کئی مرتبہ زمرہ جات کا نام تبدیل کرکے بھی انہیں وسعت دینا ممکن ہو سکتا ہے۔ اگر موجودہ زمرے کا نام اردو ادبیات اور لسانیات سے تبدیل کرکے ادبیات اور لسانیات کر دیا جائے تو اس میں وسیع تر موضوعات کی گنجائش پیدا ہو جائے گی۔ اس کے بعد موضوعات کے سابقوں (تھریڈ پریفکسز) کے ذریعے اس زمرہ کے ذیلی موضوعات...