نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    آئی ایم ایف کے ساتھ اصولی اتفاق ہوگیا ہے پروگرام جلد شروع ہوگا، وزیر خزانہ

    آئی ایم ایف کے ساتھ اصولی اتفاق ہوگیا ہے پروگرام جلد شروع ہوگا، وزیر خزانہ ویب ڈیسک جمع۔ء 12 اپريل 2019 پاکستان میں اسٹرکچرکی سطح پر کچھ چیزیں غلط ہیں، وزیرخزانہ : فوٹو: فائل واشنگٹن: وزیرخزانہ اسد عمرکا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ اصولی اتفاق ہوگیا ہے پروگرام جلد شروع ہوگا جس سے...
  2. جاسم محمد

    ایم ڈی پی ٹی وی کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

    ایم ڈی پی ٹی وی کو عہدے سے ہٹا دیا گیا فوٹو: فائل ایم ڈی پی ٹی وی ارشد خان کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ وزارت اطلاعات کی جانب سے ایم ڈی پی ٹی وی ارشد خان کو عہدے سے ہٹائے جانے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ ارشد خان کی جگہ کرنل (ر) حسن عماد محمدی کو ایم ڈی پی ٹی وی کا چارج دے دیا گیا ہے۔...
  3. جاسم محمد

    مسلم دنیا میں سائنس کا زوال کیسے ہوا؟

    مسلم دنیا میں سائنس کا زوال کیسے ہوا؟ 12/04/2019 پروفیسر جمیل چودھری دور جدید میں مسلمان سائنس اور ٹیکنالوجی کی تخلیق میں دوسری اقوام سے بہت پیچھے رہ گئے ہیں۔ سائنس کے مورخین بتاتے ہیں کہ 16 ویں صدی عیسوی تک کرۂ ارض پر موجود 3 تہذیبوں میں سائنسی تخلیقات تقریباً ایک ہی معیارکی تھیں۔ چین، مسلم...
  4. جاسم محمد

    حکمران قیادت نے معیشت ڈبو دی

    حکمران قیادت نے معیشت ڈبو دی 11/04/2019 اظہر سید مان لیں کہ ایک اور کارگل ہو گیا ہے۔ وہاں بھارت نے بقول جنرل مشرف اوور ریکٹ کیا تھا یہاں معیشت نے اوور ریکٹ کیا ہے۔ بھارت والے کارگل میں بقول سابق جنرل شاہد عزیز، جنرل جمشید گلزار کیانی اور جنرل ضیا الدین بٹ وزیراعظم میاں نواز شریف نے فوج کی...
  5. جاسم محمد

    وکی لیکس کے بانی جولین اسانج برطانیہ میں گرفتار

    وکی لیکس کے بانی جولین اسانج برطانیہ میں گرفتار ویب ڈیسک جمعرات 11 اپريل 2019 جولین اسانج نے گزشتہ 7 سال سے لندن میں ایکواڈور کے سفارتخانے میں سیاسی پناہ لے رکھی تھی لندن: برطانیہ میں ایکواڈور کے سفارت خانے سے وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کو گرفتار کرلیا گیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق وکی...
  6. جاسم محمد

    ایفی ڈرین کیس؛ (ن) لیگی رہنما حنیف عباسی کی سزا معطل، ضمانت منظور

    ایفی ڈرین کیس؛ (ن) لیگی رہنما حنیف عباسی کی سزا معطل، ضمانت منظور ویب ڈیسک 39 منٹ پہلے عدالت کی جانب سے روبکار جاری ہونے کے بعد حنیف عباسی کو کوٹ لکھپت جیل سے رہا کردیا جائے گا۔ فوٹو : فائل لاہور ہائی کورٹ نے ایفی ڈرین کیس میں (ن) لیگی رہنما حنیف عباسی کی سزا معطل کرتے ہوئے ضمانت منظور کرلی...
  7. جاسم محمد

    اسٹاک ایکسچینج 3 سال کی کم ترین سطح پر؛ ایک دن میں 97 ارب روپے ڈوب گئے

    اسٹاک ایکسچینج 3 سال کی کم ترین سطح پر؛ ایک دن میں 97 ارب روپے ڈوب گئے بزنس رپورٹر بدھ 10 اپريل 2019 مندی کی وجہ سے انڈیکس کی 37000پوائنٹس کی نفسیاتی حدایک بارپھر گرگئی، فوٹو: فائل کراچی: بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کی رواں سال پاکستان میں افراط زر کی شرح بتدریج بڑھ کر 7 فیصد تک پہنچنے اور اگلے...
  8. جاسم محمد

    حکومت کا شریف خاندان کیخلاف کرپشن کے نئے مقدمات دائر کرنے کا فیصلہ

    حکومت کا شریف خاندان کیخلاف کرپشن کے نئے مقدمات دائر کرنے کا فیصلہ ویب ڈیسک بدھ 10 اپريل 2019 حکومت نے شریف فیملی کے خلاف نئے کیسز کی تیاری مکمل کرلی، محمودالرشید فوٹو:فائل لاہور: حکومت نے شریف خاندان کیخلاف کرپشن کے نئے مقدمات دائر کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ لاہور میں وزیراعظم عمران خان کی زیر...
  9. جاسم محمد

    بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی زندگی پر مبنی فلم پر پابندی عائد

    بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی زندگی پر مبنی فلم پر پابندی عائد لوک سبھا کے انتخابات مکمل ہونے کے بعد فلم ریلیز کی جائے، بھارتی الیکشن کمیشن کا حکم۔ فوٹو: بشکریہ این ڈی ٹی وی نئی دہلی: بھارتی الیکشن کمیشن نے وزیراعظم نریندر مودی کی زندگی پر بنائی جانے والی فلم 'نریندرا مودی' کی ریلیز پر...
  10. جاسم محمد

    عمران خان کے بیان کے بعد بھارتی سیاست میں ہلچل، اپوزیشن کی مودی پر چڑھائی

    عمران خان کے بیان کے بعد بھارتی سیاست میں ہلچل، اپوزیشن کی مودی پر چڑھائی وزیراعظم پاکستان کے بیان کو بھارتی اپوزیشن جماعتیں پروپیگنڈا کے لیے استعمال کرنے لگیں۔ فوٹو: فائل نئی دہلی: وزیراعظم عمران خان کے بیان کے بعد بھارت میں اپوزیشن جماعتوں نے وزیراعظم نریندر مودی اور ان کی جماعت کو ہدف بنالیا...
  11. جاسم محمد

    بلاول بھٹو زرداری نے دو تھرکول پاور جنریشن پلانٹس کا افتتاح کردیا

    بلاول بھٹو زرداری نے دو تھرکول پاور جنریشن پلانٹس کا افتتاح کردیا 330 میگاواٹ کے 2 پاور پلانٹس سے 60 برس تک 660 میگاواٹ بجلی حاصل ہوگی فوٹو: ایکسپریس مٹھی: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے تھر میں 330 میگاواٹ کے 2 تھر کول پاور پلانٹس کا افتتاح کردیا ہے جن سے 60 برس تک 660 میگاواٹ بجلی...
  12. جاسم محمد

    پی ایس ایل کا پودا درخت بن کر پھل دینے لگا

    پی ایس ایل کا پودا درخت بن کر پھل دینے لگا سلیم خالق منگل 9 اپريل 2019 مہنگی ٹیمیں ملتان سلطانزاورلاہور قلندرزخسارے میں رہیں گی،کراچی کنگزکو اسپانسرشپ معاہدے بچا سکتے ہیں۔ فوٹو: فائل کراچی: پی ایس ایل کا پودا درخت بن کرپھل دینے لگا جب کہ ایونٹ کی تاریخ میں پہلی بار کم از کم تین فرنچائزز کو...
  13. جاسم محمد

    بھارت اور اسرائیلی حکومت اخلاقی دیوالیہ پن کا شکار ہیں، وزیراعظم عمران خان

    بھارت اور اسرائیلی حکومت اخلاقی دیوالیہ پن کا شکار ہیں، وزیراعظم عمران خان April 9, 2019 وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ بھارت اور اسرائیلی قیادت عام انتخابات میں ووٹ حاصل کرنے کیلئے اخلاقی دیوالیہ پن کا شکار ہے۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ اسرائیل اور...
  14. جاسم محمد

    پاناما لیکس میں ملوث جسٹس فرخ عرفان مستعفی

    پاناما لیکس میں ملوث جسٹس فرخ عرفان مستعفی ویب ڈیسک ایک گھنٹہ پہلے صدر مملکت نے جسٹس فرخ عرفان کے استعفے کی منظوری دے دی، وکیل حامد خان۔ فوٹو:فائل لاہور: ہائی کورٹ کے جسٹس فرخ عرفان نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس فرخ عرفان نے اپنے عہدے سے...
  15. جاسم محمد

    اسد عمر پر اندھا اعتماد اور اس کا انجام

    اسد عمر پر اندھا اعتماد اور اس کا انجام سلمان نثار شیخ پير 8 اپريل 2019 نئے پروجیکٹس عمران خان کی خواہش یا سوچ ہیں، اسد عمر کی نہیں۔ (فوٹو: انٹرنیٹ) نواز حکومت بھی چین اور ترکی جیسے دوست ملکوں سے پاکستان میں سرمایہ کاری لایا کرتی تھی۔ لیکن اس کا بنیادی شعبہ ٹرانسپورٹیشن ہی ہوتا تھا، یعنی...
  16. جاسم محمد

    اسرائیلی انتخابات کی پانچ اہم باتیں

    اسرائیلی انتخابات کی پانچ اہم باتیں تصویر کے کاپی رائٹEPA اسرائیل میں منگل کے روز عام انتخابات ہونے جا رہے ہیں جس میں وزیر اعظم بنیامین نتن یاہو اپنی سیاسی بقا کی جنگ لڑ رہے ہیں۔ ان انتخابات اور ان کے متعلق توقعات کے بارے میں پانچ باتیں یہاں پیش کی جا رہی ہیں۔ 1۔ برسوں بعد اسرائیل کے انتخابات...
  17. جاسم محمد

    پیمرا: دفاعی تجزیہ کاروں کی ٹاک شوز میں شرکت آئی ایس پی آر کی اجازت سے مشروط

    پیمرا: دفاعی تجزیہ کاروں کی ٹاک شوز میں شرکت آئی ایس پی آر کی اجازت سے مشروط سعد سہیل بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد پاکستان الیکٹرانک میڈیا اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے چار اپریل کو تمام میڈیا چینلز کو ایک نوٹیفیکیشن کے ذریعے متنبہ کیا تھا کہ وہ ریٹائرڈ فوجی افسران کو بطور دفاعی تجزیہ...
  18. جاسم محمد

    امریکا نے ایرانی فوج کو عالمی دہشت گرد تنظیم قرار دیدیا

    امریکا نے ایرانی فوج کو عالمی دہشت گرد تنظیم قرار دیدیا پاسداران انقلاب کی مداخلتوں کے باعث مشرق وسطیٰ میں قیام امن ناممکن ہے: ٹرمپ۔ فوٹو: فائل واشنگٹن: امریکا نے ایران کی فوج پاسداران انقلاب کو عالمی دہشت گرد تنظیم قرار دے دیا۔ پاسداران انقلاب کو عالمی دہشت گرد قرار دینے کے فیصلے کی منظوری...
  19. جاسم محمد

    اپنے بچوں کو قتل نہ کیجیے!

    اپنے بچوں کو قتل نہ کیجیے! کامران امین پير 8 اپريل 2019 گریڈنگ سسٹم بہت سے مسائل کی جڑ ہے اور اب دنیا بھر میں یہ بحث زور پکڑ رہی ہے کہ اسے کیسے ختم کیا جائے۔ (فوٹو: انٹرنیٹ) کتنا عجیب عنوان ہے ناں؟ بھلا کوئی اپنے بچوں کو بھی قتل کرتا ہے؟ یقین مانیے کہ جانے انجانے میں ہی سہی، ہم میں سے اکثر...
  20. جاسم محمد

    معیشت کو مستحکم ہونے میں مزید ڈیڑھ سال لگیں گے، وزیرخزانہ

    معیشت کو مستحکم ہونے میں مزید ڈیڑھ سال لگیں گے، وزیرخزانہ شیئر ٹویٹ ویب ڈیسک 42 منٹ پہلے آئی ایم ایف سے مذاکرات حتمی مراحل میں ہیں، اسد عمر۔ فوٹو : فائل اسلام آباد: وزیر خزانہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ بحران سے نکل آئے ہیں تاہم اب معیشت کو مستحکم ہونے میں مزید ڈیڑھ سال لگیں گے۔ اسلام آباد میں...
Top