نتائج تلاش

  1. نبیل

    علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

    ماوراء، پہلے تو آپ کا بہت شکریہ کہ آپ نے میرے پسندیدہ ناول پر کام کا آغاز کیا ہے۔ لیکن آپ نے یہاں ڈاکٹر احسن فاروقی کا نام کیوں لکھا ہے؟ اس کتاب کے مصنف تو ممتاز مفتی ہیں۔
  2. نبیل

    Ahmadiyya Urdu Website for ALL AHMADIZ

    السلام علیکم دوستو، مجھے کچھ یوں لگتا ہے کہ ہم کافی کمزور اعصاب کا ثبوت دے رہے ہیں۔ ابھی تو صرف ایک ربط ہی پوسٹ ہوا ہے اور لوگوں کو اپنے عقائد کی حفاظت کے خدشات پیدا ہو گئے ہیں۔ کیا ہمارے ایمان اتنے ہی کمزور ہیں؟ میں آپ دوستوں کو اطمینان دلانا چاہتا ہوں کہ یہاں کسی کی دلآزاری نہیں ہونے دی...
  3. نبیل

    Ahmadiyya Urdu Website for ALL AHMADIZ

    السلام علیکم، یہ ربط پوسٹ کرنے والے تو اپنی طرف سے ایک پوسٹ کرکے چلے گئے ہیں اور ہم یہاں آپس میں ہی لڑ رہے ہیں۔ جہاں تک فورم کی پالیسی کی تعلق ہے تو کوئی ایسا آفیشل ڈاکومنٹ موجود نہیں ہے لیکن ہم نے کئی مرتبہ واضح کیا ہے کہ ہمارا مقصد کسی تعصب کے بغیر اردو کی ترویج ہے۔ اسی فورم پر اسلامی...
  4. نبیل

    اردو فورم کے لیے بی بی کوڈ باکس اور کلر فونٹ بار

    السلام علیکم دوستو، کچھ دوستوں کے مطالبے پر میں نے ایک دو موڈز کو ملا کر ایک موڈ تیار کیا ہے جس سے آپ کی اردو phpbb فورم کے پوسٹ پیج پر کئی نئے بی بی کوڈ شامل ہو جائیں گے۔ یہ موڈ دراصل بی بی کوڈ باکس اور کلر فونٹ بار کا مکسچر ہے۔ اس موڈ کو یہاں کے ڈاؤنلوڈ سیکشن میں شامل کر دیا گیا ہے۔ اس...
  5. نبیل

    ایک نیا کمپیوٹر رسالہ اور کچھ ہندوستانی کمپیوٹر رسالوں کی تف

    بہت شکریہ اعجاز اختر صاحب۔ مجھے یہ بات کافی دلچسپ لگی ہے کہ آپ کی پوسٹ میں مذکور رسالوں کی قیمت زیادہ سے زیادہ سو روپے ہے۔ یہ اب پبلشر حضرات ہی جانتے ہوں کہ اس قیمت میں کس طرح ایک معیاری پرچہ ہر مہینے معقول مقدار میں شائع کیا جائے۔ بہرحال مجھے اردو کا یہ پہلو کافی تشنہ لگتا ہے کہ اس میں کوئی...
  6. نبیل

    لینکس کے ترجمے کے کام کی کوآرڈینیشن

    اس پوسٹ کا مقصد اینٹرانس پر ہونے والے کام پر کمیونیکیشن کو بہتر بنانا ہے تاکہ اس صورتحال سے بچا جا سکے کہ ایک ہی ماڈیول پر ایک سے زائد لوگ کام کرنا شروع کر دیں۔ وقاص، شاکر اور دوسرے جتنے دوست لوکلائزیشن پراجیکٹس پر کام کر رہے ہیں ان سے درخواست ہے کہ وہ اسی تھریڈ کے جواب میں ایک پوسٹ کرکے ان تمام...
  7. نبیل

    اردو نیوز فیڈز کی تلاش

    السلام علیکم دوستو، میں اس بورڈ پر ایک الگ صفحے پر مختلف اردو نیوز سائٹس کی آر ایس ایس فیڈ اکٹھی کرنا چاہ رہا ہوں۔ مسئلہ یہ ہے کہ ابھی مجھے صرف بی بی سی اور جنگ کی سائٹس کے علاوہ کسی اور اردو نیوز سائٹ کا نہیں‌ معلوم جو کہ آر ایس ایس فیڈ‌ مہیا کرتی ہو۔ آپ دوستوں کو ایسی دوسری سائٹس کا علم ہو...
  8. نبیل

    ورلڈ پیس فورم کی ترتیب نو

    حکیم خالد: :great: :zabardast1: آپ نے iGCStation سٹائل کا استعمال کیا ہے جو میرا فیورٹ سٹائل ہے۔ آپ کی فورم بلاشبہ اس وقت تمام اردو فورمز میں سٹائل اور کلرز کے اعتبار سے سب سے خوبصورت فورم ہے۔ آپ کے پبلک روم والی فورم میں جاکر دیکھا تو معلوم ہوا کہ آپ نے پوسٹ پیج پر اور موڈز بھی شامل کر...
  9. نبیل

    اردو پی ایچ پی بی بی میں موڈز کی تنصیب اور مسائل

    حکیم صاحب، میں جلد ہی چند موڈ کی ہوئی بنی بنائی فائلیں یہاں پوسٹ کر دوں گا۔ ویسے لینگویج فائلوں کو ایڈٹ کرنے سے فورم میں گڑبڑ نہیں ہونی چاہیے۔ اس میں ذرا احتیاط کرنی پڑتی ہےکہ کہیں ان فائلوں میں BOM نہ شامل ہوجائے۔
  10. نبیل

    نقیس نستعلیق

    یہ انفارمیشن تو نفیس نستعلیق فونٹ‌کے ریلیز نوٹس میں ہی موجود ہے۔۔ [align=left:1eb64d2a9c][eng:1eb64d2a9c]This font is developed according to calligraphic rules, following the style of Syed Nafees Al-Hussaini (Nafees Raqam) (www.calligraphyislamic.com/Profiles/Nafees.html),who is one of the...
  11. نبیل

    سیمی‌فائنل: جرمنی اور اٹلی

    مجھے اٹلی پر بڑا غصہ ہے۔ انہوں نے جرمن دفاعی کھلاڑی ٹارسٹن فرنگز پر پابندی لگوا دی ہے۔ ٹارسٹن کی پرفارمنس بہترین جا رہی تھی۔ کوارٹر فائنل میں ارجنٹائن کے خلاف میچ جیتنے کے بعد کے جھگڑے میں ٹارسٹن کی معمولی involvement کے باعث فیفا نے اسے سیمی فائنل سے باہر کر دیا ہے۔ یہ پابندی اٹلی کے کہنے پر...
  12. نبیل

    ان پیج اور یونیکوڈ

    آصف، یہی تو ہمارا مشن ہے کہ ہم لوگوں کو تحریری اردو کی اہمیت کا احساس دلائیں۔ ضروری نہیں کہ سب کو ہماری بات کی سمجھ لگے۔ لوگوں کی سوچ بدلتے ہوئے دیر لگتی ہے۔
  13. نبیل

    خطاطی کے سوفٹویر

    السلام علیکم شاکرالقادری، آپ کی پوسٹ میں کئی باتیں سوال طلب ہیں۔ آپ خطاطی کے فن میں ضرور عبور رکھتے ہوں گے لیکن آپ اوپن ٹائپ ٹائپوگرافی کے بارے میں کتنا جانتے ہیں؟ میں جتنا اوپن ٹائپ کے متعلق جان سکا ہوں اس کے مطابق یہ نہایت پیچیدہ جزئیات رکھنے والی ٹیکنالوجی ہے اور ایک اوپن ٹائپ فونٹ بنانا...
  14. نبیل

    اردو نقش فانٹ

    اعجاز اختر صاحب، یہ نہیں دکھا رہا، کہتا ہے کہ remote linking کی اجازت نہیں ہے۔ آپ برائے مہربانی ایک ہلکا پھلکا امیج تیار کرکے یہاں ہی بطور اٹیچمنٹ‌ پوسٹ کر دیں۔
  15. نبیل

    میرے بُک شیلف میں ۔ ۔ ۔

    میرے خیال میں زیادہ اہمیت ان کتابوں کی ہے جو ہمارے پاس موجود ہیں۔ اگر میں پاکستان میں اپنے والد صاحب کی لائبریری کا ذکر کروں تو اس میں تو ہزاروں یا غالباً دسیوں ہزار (tens of thousands) کتابیں موجود ہیں۔ میرے بچپن اور لڑکپن کے زمانے کی کتابوں کی کولیکشن میں بھی کم از کم دو ہزار کتابیں شامل ہوں...
  16. نبیل

    اردو محفل ۔۔۔ایک سال کی سرگذشت (تبصرے اور تجزیے )

    اچھا وہ فورم 30 جون پر سیٹ اپ کرکے یکم جولائی کو خود رجسٹر کرنے کی کہانی کچھ یوں ہے کہ میں نے آدھی رات کے قریب جب فورم سیٹ اپ کی تو اس وقت ڈیفالٹ ایڈمن اکاؤنٹ (ForumAdmin) سے ایک دو پوسٹس کرکے دیکھیں۔ جب فورم کو صحیح کام کرتے دیکھا تو پھر اپنے نام (نبیل) سے رجسٹر کرنے کا سوچا لیکن اس اثناء میں‌...
  17. نبیل

    وکی پر کام کی رپورٹ

    منصور اور باقی دوست، آپ بہت زبردست کام کر رہے ہیں۔ میں یہ عرض کرنا چاہتا تھا کہ وکی پر ‌html بھی پوسٹ کی جا سکتی ہے۔ اس کی تفصیل آپ فارمیٹنگ کے طریقوں میں دیکھ سکتے ہیں۔ یہاں html کا ذکر اس لیے کر رہا ہوں کہ اس کے ذریعے وکی پر زمرہ جات کی فہرست دکھانے والے صفحات بہتر طور پر ٹیبل کی صورت میں...
  18. نبیل

    اردو محفل ۔۔۔ایک سال کی سرگذشت (تبصرے اور تجزیے )

    محب: :punga: :great: ویسے سوچ لو، کہ کی بورڈ ہمارے ہاتھ میں بھی ہے اور ہم بھی تاریخ نویسی کا ہنر جانتے ہیں۔ :wink: تم جس منفرد رکن کا ذکر کر رہے ہو، ان محترمہ کا نام لکھنے کی ضرورت باقی نہیں رہی۔ :roll: قدیر احمد رانا کے متعلق بہت کچھ لکھا جا سکتا ہے۔ وہ ماشاءاللہ بہت باغ‌ و بہار...
  19. نبیل

    اردو ڈاٹ‌ نیٹ‌کنٹرولز لائبریری کا ابتدائی ورژن

    یہاں میں مذکورہ بالا نمونہ استعمال کے سکرین شاٹ پوسٹ کر رہا ہوں۔ پہلی تصویر میں بنیادی اردو کنٹرولز اردو لیبل، اردو گروپ باکس، اردو ریڈیو بٹن، اردو چیک باکس، اردو لسٹ باکس، اردو کامبو باکس اور اردو کمانڈ بٹن کا استعمال دکھایا گیا ہے۔ دوسری تصویر میں اردو ٹیکسٹ ایریا کا استعمال دکھایا...
  20. نبیل

    اردو ڈاٹ‌ نیٹ‌کنٹرولز لائبریری کا ابتدائی ورژن

    عزیز دوستو السلام علیکم، میں نے ایک پوسٹ میں عرض کیا تھا کہ میں ڈاٹ نیٹ میں اردو اپلیکیشن ڈیویلپمنٹ کے لیے ایک کنٹرولز لائبریری پر کام کر رہا ہوں۔ بد قسمتی سے اس وقت مجھے جن مسائل کا سامنا تھا، میں ابھی تک انہیں حل نہیں کر پایا ہوں۔ اس کی بڑی وجہ وقت کی کمیابی بھی ہے۔ اسی لیے میں نے سوچا ہے...
Top