السلام علیکم،
اس ربط پر نستعلیق فونٹ میں کرننگ شامل کرنے پر ایک گفتگو جاری ہے۔ میرے ذہن میں خیال آیا کہ کیوں نہ کچھ ترسیمہ جات پر کرننگ کے کچھ تجربات کیے جائیں۔ میں یہاں انہیں تجربات کے نتائج پیش کر رہا ہوں۔ اس کا مقصد دراصل مزید معلومات کا حصول ہے۔ میں چاہوں گا کہ ٹائپوگرافی کے ماہرین اس کے...