نتائج تلاش

  1. نبیل

    اپنا پروفائل مکمل کریں

    میرا پروفائل مکمل ہی ہے جناب۔ :)
  2. نبیل

    چند روز اور مری جان، فقط چند ہی روز (کلام فیض احمد فیض بزبان فاتح الدین بشیر)

    چلیں آپ کے فیض سے کچھ افریقی قبائل بھی محفل فورم کے فین ہو جائیں گے۔ :)
  3. نبیل

    چند روز اور مری جان، فقط چند ہی روز (کلام فیض احمد فیض بزبان فاتح الدین بشیر)

    جناب یہ یوزر میپ محض آن لائن یوزرز کے آئی پی ایڈریسز سے ان کی جغرافیائی لوکیشن اخذ کرتا ہے اور اسے ظاہر کر دیتا ہے۔ البتہ اس معلومات کے مکمل ہونے کے بارے میں میں یقین سے کچھ نہیں کہہ سکتا۔ اور یہ صرف آن لائن یوزرز کی لوکیشن دکھاتا ہے۔ یہ پرانا ریکارڈ محفوظ نہیں رکھتا ہے۔
  4. نبیل

    روابط محفوظ کرنے کا نظام اور یوزر میپ

    جی، انڈیا کے نقشے پر واحد نقطہ آپ کے آن لائن ہونے کی نشاندہی ہی کر رہا ہوتا ہے۔ :)
  5. نبیل

    پاکستانی انجینئر نے پانی سے گاڑی چلا دی

    یہاں دیکھیں۔
  6. نبیل

    روابط محفوظ کرنے کا نظام اور یوزر میپ

    السلام علیکم، اس مراسلے کے ساتھ میں آپ کو فورم میں دو نئی فیچرز کے اضافے کے بارے میں اطلاع دینا چاہتا ہوں۔ روابط محفوظ کرنے کا نظام اب آپ کو فورم کے مراسلہ جات اور پروفائل پوسٹس کے ساتھ محفوظ کرنے کا ربط نظر آئے گا جس کے ذریعے آپ ان مراسلہ جات کے روابط کو محفوظ کر سکتے ہیں۔ آپ کے پروفائل...
  7. نبیل

    ثبوت ہمارے شادی شہداؤں میں شامل ہونے کا

    ماشاءاللہ عمار، بہت بہت مبارک ہو تمہیں شادی خانہ آبادی۔
  8. نبیل

    اپنا پروفائل مکمل کریں

    اعجاز اختر صاحب، موڈ منتخب کرنا صرف 15 فیصد حصہ ہے۔ باقی 20 فیصد کسی اور چیز کے ہوں گے۔ :) آپ بے شک موڈ منتخب کرکے اسے پھر سے خالی کر دیں۔ ایک مرتبہ سو فیصد مکمل ہو جاَئے تو یہ دوبارہ تنگ نہیں کرے گا۔ :)
  9. نبیل

    اپنا پروفائل مکمل کریں

    السلام علیکم، فورم میں ایک نیا نظام متعارف کروایا گیا ہے جس کی رو سے فورم کے ممبران کی فعالیت اور شمولیت میں اضافہ کرنے میں مدد مل سکتی ہے۔ اس نظام کا طریقہ کار یہ ہے کہ فورم کے ممبران کو ایک نوٹس کی شکل میں چند مراحل کی تکمیل کی نشاندہی کی جاتی ہے جیسا کہ ذیل کی تصویر میں دکھایا گیا ہے: اس...
  10. نبیل

    تاسف شاکر عزیز (دوست) کی صحت یابی کے لیے دعا۔

    تمہیں یہاں دیکھ کر بہت خوشی ہوئی شاکر۔ اللہ تعالی تمہیں ہر مصیبت سے محفوظ رکھیں، آمین۔
  11. نبیل

    فراز مجھ سے پہلے تجھے جس شخص نے چاہا اس نے

    اب ان کا رکنیتی نام تبدیل کر دیا گیا ہے۔ :)
  12. نبیل

    چند روز اور مری جان، فقط چند ہی روز (کلام فیض احمد فیض بزبان فاتح الدین بشیر)

    :) ویسے اس دھاگے کا عنوان دیکھ تو معلوم ہو رہا ہے کہ روزہ دار کو تسلی دی جا رہی ہو۔ :)
  13. نبیل

    چند روز اور مری جان، فقط چند ہی روز (کلام فیض احمد فیض بزبان فاتح الدین بشیر)

    واہ واہ، بہت خوب۔ میں نے آج ہی سنا ہے اسے۔ یہ آپ کی اپنی ہی آواز ہے یا کوئی ساؤنڈ ایفیکٹس بھی استعمال کیے ہیں؟ :)
  14. نبیل

    اردو میڈیا وکی ورژن 1.15

    معذرت، میں نے دیکھا نہیں تھا کہ آپ اس ربط کا ذکر کر چکے ہیں۔ اس ربط پر جو سکرپٹ پیش کی گئی ہے وہ لینکس یا یونیکس کی شیل سکرپٹ ہے۔ اس سے کہیں زیادہ آسان نوٹ پیڈ پلس پلس کے ذریعے تمام فائلوں میں مطلوبہ تبدیلیاں کرنا رہے گا۔
  15. نبیل

    اردو میڈیا وکی ورژن 1.15

    لیٹسٹ 1.9.3 نہیں بلکہ 1.19.1 ہے۔ آپ کو جو ایرر نظر آ رہی ہے اس کے بارے میں معلومات یہاں نظر آ جائیں گی۔
  16. نبیل

    اردو میڈیا وکی ورژن 1.15

    میڈیا وکی کا یہ پیکج کافی پرانا ہے، ہو سکتا ہے کہ یہ پی ایچ پی کے نئے ورژن کے ساتھ کمپیٹیبل نہ ہو۔
  17. نبیل

    اردو میڈیا وکی ورژن 1.15

    آپ پی ایچ پی کا کونسا ورژن استعمال کر رہے ہیں؟
  18. نبیل

    اردو میڈیا وکی ورژن 1.15

    ربط اپڈیٹ کر دیا گیا ہے۔
  19. نبیل

    مضمون اردو اور لاٹیک (Latex)

    پہلے تو میں سبط الحسین کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں کہ انہوں نے اس موضوع پر اتنی معلوماتی تحریر پوسٹ کی۔ میں نے اس مرتبہ کی فورم کی سالگرہ پر اسی موضوع پر لکھنے کا سوچا ہوا تھا لیکن مصروفیت کے باعث مناسب تحقیق نہیں کر پایا تھا اور میرے تجربات کے نتائج بھی ابھی تک زیادہ حوصلہ افزا نہیں تھے، لیکن...
  20. نبیل

    یوسفی سے رابطہ!

    جناب مجھ خاکسار کے یہ نصیب کہاں۔ :(
Top