؟ اسے تو سکین کرتے ہوئے ہی مدتیں بیت جائیں گی۔ ویسے اگر یہ کام ہو جائے تو ۔۔۔۔ کیا ہی بات ہو۔۔
  3. نبیل

    وکی اور فورم پر کام

    السلام علیکم دوستو، لائبریری پراجیکٹ‌کا کام وکی پر شروع ہو جانا نہایت خوش آئند ہے۔ منصور قیصرانی، ماوراء ، محب اور دوسرے دوستوں نے نہایت تندھی سے اب تک فورم پر پوسٹ‌ کیا جانے والا مواد وکی پر منتقل کرنا شروع کر دیا ہے اور خود سے زمرے بھی بنا رہے ہیں۔ لیکن ابھی بھی کچھ لوگ وکی پر کام کرنے میں...
  4. نبیل

    ایڈیٹر اردو ایڈیٹر لائٹ میں آف لائن فورم کے پیغامات ایڈٹ کریں

    میں نے جاوا سکرپٹ کی ایرر ٹھیک کر کے یہ سوفٹویر دوبارہ اپلوڈ کر دیا ہے۔ برائے مہربانی دوبارہ ڈاؤنلوڈ کرلیں۔
  5. نبیل

    ورلڈ کپ کا فائنل

    میں تو ابھی تک زیڈان کو ریڈکارڈ ملنے کے شاک سے نہیں نکل سکا۔ زیڈان نے اٹلی کے ایک پلیئر کو کسی بات پر مشتعل ہو کر مارا جس پر اسے ریڈکارڈ دکھا کر باہر نکال دیا گیا۔ مین اس وقت سے سوچ رہا ہوں کہ انسان کس طرح لمحات کی قید میں ہوتا ہے۔ یہ زیڈان کے کیریر کا آخری میچ اور ورلڈکپ کا فائنل تھا۔ اگر زیڈان...
  6. نبیل

    ورلڈ کپ کا فائنل

    ابھی اٹلی اور فرانس کے درمیان ورلڈ کپ کا فائنل شروع ہونے والا ہے۔ میرا ٹپ ہے کہ فرانس یہ میچ جیت جائے گا۔
  7. نبیل

    ایڈیٹر اردو ایڈیٹر لائٹ میں آف لائن فورم کے پیغامات ایڈٹ کریں

    محب: یہ صرف اردو ایڈیٹر لائٹ میں کام کرتا ہے۔ حکیم خالد: آپ کو یہ ایرر کونسی فارمیٹنگ کرتے ہوئے نظر آتا ہے؟
  8. نبیل

    ختم نبوت(ص)پرایمان رکھنے والےاحمدیت(قادیانیت) کو فروغ مت دیں

    حکیم خالد، مجھے کسی کے منہ میں الفاظ ڈالنے کا شوق نہیں ہے۔ عقیدے کا سوال میں نے نہیں پوچھا تھا۔ مجموعی طور پر مجھے آپ کے اور فرید کے طرز عمل سے نہایت مایوسی ہوئی ہے۔ آپ دونوں کی باتوں سے تو یہ لگ رہا ہے کہ آپ احمدیوں کے سامنے راہ فرار اختیار کر رہے ہیں۔ میرے خیال میں تو یہ اچھا موقعہ تھا کہ...
  9. نبیل

    ختم نبوت(ص)پرایمان رکھنے والےاحمدیت(قادیانیت) کو فروغ مت دیں

    فرید، دو تین مرتبہ تواتر نہیں ہوتا تو تواتر کس کو کہتے ہیں؟ آپ کو پہلے وضاحت کرنا ہوگی کہ آپ نے ہمارے عقیدے پر سوال کیوں اٹھایا ہے؟ آپ پہلے اپنے عقیدے کی وضاحت کریں، اسی تناظر میں آپ سے بات کروں گا۔ آپ بھول جائیں کہ آپ فورم کے کسی منتظم سے بات کر رہے ہیں۔ آپ کی پوسٹ کو مقفل کیا جائے گا نہ ڈیلیٹ۔
  10. نبیل

    کیا کوئی میر ی مدد کرے گا؟

    فہیم، آپ زکریا کو یا مجھے اپنے سرور اکاؤنٹ کی تفصیل ذاتی پیغام میں بھیج دیں۔ اس کے بعد دیکھتے ہیں کیا کیا جا سکتا ہے۔
  11. نبیل

    ایڈیٹر اردو ایڈیٹر لائٹ میں آف لائن فورم کے پیغامات ایڈٹ کریں

    عزیز دوستو، السلام علیکم کئی دوست مجھے کہہ چکے ہیں کہ وہ آف لائن رہتے ہوئے اردو ایڈیٹر لائٹ‌ یا اردو نوٹ پیڈ کے ذریعے اردو ٹیکسٹ ایڈٹ کر سکتے ہیں لیکن پیغامات کو فارمیٹ کرنے کے لیے انہیں فورم پر آن لائن آنا پڑتا ہے۔ میں نے اس کا ایک آسان حل یہ نکالا ہے کہ اردو ایڈیٹر لائٹ میں استعمال ہونے...
  12. نبیل

    ختم نبوت(ص)پرایمان رکھنے والےاحمدیت(قادیانیت) کو فروغ مت دیں

    حکیم خالد، آپ اور فرید تواتر سے ہمارے عقیدے کے بارے میں پوچھ رہے ہیں اور کھلم کھلا قادیانیت نوازی کا الزام لگا رہے ہیں۔ یہ سلسلہ کئی دن سے جاری ہے۔ میں کافی برداشت کر چکا ہوں لیکن اب مجھے جواب دینا پڑ رہا ہے۔ فرید جس انداز میں بات کر رہے ہیں، میں اس کا پس منظر جانتا ہوں۔ وقت آنے پر اس کی...
  13. نبیل

    ختم نبوت(ص)پرایمان رکھنے والےاحمدیت(قادیانیت) کو فروغ مت دیں

    حکیم خالد، مجھے کچھ کچھ معلوم ہو رہا ہے کہ یہ باتیں کون پھیلا رہا ہے۔ میں بھی آپ کی عزت کرتا آیا ہوں، بہتر ہوگا کہ آپ بھی بلاجواز پروپیگنڈے سے پرہیز کریں۔ یہ قادیانیت نوازی کا الزام لگانا کافی پرانا حربہ ہوچکا ہے اور بدقسمتی سے ابھی تک اتنا ہی مؤثر ثابت ہوتا آیا ہے۔ آپ اپنی ادھوری بات کو مکمل...
  14. نبیل

    ختم نبوت(ص)پرایمان رکھنے والےاحمدیت(قادیانیت) کو فروغ مت دیں

    فرید، مجھے آپ کی بات انتہائی ہتک آمیز لگی ہے۔ مجھے یا کسی اور منتظم کو اپنے عقیدے کی کسی قسم کی وضاحت کی ضرورت نہیں ہے۔ ہدایہ پر جس نے بات کرنی ہوگی وہ وہاں جا کر کرلے گا۔ میں ہدایہ پر ہونے والی "علمی" گفتگو کے معیار کے بارے میں کچھ نہیں کہنا چاہتا۔ اس فورم پر ہونے والی بات کا یہیں جواب دیں۔...
  15. نبیل

    ختم نبوت(ص)پرایمان رکھنے والےاحمدیت(قادیانیت) کو فروغ مت دیں

    السلام علیکم فرید، میں آپ کی بات سمجھنے سے بھی قاصر ہوں کہ مجھے کس قسم کی وضاحت کے لیے مجبور کیا جا رہا ہے۔ یہ خود کو بطور انسان کس طرح کسی مقام پر ظاہر کیا جا سکتا ہے؟ اس بات سے آپ کی کیا مراد ہے؟ اگر آپ کی رائے میں اس فورم پر احمدیت کے بارے میں الگ زمرہ بنا کر اسی میں اس سے متعلقہ...
  16. نبیل

    ختم نبوت(ص)پرایمان رکھنے والےاحمدیت(قادیانیت) کو فروغ مت دیں

    السلام حکیم خالد، میں سمجھ نہیں سکا کہ آپ مجھ سے کس قسم کی وضاحت چاہتے ہیں۔ کیا منتظمین کو اپنے عقیدے کی وضاحت کرنا ہوگی یہاں پر؟ اور کیا احمدیوں کو یہاں بات کرنے کی اجازت دینا قادیانیت نوازی ہوگی؟
  17. نبیل

    Difference between Ahmadi Muslims & other Muslims

    mfjkd، یا جو بھی آپ کا نام ہے، آپ ضرور یہاں اپنا موقف بیان کریں لیکن محض ایک ربط پوسٹ کرنا گفتگو آگے بڑھانے میں مدد نہیں دے سکتا۔ آپ کو اگر کوئی بات کرنی ہے تو یہاں خود سے اپنے موقف کو بیان کریں اور اس پر اٹھنے والے سوالات کا جواب دینا ہوگا۔ آئندہ محض ربط پوسٹ کرنے کو لنک سپیمنگ سمجھا جائے گا...
  18. نبیل

    Ahmadiyya Urdu Website for ALL AHMADIZ

    مجھے شاکر سے اس قسم کے پیغام کی ہرگز امید نہیں تھی۔ میں اس تھریڈ پر ہونے والی گفتگو سے شدید مایوس ہوا ہوں۔ میں اس وقت فیصلہ نہیں کر پا رہا کہ اس تھریڈ کا کیا کیا جائے۔ دوستوں سے گزارش ہے کہ اس تھریڈ مزید پوسٹ‌نہ کریں۔
  19. نبیل

    اے دل کسی کی یاد میں (سلیم رضا)

    اے دل کسی کی یاد میں۔۔۔ ہوتا ہے بے قرار کیوں جس نے بھلا دیا تجھے ۔۔۔اس کا ہے انتظار کیوں وہ نہ ملے گا اب تجھے۔۔۔ جس کی تجھے تلاش ہے راہوں میں آج بے کفن۔۔۔ تیری وفا کی لاش ہے یہ تو ذرا بتا مجھے۔۔ تو نے کیا تھا پیار کیوں اے دل کسی کی یاد میں۔۔۔ ہوتا ہے بے قرار کیوں آنسو ہیں جو رکے ہوئے ۔۔ ہنس کے...
  20. نبیل

    Ahmadiyya Urdu Website for ALL AHMADIZ

    دوستو، میرے خیال میں نتائج پر ایکدم چھلانگ نہیں لگا دینی چاہیے۔ کسی بھی مسلمان کے لیے اس سے بڑی دل شکنی نہیں ہو سکتی کہ اسے شان رسالت میں گستاخی کا مرتکب قرار دیا جائے۔ شاکر کو اس سائٹ کے ربط کا یہاں پوسٹ کرنا پسند نہیں آیا ہے اور وہ انجانے میں کچھ کہہ گئے ہیں۔ آپ ان کی تصحیح ضرور کریں لیکن انکے...
Top