جھوٹ+جھوٹ=جھوٹ
21/03/2019 ارشاد بھٹی
حسن نثار صاحب نے کیا خوب کہا ’’لوگ، لوگوں کے ساتھ جھوٹ بولیں، ہم وہ بدنصیب جو خود اپنے ساتھ جھوٹ بول رہے‘‘۔
کہانی یہ سنائی جا رہی تھی، میاں صاحب کا علاج نہیں کروایا جا رہا، علاج کے نام پر تضحیک کی جا رہی، جان بوجھ کر اسپتالوں میں پھرایا جا رہا، یہ ذہنی...