نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    جب سے پاکستان بنا ہے نیا سیاحتی مقام نہیں بنا، وزیراعظم عمران خان

    جب سے پاکستان بنا ہے نیا سیاحتی مقام نہیں بنا، وزیراعظم عمران خان ویب ڈیسک 3 گھنٹے پہلے پاکستان میں اب بھی ایسے سیاحتی مقامات ہیں جو اب تک دیکھے نہیں گئے، عمران خان. فوٹو:فائل اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ جب سے پاکستان بنا ہے نیاسیاحتی مقام نہیں بنا جب کہ ملک کی اشرافیہ کو...
  2. جاسم محمد

    2020 تک پاکستان کی معاشی ترقی خطے میں سب سے کم رہے گی: ایشیائی ترقیاتی بینک

    2020 تک پاکستان کی معاشی ترقی خطے میں سب سے کم رہے گی: ایشیائی ترقیاتی بینک فائل فوٹو: ایشیائی ترقیاتی بینک ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کی معاشی ترقی میں کمی کی پیشگوئی کردی۔ ایشیائی ترقیاتی بینک کی رپورٹ کے مطابق 2019 میں پاکستان کی معاشی شرح نمو 3.9 فیصد تک رہے گی جب کہ 2020 میں بھی...
  3. جاسم محمد

    جعلی اکاؤنٹس کیس میں پہلی ریکوری: ملزم نے 60 کروڑ مالیت کا پلاٹ واپس کر دیا۔ تعلق زرداری سے نکلا۔

    جعلی اکاؤنٹس کیس میں پہلی ریکوری: ملزم نے 60 کروڑ مالیت کا پلاٹ نیب کو دیدیا ویب ڈیسک 03اپریل ، 2019 ملزم یونس کوڈواوی پارک لین اسٹیٹس میں سابق صدر آصف زرداری کا بزنس پارٹنر ہے، ذرائع۔ فوٹو: فائل اسلام آباد: جعلی اکاؤنٹس کیس میں قومی احتساب بیورو (نیب) نے پہلی ریکوری کرتے مرکزی ملزم یونس...
  4. جاسم محمد

    جعلی پیر نے جن نکالنے کے بہانے 10 سالہ بچی کو آگ لگا دی

    جعلی پیر نے جن نکالنے کے بہانے 10 سالہ بچی کو آگ لگا دی April 2, 2019 مبشر حسن ضلع بہاول نگر میں فورٹ عباس میں جعلی پیر کے چیلے نے جن نکالنے کے لیے دس سالہ بچی کو مبینہ طور پر آگ لگا دی۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق واقعہ چک 228 نائن آر میں پیش آیا۔ پیر کے چیلے نے کوئلے جلا کر جن نکالنے کی کوشش...
  5. جاسم محمد

    تاریخ میں پہلی بار فیشن میگزین کے سرورق پر تین باحجاب ماڈلز

    تاریخ میں پہلی بار فیشن میگزین کے سرورق پر تین باحجاب ماڈلز حملےمیں 50 نمازیوں کی شہادت کے بعد نیوزی لینڈ میں مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کے لیے خواتین نے حجاب پہنا۔ مساجد پر حملے کے بعد نہ صرف نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم نے حجاب پہنا بلکہ وہاں کی خاتون صحافیوں، پولیس اہلکار اور عام خواتین نے بھی...
  6. جاسم محمد

    مسلمان امیدواروں کو انتخابی ٹکٹ نہیں دیں گے، رہنما بی جے پی

    مسلمان امیدواروں کو انتخابی ٹکٹ نہیں دیں گے، رہنما بی جے پی ویب ڈیسک 13 منٹ پہلے بی جے پی کارناٹکا کے رہنما ایشواراپا مسلمانوں کے خلاف ہرزہ سرائی کے لیے مشہور ہیں۔ فوٹو : فائل بنگلورو: بھارتیہ جنتا پارٹی کے رہنما کے ایس ایشواراپا نے کہا ہے کہ ہم مسلمان امیدواروں کو انتخاب لڑنے کے لیے پارٹی...
  7. جاسم محمد

    حکومت نے ملک میں آئی پی ایل میچز دکھانے پر پابندی لگادی

    حکومت نے ملک میں آئی پی ایل میچز دکھانے پر پابندی لگادی ویب ڈیسک منگل 2 اپريل 2019 بھارت نے پی ایس ایل کےدرمیان جان بوجھ کرکشیدگی پیدا کی اورپی ایس ایل کی نشریات کو بھارت میں بند کیا گیا،وزیر اطلاعات اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے ملک میں انڈین پریمیئر لیگ کے میچز دکھانے پر پابندی لگادی۔...
  8. جاسم محمد

    کم عمری کی شادی کے نقصانات

    کم عمری کی شادی کے نقصانات 02/04/2019 فاطمہ نعیم پاکستان مختلف قومیتوں، مذہب، ذاتوں، رنگ و نسل پر مشتمل آبادی والا ملک ہے۔ ہر علاقے، قوم، مذہب اور ذات کے الگ الگ رسم و رواج ہیں، یہ رسم و رواج جہاں اِن علاقوں یا اِن کے رہنے وانوں کی پہچان ہیں وہیں دوسری طرف یہ ہماری تہذیب کئی خوبصورتی بھی...
  9. جاسم محمد

    تیمور علی خان صرف دو سال کی عمر میں ہی کروڑ پتی بن گئے

    تیمور علی خان صرف دو سال کی عمر میں ہی کروڑ پتی بن گئے تیمور علی خان کو بطور چائلڈ اداکار پہلی فلم کیلئے معاوضہ ایک کروڑ بھارتی روپے دیا جائے گا، بھارتی میڈیا رپورٹس میں دعویٰ — فوٹو:فائل بالی وڈ اداکار سیف علی خان اور کرینہ کپور کے بیٹے تیمور علی خان کو صرف دو برس کی عمر میں بھاری معاوضے پر...
  10. جاسم محمد

    ڈاکٹر شاہد مسعود پاکستان چھوڑ گئے: میڈیا سے بھی لاتعلقی کا فیصلہ

    ڈاکٹر شاہد مسعود پاکستان چھوڑ گئے: میڈیا سے بھی لاتعلقی کا فیصلہ 31/03/2019 نیوز ڈیسک اینکر پرسن ڈاکٹر شاہد مسعود نے اپنے ساتھ دوران حراست ہونے والے سلوک کے باعث ملک اور میڈیا چھوڑ دیا ہے۔ ڈاکٹر شاہد مسعود خود کے ساتھ ہونے والے سلوک کے باعث شدید ڈپریشن میں مبتلا ہیں اور مختلف بیماریوں کا...
  11. جاسم محمد

    عارف والا میں جہاز تیار کر کے اسے اڑانے پر 3 ہزار روپے جرمانہ

    ’جہاز تیار کر کے اسے اڑانے پر 3 ہزار جرمانہ‘ 01 اپریل ، 2019 اے وحید مراد پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع پاکپتن کی مقامی عدالت نے دیسی ساختہ جہاز بنا کربغیر اجازت اڑانے والے نوجوان پر 3ہزار روپے جرمانہ عائد کرتے ہوئے رہا کرنے کاحکم دے دیا۔ یاد رہے کہ محمد فیاض نے اتوار کو عارف والا میں اپنے...
  12. جاسم محمد

    رواں صدی کی سب سے بہترین ہارر فلمیں

    رواں صدی کی سب سے بہترین ہارر فلمیں فیصل ظفر اور عاطف راجہ خوفناک یا ہارر فلمیں کس کو پسند نہیں ہوتیں اور دنیا کی سب سے دہشت ناک فلمیں دیکھنے کے بارے میں کیا خیال ہے کیا آپ ان کو دیکھنے کی ہمت کرسکتے ہیں۔ جی ہاں ہم نے 21 ویں کی چند سب سے خوفناک فلموں کی فہرست مرتب کی ہے۔ ویسے تو بہترین ہارر...
  13. جاسم محمد

    ٹی وی ڈرامے کی موجیں اور فلم والوں کی بدحالی!

    ٹی وی ڈرامے کی موجیں اور فلم والوں کی بدحالی! 31/03/2019 حنیف سحر آج کل ٹی وی ڈراموں کی ریٹنگ جیسے آسمانوں کو چھو رہی ہے۔ نجی چینلز کی پوری تاریخ میں ایسی بلند بانگ ریٹنگز اس سے قبل کبھی کسی چینل کو یا کسی پروگرام کو یا کسی ڈرامے کونصیب نہیں ہوسکیں۔ ایسا ہوا تو اس کی وجہ یہ نہیں ہے کہ...
  14. جاسم محمد

    عالمی سمندروں کے درجہ حرارت بڑھنے کے نئے ریکارڈ قائم، اقوامِ متحدہ

    عالمی سمندروں کے درجہ حرارت بڑھنے کے نئے ریکارڈ قائم، اقوامِ متحدہ ویب ڈیسک ہفتہ 30 مارچ 2019 اقوامِ متحدہ کی تازہ رپورٹ کے مطابق دنیا بھر کے سمندروں کے درجہ حرارت میں ریکارڈ اضافہ دیکھا گیا ہے۔ فوٹو: فائل جنیوا: اقوامِ متحدہ نے اپنی ایک تازہ رپورٹ میں اعلان کیا ہے کہ عالمی سمندروں کے درجہ...
  15. جاسم محمد

    دنیا کے پہلے قرآن پارک کا افتتاح کر دیا گیا

    دنیا کے پہلے قرآن پارک کا افتتاح کر دیا گیا پارک میں قرآن پاک میں بیان معجزات اور واقعات سے بھی عوام کو آگہی فراہم کی جائے گی۔ فوٹو: سوشل میڈیا دبئی میں دنیا کے پہلے قرآن پارک کا افتتاح کر دیا گیا۔ اپنی نوعیت کے اس منفرد اور خوبصورت پارک میں قرآن کریم میں بیان کیے گئے درخت اور پودے لگائے گئے...
  16. جاسم محمد

    برونائی میں بدفعلی، ہم جنس پرستی پر سنگسار کی سزا

    برونائی میں بدفعلی، ہم جنس پرستی پر سنگسار کی سزا خیال رہے کہ برونائی میں چوری کی سزا پر ہاتھ یا پاؤں کاٹنے کا قانون پہلے ہی رائج ہے۔ برونائی میں ہم جنس پرستی پہلے ہی غیر قانونی تھی، تاہم اب اس پر سزائے موت ہوگی۔ دوسری جانب ایمنسٹی انٹرنیشنل نے برونائی پر زور دیا کہ وہ ’نئے شرعی قوانین کے...
  17. جاسم محمد

    پاکستانی ڈرامے سعودی عرب میں نشر ہوں گے

    پاکستانی ڈرامے سعودی عرب میں نشر ہوں گے انٹرٹینمنٹ ڈیسک29 مارچ 2019 ڈرائیونگ کی اجازت دی گئی تھی وہیں گزشتہ برس ہی وہاں 35 سال بعد سینما کھولے گئے تھے۔ گزشتہ برس نہ صرف سعودی عرب میں فلموں کو نمائش کی اجازت دی گئی تھی بلکہ وہاں پہلی بار خواتین کے فیشن ویک کا بھی اہتمام کیا گیا تھا اور سعودی...
  18. جاسم محمد

    درسگاہوں میں نظریات کی خونی جنگ۔

    درسگاہوں میں نظریات کی خونی جنگ۔ 30/03/2019 ریاض حسین تین چار عشرے پہلے کے پرانے پاکستان میں شروع ہونے والی مذہبی شدت پسندی پروان چڑھ کر بہت جلد انتہا پسند نظریہ میں ڈھلنے کے بعد باضابطہ نظریہ حیات میں بدل گئی اور پھر نئے پاکستان تک پہنچتے پہنچتے یہ نظریہ حیات نہایت توانا اور مستحکم ہو گیا۔...
  19. جاسم محمد

    مقامی سرمایہ کار بھاگ رہا ہو گا تو بیرونی سرمایہ کار کیوں آئے گا؟

    مقامی سرمایہ کار بھاگ رہا ہو گا تو بیرونی سرمایہ کار کیوں آئے گا؟ 29/03/2019 عدنان خان کاکڑ تاریخ یہ بتاتی ہے کہ جب آپ اپنے ملک کے سرمایہ داروں اور ہنرمندوں کو ملک سے بھاگنے پر مجبور کر دیں تو آپ دوسرے ملکوں کے سرمایہ داروں اور ہنرمندوں کے آگے بھیک مانگنے پر مجبور ہو جاتے ہیں کہ وہ آپ کے...
  20. جاسم محمد

    فروری میں مہنگائی میں اضافے کی شرح جون 2014 کے بعد بلند ترین سطح پر رہی، اسٹیٹ بینک

    فروری میں مہنگائی میں اضافے کی شرح جون 2014 کے بعد بلند ترین سطح پر رہی، اسٹیٹ بینک ویب ڈیسک 3 گھنٹے پہلے شرح سود 50 بیسز پوائنٹس اضافے کے بعد 10.75 فیصد مقرر کی گئی ہے،اسٹیٹ بینک۔ فوٹو: فائل کراچی: اسٹیٹ بینک نے نئی مالیاتی پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے شرح سود 10.75 فیصد مقرر کردی ہے، جب...
Top