نتائج تلاش

  1. نبیل

    انیس فاروقی

    انیس فاروقی، آپ یہاں یہ سوال پہلے پوچھ چکے ہیں۔ کیا اس کے جواب سے آپ کو مکمل معلومات نہیں ملیں؟ بہتر تو یہی ہوگا کہ آپ یہاں سے اردو پی ایچ پی بی بی ڈاؤنلوڈ کرکے اسے نئے سرے انسٹال کریں۔ اگر آپ پہلے سے موجود phpbb فورم کو اردو میں تبدیل کرنا چاہتے ہیں تو آپ اردو phpbb پیکج سے اردو لینگویج...
  2. نبیل

    آڈیو اور ویڈیو ربط پوسٹ کرنے کا طریقہ

    آپ اوپر والی تبدیلیوں کو چھوڑ کر باقی ساری تبدیلیاں کر دیں۔
  3. نبیل

    اردو لینگویج سپورٹ کی ضرورت ہوگی!

    اعجاز، اس پراجیکٹ پر کام میری دوسری مصروفیات کے باعث رکا ہوا ہے لیکن میں نے فیصلہ یہی کیا ہے کہ یونی سکرائب یا کوئی اور کیریکٹر شیپنگ کی سپورٹ شامل کرنا انتہائی دقت طلب کام ہوگا اور کچھ غیر ضروری بھی۔ بہتر یہی ہوگا کہ لینگویج سپورٹ کو pre-requisite قرار دے کر ایڈیٹر کی فیچرز پر ہی کام کیا جائے۔...
  4. نبیل

    بے معنی جنسی تعلقات کا المیہ

    میں نے یہ فلم دیھی تو نہیں لیکن عام طور پر ایسی فلمیں میرے سر پر سے گزر جاتی ہیں۔ حنیف قریشی کے ناول پر بنی ہوئی فلم Intimacy بھی غالباً ایسی ہی فلم تھی۔
  5. نبیل

    املوک

    حد کرتے ہو منصور۔ :? :x
  6. نبیل

    آڈیو اور ویڈیو ربط پوسٹ کرنے کا طریقہ

    منیر طاہر، اس کے بغیر بھی کام چل جائے گا۔ یہ کوڈ دراصل اس وقت ضروری ہوتا ہے جب کسی بی بی کوڈ کے لیے پوسٹ پیج پر کمانڈ بٹن بھی شامل کرنے کی ضرورت پیش آئے۔
  7. نبیل

    گوگل سرچ

    ابوبکر، اگر آپ اپنی سائٹ میں گوگل کے سرچ رزلٹس انٹگریٹ کرنا چاہتے ہیں تو ذیل کے ربط پر کچھ مفید معلومات موجود ہیں: Mash Up with Google Search (Google AJAX Search API) اس کے علاوہ آپ کو ProgrammableWeb پر بھی اس سے متعلقہ انفارمیشن مل جائے گی۔
  8. نبیل

    کچھ پیغامات کی ترتیب کے بارے میں

    السلام علیکم شاکر القادری، بالکل جناب ہم نہایت اشتیاق سے آپ کا اور محسن کا کام ملاحظہ کر رہے۔ آپ مجھے ایک مرتبہ بھائی کہہ دیں وہ بھی کافی ہوگا لیکن چلیں بھائی بھائی کہنے میں بھی کوئی ہرج نہیں۔ :P
  9. نبیل

    اردو لینگویج سپورٹ کی ضرورت ہوگی!

    بہت شکریہ اعجاز۔ دراصل ہم اس پر یہاں بات کر چکے ہیں۔ بہرحال انفارمیشن فراہم کرنے کا شکریہ۔
  10. نبیل

    املوک

    شاکر، یار وہ املوک نہیں ملوک ہوتا ہے۔ اب آپ کی پسند کا پھل بھی پتا لگ گیا ہے۔ :wink:
  11. نبیل

    پاک نستعلیق کے ایک مکمل نمونہ

    منصور، مجھے تو یہ کتابت کیا ہوا لگتا ہے۔ مین ابھئی شگفتہ سے تمہاری شکایت کرتا ہوں کہ تم نے اس پر کام نہیں شروع کیا۔ :wink:
  12. نبیل

    جرمنی میں اعلی تعلیم کے مواقع

    پاکستان میں انجینیرنگ اور کمپیوٹر کے طلبا اور طالبات اپنی بی ایس سی یا ماسٹرز کی تعلیم ختم ہونے سے پہلے کم از کم ایک مرتبہ مزید تعلیم کے لیے بیرون ملک جانے کا ضرور سوچتے ہیں۔ کچھ سٹوڈنٹ بروقت منصوبہ بندی کرتے ہیں اور یونیورسٹیوں کے ساتھ خط و کتابت کرنا شروع کر دیتے ہیں۔ اس طرح پاکستان میں فارغ...
  13. نبیل

    دوگانا دیکھا ایک خواب تو یہ سلسلے ہوئے

    منصور، کیا بات ہے تمہاری۔ چن چن کر میرے فیورٹ گانے شامل کر رہے ہو۔ بہت شکریہ۔
  14. نبیل

    Need your Help

    ام ایمان، کیا آپ نے یہاں کے ڈاؤنلوڈ سیکشن میں موجود سوفٹویر نہیں آزمائے؟ وہاں ایک آف لائن فورم ایڈیٹر تک موجود ہے جس کے ذریعے آپ نہ صرف آف لائن اپنا پیغام ٹائپ کر سکتی ہیں بلکہ اس کی ٹیگز کے ذریعے فارمیٹنگ بھی کر سکتی ہیں۔ نہ صرف یہ بلکہ اس پیغام کو فائل میں محفوظ بھی کر سکتی ہیں۔
  15. نبیل

    حسن کو چاند جوانی کو کنول کہتے ہیں

    منصور، :great: یہ گانا بھی میرے آل ٹائم فیورٹس میں سے ہے۔ میری ایک درخواست ہے، اگر کچھ کوشش کرکے بول بھی پوسٹ‌ کر دیا کرو تو بہتر ہوگا۔ میں عام طور پر ایک مرتبہ گانا سننے کے ساتھ ہی بول بھی ٹائپ کر لیتا ہوں۔ :)
  16. نبیل

    تعارف السلام عليكم... پرانا نيا مہمان

    السلام علیکم جناب اور ویلکم بیک۔ باقی باتیں تو آپ سے ہوتی رہیں گی یہ بتائیں کہ آپ کو نئی آئی ڈی کی کیا ضرورت پڑ گئی؟ آپ اپنے پرانے اکاؤنٹ کے پروفائل میں جا کر نام تبدیل کر سکتے ہیں۔ اگر اس کا پاسورڈ بھول گیا ہے تو اس کا حل بھی کیا جا سکتا ہے۔ اور جناب شمع محفل تو آپ جیسے دوست ہیں جو یہاں...
  17. نبیل

    کورل ڈرا پر کام؟

    شاکرالقادری، محسن دراصل ایک خاص رفتار اور ترتیب سے کام کرنا چاہ رہے ہیں۔ وہ یہی چاہتے ہیں کہ ہم بے تابی دکھانے کی بجائے تحمل کے ساتھ کام کریں۔ میرا بھی یہی خیال ہے کہ ہمیں نظم و ضبط کے ساتھ کام کرنا چاہیے۔ وقت آنے پر سب کو وافر مقدار میں کام مل جائے گا۔ اس وقت تو آپ اور محسن ہی اس پراجیکٹ کو...
  18. نبیل

    مبارکباد خوش آمدید سمن

    السلام علیکم سمن اور فورم پر خوش آمدید۔ آپ ہاؤس جاب کر رہی ہیں تو پھر تو کافی مصروف ہوں گی۔ بہرحال وقت ملے تو آتی رہا کریں۔
  19. نبیل

    جشنِ آزادی

    راجہ یہ کچھ کام تو ہوگا لیکن اگر واقعی کوئی ایسی اوتار گیلری بن جائے تو لوگوں کے لیے منتخب کرنے میں آسانی ہوجائے گی۔
  20. نبیل

    ہارڈسک ایرر

    کیا زبردست بات کی ہے جویریہ نے۔ کیا ہی اچھا ہوتا اگر ہم بھی اپنے دل کو فارمیٹ کرکے اسکے بیڈ سیکٹر ختم کر سکتے۔ :roll:
Top