اوینجرز انفینیٹی وار اینڈگیم کا ٹریلر جاری

جاسم محمد

محفلین
اوینجرز اینڈ گیم کا آخری ٹی وی سپاٹ ٹریلر آج جاری کر دیا گیا۔ اس میں تمام سابقہ فلموں کے سین شامل ہیں :)
 

جاسم محمد

محفلین
سنا ہے کچھ کلپ بھی لیک ہو گئے ہیں۔
فلم کا اختتام دیکھ چکا ہوں۔ لیکن شیئر نہیں کروں گا۔ کسی کو بہت طلب ہو رہی ہے تو نیچے سپائلر دبائے :)
ٹونی اسٹارک تھانوس سے انفی نٹی دستانہ چھین کر چٹکی بجاتا ہے۔ جس سے تھانوس سمیت اس کی پوری فوج ملیا میٹ ہو جاتی ہے۔ البتہ چٹکی بچانے کا عمل ٹونی اسٹارک کا جسم برداشت نہیں کر پاتا اور اس کی وفات ہو جاتی ہے۔
فلم کے اختتام پر کیپٹن امریکہ واپس ماضی میں چلا جاتا ہے۔ جبکہ تھور اور راکٹ ایسگارڈ بسانے کی کوشش کرتے ہیں۔
 
آخری تدوین:
Top