پاکستان کے مالک کون؟
17/03/2019 عاصم اعجاز
” ہر بڑی خوش قسمتی کے پیچھے جرم چھپا ہوتا ہے۔ “
پاکستان کے امراء اور شرفاء کی دولت مندی کے پیچھے یہی بھید چھپا ہے۔ یہ لوگ پاکستان کے امیر ترین لوگ ہیں یہ بائیس خاندانوں کے نام سے مشہور ہیں۔ ہمارے یہاں بائیس خاندان تین طرح کے ہیں۔ ایک وہ جو اصلی...