نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    ضمانت کی سیاست اور سال 2019، آنے والے چند ماہ کیا گل کھلائیں گے؟

    سہیل وڑائچ کا کالم: ضمانت کی سیاست اور سال 2019، آنے والے چند ماہ کیا گل کھلائیں گے؟ سہیل وڑائچ صحافی و تجزیہ کار تصویر کے کاپی رائٹGETTY IMAGES حالات کا جبر کچھ ایسا ہو گیا تھا کہ سب فریقوں کو نواز شریف کی ضمانت سے ریلیف ملا ہے۔ سب کے لیے یہ ضمانت Win Win ہے۔ نواز شریف کی طویل خاموشی اور علاج...
  2. جاسم محمد

    سرکاری ادارے حکومت سے اپنی زمینیں چھپا رہے ہیں: وزیراعظم

    سرکاری ادارے حکومت سے اپنی زمینیں چھپا رہے ہیں: وزیراعظم اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہےکہ بہت سے سرکاری محکمے حکومت کو اپنی زمین سے متعلق معلومات نہیں دے رہےتھے اور ایسا نظام بن گیا ہے کہ ادارے حکومت سے اپنی زمینیں چھپا رہے ہیں۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران...
  3. جاسم محمد

    نواز شریف کی راتوں رات رہائی کا معاملہ، سپریم کورٹ کے 2 ملازم معطل

    نواز شریف کی راتوں رات رہائی کا معاملہ، سپریم کورٹ کے 2 ملازم معطل Last Updated On 27 March,2019 10:45 pm اسلام آباد: (دنیا نیوز) سابق وزیراعظم نواز شریف کی ضمانت اور کوٹ لکھپت جیل سے راتوں رات رہائی کے معاملے پر سپریم کورٹ کے دو ملازمین کو معطل کر دیا گیا ہے۔ دنیا نیوز ذرائع کے مطابق سپریم...
  4. جاسم محمد

    بھارت کا سیٹلائٹ گرا کر چوتھی ’خلائی طاقت‘ بننے کا دعویٰ

    بھارت کا سیٹلائٹ گرا کر چوتھی ’خلائی طاقت‘ بننے کا دعویٰ ویب ڈیسکاپ ڈیٹ 27 مارچ 2019 ان کا کہنا تھا کہ ’بھارت نئے اپنا نام خلائی سپر پاورز کی فہرست میں شامل کرلیا ہے اور اب تک یہ کام بھارت کے علاوہ صرف 3 ممالک کرسکی ہیں‘۔ سیٹلائٹ مدار میں 300 کلومیٹر پر تھا جب اسے تباہ کیا گیا۔ نریندر مودی نے...
  5. جاسم محمد

    ’میری بیوی بد صورت ہے‘

    ’میری بیوی بد صورت ہے‘ انٹرٹینمنٹ ڈیسک26 مارچ 2019 زیادہ تر کمنٹس یمنیٰ کے خلاف تھے—اسکرین شاٹ کامیڈین و یوٹیوب ولاگر زید علی یوں تو اپنی ویڈیوز کی وجہ سے ہمیشہ ہی شائقین کی توجہ کا مرکز رہتے ہیں، تاہم حال ہی میں ان کی جانب سے جاری کی گئی ویڈیو دیکھ کر کئی لوگ حیران رہ گئے۔ زید علی نے اگرچہ...
  6. جاسم محمد

    وزیراعظم عمران خان نے کرکٹ کی بہتری کیلئے پی سی بی کے تمام پلان مسترد کردیے

    وزیراعظم عمران خان نے کرکٹ کی بہتری کیلئے پی سی بی کے تمام پلان مسترد کردیے — فوٹو: عمران خان فیس بک اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کرکٹ کی بہتری کیلئے پاکستان کرکٹ بورڈ کے تمام پلان مسترد کردیے۔ وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت کرکٹ کی بہتری کیلئے اجلاس ہوا جس میں چیئرمین پاکستان کرکٹ...
  7. جاسم محمد

    لاہور: شوہر کا دوستوں کے سامنے رقص نہ کرنے پر بیوی پر تشدد، وزیر داخلہ کا نوٹس

    لاہور: شوہر کا دوستوں کے سامنے رقص نہ کرنے پر بیوی پر تشدد، وزیر داخلہ کا نوٹس لاہور: ڈیفنس کے علاقے میں مبینہ طور پر شوہر نے دوستوں کے سامنے رقص کرنے سے انکار پر بیوی پر تشدد کیا اور اس کے بال کاٹ دیے جب کہ وزیر مملکت برائے داخلہ نے جیونیوز کی خبر پر واقعے کا نوٹس لے لیا۔ جیونیوز کے مطابق...
  8. جاسم محمد

    مدارس میں پڑھایا گیا نصاب امریکا سے بن کر آیا تھا، فواد چوہدری

    مدارس میں پڑھایا گیا نصاب امریکا سے بن کر آیا تھا، فواد چوہدری ویب ڈیسک بدھ 27 مارچ 2019 پاکستان میں دہشتگردی اور انتہا پسندی مغرب کی حمایت سے پھیلی، وفاقی وزیر اطلاعات فوٹو:فائل اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان میں مدارس میں پڑھایا گیا نصاب امریکا سے بن...
  9. جاسم محمد

    وزیر اعظم نے ملکی تاریخ کے سب سے بڑے غربت مٹاؤ پروگرام کا افتتاح کردیا

    وزیر اعظم نے ملکی تاریخ کے سب سے بڑے غربت مٹاؤ پروگرام کا افتتاح کردیا اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے ملکی تاریخ کے سب سے بڑے غربت مٹاؤ پروگرام ’’احساس اور احساس ‘‘ کا افتتاح کردیا۔ اسلام آباد میں غربت مٹاؤ پروگرام ’’احساس‘‘ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کے دوران وزیر اعظم نے کہا کہ غربت کے...
  10. جاسم محمد

    گیس، بجلی کی قیمتوں میں مرحلہ وار اضافہ کرنا پڑے گا، اسد عمر

    گیس، بجلی کی قیمتوں میں مرحلہ وار اضافہ کرنا پڑے گا، اسد عمر ثناء اللہ خاناپ ڈیٹ 25 مارچ 2019 وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے معاہدے کو جلد حتمی شکل دینے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں گیس اور بجلی کی قیمتوں میں مرحلہ وار اضافہ کیا جائے گا۔ اسلام آباد...
  11. جاسم محمد

    فیشن انڈسٹری ماحولیاتی تباہی کا ’دوسرا بڑا‘ سبب قرار

    فیشن انڈسٹری ماحولیاتی تباہی کا ’دوسرا بڑا‘ سبب قرار ویب ڈیسکاپ ڈیٹ 26 مارچ 2019 اقوام متحدہ (یو این) نے دنیا میں ماحولیاتی تباہی کا دوسرا بڑا سبب فیشن انڈسٹری کو قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ فیشن انڈسٹری میں سالانہ تقریباً 93 ارب کیوبک میٹر پانی استعمال ہوتا ہے اور اس میں مزید اضافے کا خدشہ ہے۔...
  12. جاسم محمد

    پاکستانی میڈیا، پروپیگنڈا اورعوام

    پاکستانی میڈیا، پروپیگنڈا اورعوام آصف ملک منگل 26 مارچ 2019 ایک سوچی سمجھی اسکیم کے تحت لوگوں پر اپنی سوچ تھوپی جا رہی ہے۔ (فوٹو: انٹرنیٹ) جدید دنیا میں سب سے مہلک پروپیگنڈا، جرمنی کی نازی پارٹی کا قرار دیا جاتا ہے اور جوزف گوئبلز کو پروپیگنڈا کا بے تاج بادشاہ کہا جاتا ہے۔ اس کا پروپیگنڈا...
  13. جاسم محمد

    بار بار بدفعلی اور بلیک میلنگ سے تنگ طالب علم کی خودکشی، 2 ملزم گرفتار

    بار بار بدفعلی اور بلیک میلنگ سے تنگ طالب علم کی خودکشی، 2 ملزم گرفتار ویب ڈیسک پير 25 مارچ 2019 گرفتار ملزمان میں سے ایک نے اپنے جرم کا اعتراف کرلیا ہے، ایس ایس پی ۔ فوٹو:ایکسپریس بٹگرام: بدفعلی کے بعد عریاں ویڈیو بناکر مسلسل بلیک میل کرنے پر طالب علم عدنان نے خودکشی کرلی۔ ایکسپریس نیوزکے...
  14. جاسم محمد

    چین سے 2 ارب 10 کروڑ ڈالر پاکستان کو موصول

    چین سے 2 ارب 10 کروڑ ڈالر پاکستان کو موصول ویب ڈیسک پير 25 مارچ 2019 چین سے ملنے والی رقم سے کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ کم اور زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوگا، ترجمان کراچی: ترجمان اسٹیٹ بینک نے کہا ہے کہ چین سے پاکستان کو 2 ارب 10 کروڑ ڈالر موصول ہوگئے ہیں۔ ترجمان اسٹیٹ بینک عابد قمر کے مطابق...
  15. جاسم محمد

    عمران خان کہا کرتے تھے!

    عمران خان کہا کرتے تھے! سلمان نثار شیخ پير 25 مارچ 2019 عمران خان نے قبل از انتخابات جو کچھ بھی کہا آج اس سے یوٹرن لے چکے ہیں۔ (فوٹو: انٹرنیٹ) عمران خان کہا کرتے تھے کہ شیخ رشید کو تو میں اپنا چپڑاسی بھی نہ رکھوں۔ آج شیخ صاحب ان کی کابینہ میں وزیر ہیں۔ عمران خان کہا کرتے تھے کہ میں مر جاؤں...
  16. جاسم محمد

    فیصل آباد میں 7 سالہ بچے سے پستول چل گیا، ماں جاں بحق

    فیصل آباد میں 7 سالہ بچے سے پستول چل گیا، ماں جاں بحق ویب ڈیسک پير 25 مارچ 2019 والد نے پستول لوڈ رکھی تھی کہ بچے نے کھلونا سمجھ کر ماں پر تان کر گولی چلا دی فوٹو:ایکسپریس فیصل آباد: تھانہ جھنگ بازار کے علاقے میں 7 سالہ بچے سے غلطی سے پستول چل گیا جس کے نتیجے میں ماں جاں بحق ہوگئی۔ ایکسپریس...
  17. جاسم محمد

    کراچی میں زیرسمندرایشیا کے سب سے بڑے تیل گیس کے ذخائردریافت ہوگئے،وزیراعظم

    کراچی میں زیرسمندرایشیا کے سب سے بڑے تیل گیس کے ذخائردریافت ہوگئے،وزیراعظم افغان حکومت کے اعتراض پر طالبان سے ملاقات منسوخ کی، عمران خان فوٹو: فائل اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کراچی میں زیرسمندر ایشیا کے سب سے بڑے تیل و گیس کے ذخائر دریافت ہوگئے۔ وزیراعظم عمران خان نے اسلام...
  18. جاسم محمد

    مریم نواز کا بلنڈر اور چغتائی لیب کی شامت

    مریم نواز کا بلنڈر اور چغتائی لیب کی شامت 24/03/2019 عدنان خان کاکڑ مریم نواز شریف نے کل اپنے والد کی لیب رپورٹ ٹویٹر پر جاری کرتے ہوئے لکھا ”ابھی میاں نواز شریف سے ملاقات کے بعد واپسی ہوئی ہے۔ ان کے ڈاکٹر کی تشویش بلاوجہ نہیں تھی۔ کل کیا جانے والا بلڈ ٹیسٹ بتا رہا ہے کہ ان کے کریٹینائن...
  19. جاسم محمد

    ملی نغمہ ’سوہنی دھرتی اللہ رکھے‘ گانے والی گلوکارہ شہناز بیگم انتقال کرگئیں

    ملی نغمہ ’سوہنی دھرتی اللہ رکھے‘ گانے والی گلوکارہ شہناز بیگم انتقال کرگئیں ویب ڈیسک اتوار 24 مارچ 2019 شہناز بیگم کو ان کی گراں قدر خدمات کے اعتراف میں کئی اعزازات سے نوازا گیا فوٹوفائل ڈھاکا: ’’سوہنی دھرتی اللہ رکھے‘‘ اور’’جیوے جیوے پاکستان‘‘ جیسے شہرہ آفاق ملی نغمے گانے والی مقبول ترین...
  20. جاسم محمد

    بھاپ اُڑاتی تیز گرم چائے کینسر کا سبب بن سکتی ہے، تحقیق

    بھاپ اُڑاتی تیز گرم چائے کینسر کا سبب بن سکتی ہے، تحقیق ویب ڈیسک اتوار 24 مارچ 2019 روزانہ 700 ملی لیٹر اور 60 سینٹی گریڈ تک گرم چائے پینے والے 90 فیصد افراد کینسر میں مبتلا ہوجاتے ہیں۔ فوٹو : فائل تہران: محققین نے انکشاف کیا ہے کہ بھاپ اُڑاتی گرما گرم چائے پینے کے عادی افراد غذا کی نالی...
Top