نتائج تلاش

  1. نبیل

    تبصرہ اور تجزیہ

    بہت اچھے تبصرے ہو رہے ہیں۔ آپ دوست چاہیں تو اس کہانی کو بھی آگے بڑھا سکتے ہیں۔ یا کوئی اسی طرح کا نیا تھریڈ وہاں ہی شروع کر دیں۔
  2. نبیل

    اردو فورم انسٹال کرنے کے بعد ۔۔

    اگر آپ اردو فورم انسٹال کرنے کی ہدایات پر کامیابی سے عمل کر چکے ہیں تو پہلے تو آپ کو اپنی نئی فورم انسٹال کرنے کی مبارک قبول ہو۔ :P فورم انسٹال کرنے کے بعد آپ اس کے ایڈمنسٹریشن کنٹرول پینل میں جا کر نئے زمرہ جات (categories) اور چوپالیں (forums) شامل کر سکتے ہیں۔ اب تک کے تجربات کے مطابق اردو...
  3. نبیل

    لائبریری ۔ ۔ ۔ چند باتیں

    منصور، میرے خیال میں تو یہ محب کی خوبی ہے کہ وہ دوسروں کو کام کے لیے motivate کرنے کے ماہر ہیں اور کام delegate کرنے میں بھی۔ ان میں ایک اچھے منیجر کی تمام خصوصیات موجود ہیں۔ :wink:
  4. نبیل

    اپنا ڈیرہ فورم کے مسائل

    منیر طاہر، ایسا تو بالکل نہیں ہونا چاہیے۔ ویب پیڈ کی اصل خصوصیت ہی یہی ہے کہ یہ ونڈوز 98 پر بھی اردو لکھنا ممکن بنا دیتا ہے۔ آپ کے دوست کے کمپیوٹر پر کونسا براؤزر چل رہا ہے۔ ویب پیڈ انٹرنیٹ ایکسپلورر 6.0 اور فائر فاکس پر صحیح کام کرتا ہے۔ شاید آپ کے دوست کے کمپیوٹر پر انٹرنیٹ ایکسپلورر کا کوئی...
  5. نبیل

    انگلستان بمقابلہ پرتگال

    صرف آپ دوستوں کی دلچسپی کے لیے بتا رہا ہوں کہ پرتگال کی ٹیم کا کوچ سکولاری گزشتہ ورلڈ کپ کی فاتح برازیل کی ٹیم کا کوچ تھا۔
  6. نبیل

    اردو دان اس فائل کو دیکھیں

    بالکل ٹھیک ہے وقاص۔ میرا بھی ہمیشہ یہی نقطہ نظر رہا ہے کہ کام کی رفتار میں فرق نہیں پڑنا چاہیے۔ ایک کام یہ بھی کیا جا سکتا ہےکہ جو ترجمہ ہوتا جائے اسی کو بنیاد بنا کر ایک glassary تشکیل دی جاتی رہے جو کہ آئندہ ترجمے کے کام کے لیے مفید ثابت ہو اور اسی میں تصحیح کا کام بھی کیا جا سکے۔
  7. نبیل

    یونیکوڈ اردو چوپالوں کی تلاش

    منہاجین، اس موضوع پر بھی بات ہو چکی ہے کہ صارفین کو اپنی مرضی کا کی بورڈ لے آؤٹ استعمال کرنے کا اختیار ہونا چاہیے اور ہمارا پلان یہ ہے کہ فورم میں اوپن پیڈ شامل کیا جائے اور اس میں زیادہ استعمال ہونے والے اردو کی بورڈ لے آؤٹس شامل ہوں۔ اس کے بعد یوزر اپنے پروفائل میں جا کر اپنی مرضی کا کی بورڈ...
  8. نبیل

    وکی کیا ہے ۔۔۔؟؟

    میں یہان versioning کی سلیس انداز میں وضاحت کر دیتا ہوں۔ آپ وکی پیڈیا کے کسی صفحے پر جا کر اس کے نیچے پیج ہسٹری کے ربط پر کلک کریں تو آپ کو اس صفحے پر کی تبدیلیوں کا ریکارڈ مل جائے گا۔ اس طرح آپ صفحے کے مواد کو کسی پرانے ورژن پر سیٹ کر سکتے ہیں۔ علاوہ ازیں اس طرح وکی کا مواد تلف ہونے سے بھی...
  9. نبیل

    پہلی سالگرہ آپ سب کو محفل فورم کی پہلی سالگرہ مبارک

    بہت شکریہ منصور۔ تم کس دھاگے کی بات کر رہے ہو؟ میں یہاں تمہارا خاص طور پر شکریہ ادا کرنا چاہوں گا کہ تم نے بہت تھوڑے عرصے میں ہی اس فورم کے لیے بہت بیش قیمت کام کیا ہے۔ تم واقعی کام کرنے کے جن ہوں۔ :P
  10. نبیل

    پہلی سالگرہ اردوویب ایک سال کے تناظر میں

    شمشاد اور قیصرانی، آپ دوستوں کی تعاون کی پیشکش کا بہت شکریہ۔ لائبریری پراجیکٹ پر آپ لوگوں نے جس تندھی سے کام کیا ہے اس سے ثابت ہوتا ہے کہ آپ اردو کی ترویج کے مشن کو آگے بڑھانے کے پوری طرح اہل ہیں۔ ابھی تک مجھے اس فورم کے انتظام چلانے میں ایک پہلو تشنہ نظر آتا ہے اور وہ ہے موڈریٹرز کے اپنی ذمہ...
  11. نبیل

    سب‌سلور کونفگ فائل کا ایرر

    شاکر القادری، phpbb پر مبنی فورم کی ایڈمنسٹریشن اور اس میں تبدیلیاں کرنے کے لیے آپ phpbb کے ذخیرہ معلومات سے رجوع کر سکتے ہیں۔ اپنی فورم کا لوگو تبدیل کرنے کے لیے templates/subSilver/images/logo_phpBB.gif کی جگہ اسی نام کی اپنی گرافک شامل کر دیں۔
  12. نبیل

    وکی کیا ہے ۔۔۔؟؟

    السلام علیکم شگفتہ بہن۔ وکی پیڈیا بھی اسی طرح مواد ترتیب دینے کا ایک ذریعہ ہے جیسے کہ ہم فورم پر ایک انداز میں مواد ترتیب دیتے ہیں، صرف طریقے کا فرق ہے۔ فورم پر تو تانے بانے کی طرز پر پیغامات مربوط ہیں جبکہ وکی پیڈیا پر صفحات بنائے جاتے ہیں۔ وکی پیڈیا کی خاص بات یہ ہے کہ اس پر کام کرنے والے...
  13. نبیل

    پہلی سالگرہ آپ سب کو محفل فورم کی پہلی سالگرہ مبارک

    جی شگفتہ بہن بہت شکریہ۔ اس فورم پر آپ کی موجودگی بھی ہمارے لیے ایک اعزاز ہے۔ ہمیں آپ کے تفصیلی مضمون کا انتظار رہے گا۔
  14. نبیل

    یونیکوڈ اردو چوپالوں کی تلاش

    منہاجین، آپ نے اپنی پوسٹ میں ایک بہت اہم نکتہ اٹھایا ہے اور میں اس پر پہلے سے ہی کچھ لکھنے کا سوچ رہا تھا۔ حتی کہ میں اس بات کو فورم انسٹال کرنے کی ہدایات میں شامل کرنے تک کا سوچ چکا ہوں لیکن یہ غالبا الگ موضوع ہے اور اسے الگ ہی زیر بحث لانا مناسب ہوگا۔ اردو فورم سوفٹویر کے ذریعے فورم بنانا تو...
  15. نبیل

    جرمنی بمقابلہ ارجنٹائن

    اولے اولے اولے اولے ۔۔۔ زندہ باد جرمنی۔ آج ناکوں چنے چبا دیے تھے ارجنٹائن نے، اور کچھ دیر تک میچ پر حاوی بھی رہے تھے لیکن جرمنی نے بھی بہت زبردست کھیل کا مظاہرہ کیا اور قسمت نے بھی ان کا ساتھ دیا۔ فیصلہ پنلٹی شوٹ آؤٹ پر ہوا تھا اور یہ جرمنی کے گول کیپر ینز لیہمان کا بھی امتحان جسے گزشتہ...
  16. نبیل

    جرمنی بمقابلہ ارجنٹائن

    آج پہلی مرتبہ اس ورلڈ کپ میں جرمنی کو کوئی صحیح ٹیم ٹکری ہے۔ ارجنٹائن کی ٹیم ابھی تک جرمنی کی ٹیم بہتر کھیل پیش کر رہی ہے۔ پہلا ہاف ختم ہو گیا ہے۔ دیکھتے ہیں دوسرے ہاف میں کیا بنتا ہے۔
  17. نبیل

    PHBB کا سندھی ترجمہ! کچھ مدد

    اوہ غلطی ہو گئی۔ :oops: ابھی ٹھیک کر دیتا ہوں۔
  18. نبیل

    اراکینِ محفل میں سے آپکو کون اچھا لگتا ہے اور کیوں؟

    فرضی، آپ کے اپنائیت بھرے پیغام کا اور آپ کی محبت کا بے حد شکریہ۔ باقیوں کو ہنسنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔ :lol:
  19. نبیل

    PHBB کا سندھی ترجمہ! کچھ مدد

    فرضی، میں عرض کر چکا ہوں کہ اگر آپ lang_main.php کا پشتو میں ترجمہ کردیں تو اردو فورم سوفٹویر کی طرز پر پشتو فورم کا سوفٹویر بنانا زیادہ مشکل نہیں ہے۔
  20. نبیل

    پہلی سالگرہ آپ سب کو محفل فورم کی پہلی سالگرہ مبارک

    بہت شکریہ عتیق۔ چلیں مبارکباد کے بہانے آپ نظر تو آئے۔ :D انشاءاللہ آپ سب کے تعاون سے ترقی کا یہ سفر جاری رہے گا۔
Top