اظہرالحق، ذرا غور کریں تو ایک اور سبق بھی ملتا ہے تاریخ کے مطالعے سے۔ جس چنگیز خان نے عالم اسلام کے بڑے حصے کو تاخت و تاراج کر دیا تھا اور کھوپڑیوں کے مینار بنائے تھے، بعد میں اس کی اولاد سے ہی مسلمان فاتحین نکلے تھے۔ اس موضوع پر ابھی تحقیق کی ضرورت ہے۔ بہرحال میرا تھیسس یہی ہے کہ موجودہ دنیائے...