نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    پرائم منسٹر سیکریٹریٹ میں آگ لگ گئی، وزیراعظم آفس میں موجود تھے

    پرائم منسٹر سیکریٹریٹ میں آگ لگ گئی، وزیراعظم آفس میں موجود تھے ویب ڈیسک 3 گھنٹے پہلے ریسکیو ٹیموں نے کچھ ہی دیر میں آگ پر قابو پالیا۔ فوٹو:فائل اسلام آباد: وزیراعظم آفس کی چھٹی منزل پر شارٹ سرکٹ کے باعث آگ بھڑک اٹھی تاہم امدادی کارکنوں نے کچھ دیر میں ہی آگ پر قابو پالیا۔ ایکسپریس نیوز کے...
  2. جاسم محمد

    ڈالر کی بڑھتی قیمت کے پیچھے کیا وجہ ہے؟

    کیا ڈالر کی اونچی اڑان کا سبب آئی ایم ایف ہے؟ دانش حسین بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد تصویر کے کاپی رائٹAFP پاکستان میں حکومتی یقین دہانیوں کے باوجود رواں ہفتے پاکستان کی اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر 148 روپے کی بلند ترین سطح تک پہنچ گئی جس کے بعد حکومت نے ڈالر کی ذخیرہ اندوزی کے خلاف...
  3. جاسم محمد

    پاکستان کا مجرم آخر ہے کون؟

    پاکستان کا مجرم آخر ہے کون؟ امجد طفیل بھٹی اتوار 7 اپريل 2019 عوام یہ جاننا چاہتے ہیں کہ پاکستان کا اصل مجرم آخر ہے کون؟ (فوٹو: انٹرنیٹ) پچھلے ستر سال سے زائد عرصے سے پاکستان کے سیاستدان، بیوروکریٹ، جج، جرنیل اور پالیسی بنانے والے عوام کو ہمیشہ ایک بات ہی سُنائے چلے جارہے ہیں کہ ملک اس وقت...
  4. جاسم محمد

    پاکستان: بچوں کے جنسی استحصال میں 33 فیصد اضافہ

    پاکستان: بچوں کے جنسی استحصال میں 33 فیصد اضافہ زاہد امداد | ویب ڈیسک پاکستان میں2017 کے مقابلے 2018 میں بچوں کے استحصال میں 11 فیصد اضافہ ہوا جبکہ ملک میں روزانہ 10 سے زائد بچوں کو جنسی استحصال کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔ یہ اعداد و شمار بچوں کے تحفظ کے لیے کام کرنے والی تنظیم ساحل کی رپورٹ...
  5. جاسم محمد

    آپ عیسائی کیوں نہیں ہو جاتے؟

    آپ عیسائی کیوں نہیں ہو جاتے؟ 05/04/2019 ڈاکٹر طاہرہ کاظمی حال ہی میں ایک وڈیو کلپ دیکھنے کوملا، جس میں ایک مسلمان نوجوان شدید کرائسس کی حالت میں بھی جیسنڈا کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار کر رہا ہے جس کا اختتام اس آرزو پہ ہے کہ وہ جیسنڈا کو مسلمان ہونا دیکھنا چاہتا ہے۔ اس سے اگلے دن ہم ایک...
  6. جاسم محمد

    پاکستان کی معاشی شرح نمو رواں مالی سال 3.4 فیصد رہے گی، ورلڈ بینک رپورٹ

    پاکستان کی معاشی شرح نمو رواں مالی سال 3.4 فیصد رہے گی، ورلڈ بینک رپورٹ ویب ڈیسک اتوار 7 اپريل 2019 ٹیکس وصولی کو بہتر بنانے کے لیے موثر اصلاحات ناگزیر ہیں، ورلڈ بینک رپورٹ کراچی: ورلڈ بینک کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کی معاشی شرح نمو رواں مالی سال 3.4 فیصد رہے گی۔ ورلڈ بینک نے پاکستانی معیشت...
  7. جاسم محمد

    انٹرپول کا حسین نواز کیخلاف ریڈ وارنٹ جاری کرنے سے انکار

    انٹرپول کا حسین نواز کیخلاف ریڈ وارنٹ جاری کرنے سے انکار April 07, 2019 الزامات سے متعلق پاکستانی حکام نے قابل اعتبار شواہد جمع نہیں کرائے، انٹرپول کا مؤقف۔ فوٹو: فائل انٹر پول نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز کے خلاف ریڈ وارنٹ جاری کرنے سے انکار کردیا۔ انٹرپول نے حکومت...
  8. جاسم محمد

    الیکشن جیت گیا تو مغربی اردن کی یہودی آبادیوں کو اسرائیل کا حصہ بنا دوں گا: اسرائیلی وزیر اعظم

    ’مغربی اردن کی یہودی آبادیوں کو اسرائیل کا حصہ بنا دوں گا‘ اسرائيلی وزيراعظم نے آئندہ ہفتے ہونے والے اليکشن سے قبل بيان ديا ہے کہ وہ دوبارہ منتخب ہونے کی صورت میں مقبوضہ مغربی اردن میں قائم یہودی بستیوں کو اسرائیل کا باقاعدہ حصہ بنا دیں گے۔ ترکی نے اس ممکنہ اقدام کی مذمت کی ہے۔ اسرائيلی وزير...
  9. جاسم محمد

    سیاست کا اینٹی ہیرو اور بکاؤ صحافت

    سیاست کا اینٹی ہیرو اور بکاؤ صحافت 06/04/2019 وجاہت مسعود موسم بدل رہا ہے، اس سادہ جملے سے یہ ہرگز مراد نہیں کہ سردی ختم ہو چکی اور گرمی کی آمد آمد ہے۔ یہاں موسم کی جس تبدیلی کی طرف اشارہ ہے، وہ قومی تمثیل کے پہلے سے لکھے ہوئے اسکرپٹ کا اگلا ایکٹ ہے۔ کھیل کا ایک حصہ ختم ہوا۔ پردہ گر چکا۔...
  10. جاسم محمد

    ٹیم بنا کر کھیلنے والے بچے ذہنی مسائل کا کم شکار ہوتے ہیں: تحقیق

    ٹیم بنا کر کھیلنے والے بچے ذہنی مسائل کا کم شکار ہوتے ہیں: تحقیق والدین کو اپنے بچوں کو ٹیم اسپورٹس میں حصہ لینے کی حوصلہ افزائی کرنی چاہیے۔ فائل فوٹو بچپن سے لڑکپن اور پھر جوانی تک کا سفر بہت سے ذہنی مسائل کے ساتھ طے ہوتا ہے، اگر ہر مرحلے پر ان مسائل سے نہ نمٹا جائے تو پھر ہر مرحلہ بہت مشکل...
  11. جاسم محمد

    نبی کریم ﷺ کا فرمان ہے ناانصافیوں کی وجہ سے کئی قومیں تباہ ہوئیں، وزیراعظم

    نبی کریم ﷺ کا فرمان ہے ناانصافیوں کی وجہ سے کئی قومیں تباہ ہوئیں، وزیراعظم ویب ڈیسک 4 گھنٹے پہلے نیب کی جانب سے حمزہ شہباز کی گرفتاری پر ناکامی کے تناظر میں وزیراعظم کا ٹوئٹ، فوٹو: فائل اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حضرت محمدﷺ کا فرمان ہے کہ نا انصافیوں کی وجہ سےکئی قومیں تباہ...
  12. جاسم محمد

    شریف خاندان کے ملازم کے انکشافات نے حمزہ شہباز کو پھنسا دیا

    شریف خاندان کے ملازم کے انکشافات نے حمزہ شہباز کو پھنسا دیا نیب کی زیر حراست 2 افراد قاسم قیوم اور فضل داد کے انکشافات کے بعد حمزہ شہباز کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے گئے سمیرا فقیرحسین / ہفتہ 6 اپریل 2019 | 12:14 لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 06 اپریل 2019ء) : شریف خاندان کے دو...
  13. جاسم محمد

    ’’شہباز شریف کی رہائش گاہ پر نیب ٹیم پر تشدد کیا گیا‘‘

    ’’شہباز شریف کی رہائش گاہ پر نیب ٹیم پر تشدد کیا گیا‘‘ قومی احتساب بیوریو (نیب)کے حکام کا کہنا ہے کہ نیب کی ٹیم کو ماڈل ٹاون میں واقع شہباز شریف کی رہائش گاہ پر چھاپے کے دوران مزاحمت کا سامنا رہا۔ اس سلسلے میں نیب اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں حمزہ شہباز کی گرفتاری...
  14. جاسم محمد

    غذائیں جو وقت سے پہلے موت کا باعث بن رہی ہیں

    غذائیں جو وقت سے پہلے موت کا باعث بن رہی ہیں تصویر کے کاپی رائٹGETTY IMAGES ایک حالیہ تحقیق بتاتی ہے کہ جو خوارک ہم استعمال کر رہے ہیں وہ سالانہ 11 ملین (ایک کڑوڑ دس لاکھ) افراد کی وقت سے پہلے موت کا باعث بن رہی ہے۔ جریدے لینسٹ کی تجزیاتی رپورٹ کے مطابق ہماری روزمرہ کی خوارک تمباکو نوشی سے...
  15. جاسم محمد

    ملزمان کو ہتھکڑیاں لگانا غیر شرعی ہے، اسلامی نظریاتی کونسل

    ملزمان کو ہتھکڑیاں لگانا غیر شرعی ہے، اسلامی نظریاتی کونسل ویب ڈیسک جمعرات 4 اپريل 2019 الزام ثابت ہونے تک ہتھکڑیاں لگانا غلط فعل ہے، قبلہ ایاز، فوٹو: فائل اسلام آباد: اسلامی نظریاتی کونسل نے ملزمان کو ہتھکڑیاں لگانے کے عمل کو غیر شرعی قرار دیدیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے...
  16. جاسم محمد

    بھٹو کیوں زندہ ہے؟

    بھٹو کیوں زندہ ہے؟ حامد میر 04 اپریل ، 2019 کیا آپ جانتے ہیں کہ ذوالفقار علی بھٹو کے عدالتی قتل کے بعد راولپنڈی جیل میں ان کی لاش ایک فوٹو گرافر کے حوالے کر دی گئی اور یہ فوٹو گرافر لاش کا پاجامہ اتار کر بھٹو صاحب کے پوشیدہ اعضاء کی تصاویر بناتا رہا؟ اس جیل کے سکیورٹی انچارج کرنل رفیع الدین...
  17. جاسم محمد

    جب پاکستان معاشی ہٹ مین کے حوالہ کر دیا گیا

    آج کل ملکی معیشت پر زور وشور سے بحث جاری ہے۔ اپوزیشن تو ایک طرف ، سیاسی تجزیہ نگار اور ٹی وی اینکرز بھی اقتصادیات کے ماہرین بنے ہوئے ہیں ۔ ایسے میں ضروری ہے کہ عوام تک اصل حقائق پہنچائیں جائیں۔ کسی بھی اُبھرتی ہوئی معیشت میں برآمداد ریڑھ کی ہڈی سمجھی جاتی ہے۔ لیکن افسوس کے ساتھ پچھلے 30، 40...
  18. جاسم محمد

    چینی شہریوں کا پاکستانی خواتین سے شادی کے بعد ان کے اعضاء نکالنے کا انکشاف

    چینی شہریوں کا پاکستانی خواتین سے شادی کے بعد ان کے اعضاء نکالنے کا انکشاف ویب ڈیسک بدھ 3 اپريل 2019 چینی شہری جعلی طور پر مسلمان بن کر بچیوں سے شادیاں کررہے ہیں، قائمہ کمیٹی۔ فوٹو : فائل اسلام آباد: قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف میں انکشاف ہوا ہے کہ چینی شہری پاکستانی...
  19. جاسم محمد

    شب معراج آج مذہبی عقیدت واحترام کے ساتھ منائی جائے گی

    شب معراج آج مذہبی عقیدت واحترام کے ساتھ منائی جائے گی ایکسپریس ڈیسک بدھ 3 اپريل 2019 گھروں اور مساجد میں خصوصی محافل کا انعقاد ہوگا اور رات بھر عبادت کی جائے گی۔ فوٹو: فائل کراچی: ملک بھر میں شب معراج آج مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جائیگی۔ ملک بھرمیں آج بمطابق 27 رجب المرجب شب...
Top