نتائج تلاش

  1. نبیل

    پراجیکٹ کا آغاز

    میں نے ابھی دیکھا ہے کہ تم نے کاغذ کے کونے پر چوکھٹا بنانے کی بات کی ہے۔ میں غلطی سے پورے کاغذ پر گرڈ بنانا سمجھ بیٹھا تھا۔ :oops:
  2. نبیل

    پراجیکٹ کا آغاز

    محسن، کیا خود سے کاغذ پر گرڈ (grid) بنانے میں وقت نہیں لگے گا؟ کیا اس سے بہتر یہ نہیں کہ کسی مناسب سکیل کے گراف پیپر پر ہی کام کیا جائے؟
  3. نبیل

    مبارکباد ایک اور سنگِ میل

    واہ۔۔ زبردست۔ بہت شکریہ اعجاز اختر صاحب۔ آپ نے خوب نظر رکھی ہوئی ہے فورم پر۔ آپ کو اور تمام دوستان محفل کو اس سنگ میل عبور کرنے پر میری جانب سے بھی دلی مبارکباد۔
  4. نبیل

    پاک نستعلیق کے ایک مکمل نمونہ

    السلام علیکم، میں اس سلسلے میں کچھ عرض کرنا چاہ رہا تھا لیکن اب شاکرالقادری اور محسن حجازی نے میرے لیے کچھ کہنے کی گنجائش ہی نہیں چھوڑی ہے۔ میں‌ دونوں کے پیغامات پڑھ کر عش عش کر رہا ہوں۔ میں اس کے باوجود جلد اپنی گزارشات پیش کروں گا، خواہ وہ ان باتوں کی تکرار ہی کیوں نہ لگے۔ فی الحال تو اتنا...
  5. نبیل

    تعارف بزم الکرم : آپکے فورم میں خوش آمدید نہیں کہیں گے کیا ؟

    السلام علیکم بزم الکرم اور محفل فورم پر خوش آمدید۔ آپ اگرچہ کافی دنوں سے اس فورم کے مندرج صارف ہیں لیکن یہ آپ کا اتنے عرصے میں دوسرا پیغام ہے۔ دراصل یہ کئی مرتبہ ہو چکا ہے کہ ہم کسی کو خوش آمدید کہتے ہوئے زمین و آسمان ایک کر دیتے ہیں اور موصوف کےکان پر جوں بھی نہیں رینگتی۔ :P اسی لیے اب ہم...
  6. نبیل

    فونٹ نصب کرنے کا ربط

    زکریا، یہ ربط تو ابھی تک ایرر دے رہا ہے۔
  7. نبیل

    اب کس کو آنا ہے

    امریکی تو فٹ بال (Soccer) کو بھی لیڈیز کی گیم کہتے ہیں۔ امریکہ کی ویمن فٹ بال ٹیم عرصہ دراز تک عالمی چیمپین رہی ہے۔ البتہ گزشتہ ویمن فٹ بال ورلڈ کپ میں جرمنی کی ویمن ٹیم نے اس سے یہ اعزاز چھین لیا ہے۔
  8. نبیل

    مبارکباد ظالم کو خوش آمدید

    شکریہ آپ کا اس سائٹ پر آمد کا بہت شکریہ۔ درست لفظ حذف ہے حزف نہیں۔ آپ بے شک اردو کے استعمال کا خیال رکھیں لیکن ہم یہاں کسی کو خالص اردو بولنے کے لیے مجبور نہیں کرتے۔ بہرحال آپ کی تجویز کا شکریہ۔
  9. نبیل

    میرا اکائونٹ جاری کردیں۔

    آپ اپنے اسی جاری اکاؤنٹ‌کے پروفائل میں جا کر اپنے نام کو اردو میں کر لیں۔ میں دوسرا اکاؤنٹ‌ ڈیلیٹ کر دوں گا۔
  10. نبیل

    مہدی حسن اے دنیا کیا تجھ سے کہیں (مہدی حسن)

    http://64.224.10.159/34385JFEWONVSAPEOGHLQswXSVMMZXPADRW/G/mehdi_hassan_supreme_collection_11.rm اے دنیا کیا تجھ سے کہیں جا چھیڑ نہ ہم دیوانوں کو اے دنیا کیا تجھ سے کہیں جا چھیڑ نہ ہم دیوانوں کو پگھلی ہوئی اس آگ میں جل کر مرنے دے پروانوں کو جا چھیڑ نہ ہم دیوانوں کو اے دنیا کیا تجھ سے کہیں...
  11. نبیل

    مہدی حسن یوں زندگی کی راہ میں ٹکرا گیا کوئی (مہدی حسن)

    یوں زندگی کی راہ میں ٹکرا گیا کوئی اک روشنی اندھیروں میں بکھرا گیا کوئی وہ حادثہ وہ پہلی ملاقات کیا کہوں کتنی عجب صورتحال کیا کہوں یوں قہر وہ غضب وہ جفا مجھ کو یاد ہے وہ اسکی بے رخی کی ادا مجھ کو یاد ہے مٹتا نہیں ہے ذہن پہ یوں چھا گیا کوئی یوں زندگی کی راہ میں ٹکرا گیا کوئی پہلے مجھے وہ دیکھ...
  12. نبیل

    ونڈوز ایکس پی اردو میں

    ونڈوز ایکس پی کے لیے اردو لینگویج انٹرفیس پیک
  13. نبیل

    ونڈوز ایکس پی اردو میں

    دوست اس لینگویج پیک کو انسٹال کرتے ہوئے احتیاط برتیں۔ میں نے اسے ان-انسٹال کر دیا ہے لیکن لگتا ہے کہ یہ سسٹم پر اپنے نشان چھوڑ گیا ہے۔ کچھ اپلیکیشنز نے چلنے سے انکار کر دیا ہے اور کچھ عجیب سی حرکتیں کر رہی ہیں۔ :(
  14. نبیل

    پاک نستعلیق کے ایک مکمل نمونہ

    محسن میں نے شاکرالقادری کی پوسٹ کا ربط تمہیں ذپ کر دیا ہے۔
  15. نبیل

    ونڈوز ایکس پی اردو میں

    کچھ دنوں پہلے دوستوں نے ونڈوز کے اردو لینگویج پیک کا ذکر کیا تو میں نے یہ سوچ کر نظر انداز کر دیا کہ شاید یہ اسی مائیکروسوفٹ آفس کے لینگویج انٹرفیس پیک کی بات کر رہے ہیں جو کہ کئی ماہ قبل منظر عام پر آ چکا ہے لیکن آج یاہو اردو کمپیوٹنگ گروپ پر جا کر معلوم ہوا کہ واقعی ونڈوز ایکس پی کے لیے ایسا...
  16. نبیل

    Various Diseases And Role Of Juice

    حجاب، اگر آپ انگلش پوسٹ کرنا چاہیں تو اس پر پہلے eng ٹیگ اپلائی کر لیا کریں، جیسے کہ ذیل میں دکھایا گیا ہے: text اس کے بعد آپ اسے لیفٹ‌ الائن کر دیں۔ اب آپ اپنی پوسٹ کو میرے بتائے ہوئے طریقے کے مطابق ایڈٹ‌ کرکے دیکھیں کہ ٹھیک ہوا یا نہیں۔ ایک متبادل طریقہ یہ بھی ہے کہ آپ اسے انگریزی...
  17. نبیل

    پاک نستعلیق کے ایک مکمل نمونہ

    بہت شکریہ محسن۔ میں نے ابھی اسے ڈاؤنلوڈ کرکے دیکھا ہے۔ ٹیکسٹ کو دیکھ کر یہ احساس ضرور ہوتا ہے کہ ابھی اس پر مزید کام کی ضرورت ہے لیکن یہ دیکھ کر نہایت خوشی ہوتی ہے کہ کتنا خوبصورت اور روبسٹ‌ نستعلیق فونٹ تیار کیا ہے تم نے۔ ماشاءاللہ واقعی تاریخی کام ہے۔ انشاءاللہ آگے چل کر یہ اردو کمپیوٹنگ کا...
  18. نبیل

    Need your Help

    امن ایمان غالباً دستخط میں maquee ٹیگ صحیح استعمال نہیں کر رہیں۔ فورم کے ٹیگر میں square brackets استعمال ہوتی ہیں نہ کہ angle brackets ۔
  19. نبیل

    اردو پی ایچ پی بورڈ انسٹال کرنے میں‌مدد کی ضرورت ہے؟

    ای میل ایڈریس کو پبلک فورم میں پوسٹ‌ کرنے پر پابندی نہیں ہے۔ کئی ممبران کے پروفائل میں بھی ان کا ای میل ایڈریس پڑھا جا سکتا ہے۔ البتہ فون نمبر اور پتہ پبلک فورم پر پوسٹ‌ نہیں کیا جا سکتا۔ بہرحال بہتر ہوتا ہے کہ ای میل ایڈریس بھی ذاتی پیغام کے ذریعے ارسال کیا جائے۔
Top