1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $420.00
    اعلان ختم کریں
  2. اردو محفل سالگرہ چہاردہم

    اردو محفل کی یوم تاسیس کی چودہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں

ترجمان پاک فوج کا پی ایس ایل فائنل کھیلنے والی ٹیموں کیلئے نیک خواہشات کا اظہار

جاسم محمد نے 'کھیل اور کھلاڑی' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مارچ 17, 2019

  1. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    9,666
    ترجمان پاک فوج حکومت کا پی ایس ایل فائنل کھیلنے والی ٹیموں کیلئے نیک خواہشات کا اظہار
    [​IMG]
    میجر جنرل آصف غفور نے یوم پاکستان کے سلسلے میں نغمے کا تیسرا پرومو بھی جاری کیا۔ فوٹو: فائل

    راولپنڈی: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور نے پی ایس ایل فائنل کھیلنے والی ٹیموں کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

    ڈی جی آئی ایس پی آر نے یوم پاکستان کے سلسلے میں جاری ہونے والے نغمے کا تیسرا پرومو ٹوئٹر پر جاری کیا اور ساتھ ہی انہوں نے پی ایس ایل فائنل کھیلنے والی ٹیموں کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

    انہوں نے لکھا کراچی کے لیے لکھا، روشنیوں کے شہر، ‎عروس البلاد، پاکستان زندہ باد۔

    یوم پاکستان کے تیسرے پرومو میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد اور پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی بھی دکھائی دے رہے ہیں جب کہ کیرون پولارڈ، کرس جورڈن، شاہد آفریدی اور دیگر کھلاڑی بھی ویڈیو میں پاکستان زندہ باد کے نعرے لگاتے ہوئے دیکھے جاسکتے ہیں۔
    ترجمان پاک فوج کا پی ایس ایل فائنل کھیلنے والی ٹیموں کیلئے نیک خواہشات کا اظہار
     

اس صفحے کی تشہیر