نتائج تلاش

  1. نبیل

    یوسفی اقتباسات یوسفی

    شکریہ نیلم۔ میں ایک تھریڈ شروع کرنا چاہتا تھا جس میںسب یوسفی صاحب کی تحاریر سے اقتباسات شئیر کر سکیں۔ اب آپ نے یہ تھریڈ شروع کر دیا ہے تو اسی کو اس مقصد کےلیے آگے بڑھایا جا سکتا ہے۔ امید کرتا ہوں کہ آپ اس کی مناسبت سے عنوان میں تبدیلی کا برا نہیں مانیں گی۔ سب سے پہلے میں یوسفی صاحب کی زبان میں...
  2. نبیل

    محفل فورم پر دس لاکھ پیغامات مکمل ہونےکے موقعے پر۔۔

    عزیز دوستان محفل، السلام علیکم آپ سب کو محفل فورم پر ایک ملین پیغامات پیغامات کا سنگ میل عبور ہونے کی بہت مبارکباد قبول ہو۔ محفل فورم پر دس لاکھ پیغامات کا ہدف تقریباً سوا سات سال میں عبور ہوا ہے۔ یہ ساڑھے سات سال کا عرصہ محض ایک فورم کی روداد نہیں بلکہ یہ ایک عہد کی تاریخ ہے۔ اردو محفل فورم صرف...
  3. نبیل

    Nuance Dragon NaturallySpeaking v12.0 Premium

    یہ تو کافی مثبت پیشرفت معلوم ہوتی ہے۔ میری تمام دوستوں سے درخواست ہے کہ اپنے طور پر نیچرلی سپیکنگ کے نئے ورژن کو اردو املا کروانے کے تجربات کریں اور ان تجربات کے نتائج یہاں شئیر کریں۔ کیا معلوم کہ اردو سپیچ ریکگنیشن کا خواب شرمندہ تعبیر ہونے والا ہو۔ :)
  4. نبیل

    اردو محفل کو دس لاکھ پیغامات پورے ہونے پر مبارک

    ہندسہ تو بے شک دس لاکھ کا ہے لیکن۔۔ موقعہ خوشی کا ہے۔۔:) لمحہ امید کا ہے۔۔:blushing: فضا میں سرمستگی ہے۔۔۔:lovestruck: مزاج میں شگفتگی ہے۔۔:dancing: بس کسی بھی مناسبت سے مشاعرہ منعقد کر لیں۔ :hurryup:
  5. نبیل

    اردو محفل کو دس لاکھ پیغامات پورے ہونے پر مبارک

    آپ اس موقعے کی مناسبت سے کوئی مشاعرہ منعقد کروائیں تو زیادہ بہتر رہے گا۔ :)
  6. نبیل

    محفل کے دس لاکھ پیغامات - وہ گھڑی

    بہت بہت مبارک ہو تمام دوستوں کو اس تاریخی اور خوشی کے موقعے پر۔ اللہ تعالی اس محفل کو یونہی قائم و دائم رکھے اور یہ اسی طرح ترقی کی منازل طے کرتی رہے، آمین۔
  7. نبیل

    انوکھے تخلص

    لاحول ولا قوۃ۔ تھریڈ شروع کرنےکے بعد معلوم ہوا کہ احمق پھپھوندوی کا کلام فورم پر پہلے ہی پوسٹ ہو چکا ہے۔ :oops:
  8. نبیل

    انوکھے تخلص

    شعرو سخن کی دنیا میں جہاں شاعر خواتین و حضرات کی تخلیقات انہیں ممتاز مقام عطا کرتی ہیں، وہاں ان کے تخلص بھی انہیں انفرادیت بخشتے ہیں۔ اور کچھ تخلص تو سب سے انوکھے معلوم ہوتے ہیں۔ کچھ دنوں پہلے ایک شاعر احمق پھپھوندوی کا نام پڑھنے کا اتفاق ہوا۔ :ROFLMAO: پہلے تو مجھے مذاق لگا، لیکن بعد پتا چلا کہ...
  9. نبیل

    ورڈپریس ورڈپریس کی تھیمز کی اردو کسٹمائزیشن

    سٹائل شیٹ کو دیکھ یہ بتانا آسان نہیں ہے۔ بہتر ہوگا کہ ٹیوٹوریل میں بتائے گئے طریقے پر عمل کرو۔ فائربگ کے استعمال سے کافی مدد مل سکتی ہے۔
  10. نبیل

    اردو ٹائپوگرافی کے لیے اگلا اہم ترین قدم - گوگل فونٹس

    مجھے اس کے بارے میں علم نہیں ہے۔ اس کے لیے گوگل ویب فونٹس پراجیکٹ سے رجوع کیا جانا چاہیے۔
  11. نبیل

    میں تو صاحب بن گیا

    پاکستان کی ٹیم میچ ہار گئی۔۔ ایک صاحب نے سٹیٹس اپڈیٹ دی کہ ساری قوم جب سارے کام چھوڑ کر میچ دیکھتی ہے اور پاکستان کی ٹیم ہارتی ہے تو۔۔۔کتنا مزا آتا ہے پھر یہ دھاگہ۔۔ یوں لگا کہ ساری دنیا مجھ پر ہنس رہی ہو۔ :hypnotized: لیکن بہت اچھا لکھا ہے۔ :thumbsup:
  12. نبیل

    محفل کا اردو ایڈیٹر کام نہیں کر رہا

    ہماری طرف اردو ایڈیٹر صحیح چل رہا ہے۔ اگر آپ کی طرف خود بخود ہی بار بار خراب اور ٹھیک ہو رہا ہے تو یہ آپ کے سسٹم کا ہی کوئی مسئلہ ہوگا۔
  13. نبیل

    یہ مسلمانوں کے نمائندے نہیں ہو سکتے!.... فضل حسین اعوان

    یہ حضرت عمر نہیں بلکہ حضرت اسامہ بن زید رضی اللہ عنہ تھے۔
  14. نبیل

    سبق Mastering Oracle + Python

    ہمم۔۔ پائتھون تو کوئی بھی فری ڈاؤنلوڈ کرکے اپنے کمپیوٹر پر انسٹال کر سکتا ہے۔ لیکن آریکل تو فری پراڈکٹ نہیں ہے۔ کیا اس کی بجائے مائی ایس کیو ایل پر کام کرنا بہتر نہیں رہے گا جو کہ ایک فری ڈیٹابیس سرور ہے؟ اور ڈیٹابیس کے کانسپٹس کلیر کرنے کے لیے مائی ایس کیو ایل سرور کافی ہونا چاہیے۔
  15. نبیل

    تحریری نستعلیق فونٹ کی تیاری

    میں کوشش کروں گا کہ اگلے ہفتے فجر نوری نستعلیق کا نظر ثانی شدہ سورس اور مذکورہ بالا ورڈ ڈاکومنٹس اپلوڈ کر دوں۔ اگر تو واقعی نوری نستعلیق کی اشکال پر مبنی پنسل فونٹ بنایا جا رہا ہے تو بہتر ہوگا کہ اس کا نام پنسل نوری نستعلیق رکھا جائے۔ باسم ، اشتیاق علی ، یہاں میں ایک گزارش کرنا چاہوں گا کہ سادہ...
  16. نبیل

    یار زندہ صحبت باقی

    زبردست۔ لاہور والوں نے بالآخر اگلی پچھلی کسر نکالنی شروع کر دی ہے۔ :)
  17. نبیل

    تبصرہ کتب غالب کا سفر کلکتہ اور کلکتہ کا ادبی معرکہ از پروفیسر خلیل انجم

    مرزا غالب کی زندگی میں ان کا کلکتہ کا سفر کافی اہمیت رکھتا ہے جس نے ان کی آئندہ کی زندگی پر بھی اثرات مرتب کیے تھے۔ غالب انسٹی ٹیوٹ دہلی سے غالب کا سفر کلکتہ اور کلکتہ کا ادبی معرکہ کے عنوان سے ایک کتاب شائع ہوئی تھی جسے پروفیسر خلیق انجم نے تحریر کیا ہے۔ اس کتاب میں اسی تاریخی سفر کی تفاصیل درج...
  18. نبیل

    ایڈوبی ایلسٹریٹر یا کورل ڈرا

    گرافکس سوفٹویر پر انہی کو آسانی سے مہارت حاصل ہوتی ہے جو خود بھی اچھے آرٹسٹ ہوتے ہیں۔ مجھے گرافکس کے معمول کے کام کے لیے بھی کافی تگ و دو کرنا پڑتی ہے۔ باقی سوفٹویر کی چوائس ہر ایک کی اپنی ہوتی ہے۔
Top